شوبز

میرے دل میں نفرت کیلئے کوئی جگہ نہیں، طلحہ انجم کا بھارتی پرچم لہرانے پر تنقید کا جواب

ممبئی (پاکستان امیج)معروف پاکستانی ریپر طلحہ انجم نے حال ہی میں نیپال میں ہونے والے اپنے کنسرٹ کے دوران بھارتی پرچم اٹھانے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر ہونے والی بحث اور تنقید پر ردعمل دیا ہے۔ گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر طلحہ انجم کے نیپال میں ہونے والے ایک کنسرٹ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل …

Read More »

ماہرہ خان کو نانی کی نصیحت نظر انداز کرنا مہنگا پڑگیا

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کی صفِ اول کی اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی نئی فلم کی پروموشن کے دوران اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ سوشل میڈیا پر اُن کی معمولی باتیں بھی کس طرح غلط رنگ دے کر پیش کی جاتی ہیں۔ ماہرہ نے گفتگو کے دوران ایک واقعہ یاد کرتے ہوئے بتایا کہ ’میں نے ایک بار بس ایسے …

Read More »

جیٹھا لال دیکھتا رہ گیا ٹپو بازی لے گیا؟ ٹپو نے ببیتا جی سے منگنی کی حقیقت بیان کردی

ممبئی(پاکستان امیج)بھارت کے معروف کامیڈی فیملی شو کے سابق اداکار ٹپو (بھاویا گاندھی) نے سیریل کی دلکش اداکارہ ببیتا جی (مون مون دتا) سے منگنی کے افواہوں کو سختی سے رد کر دیا۔ بھارتی میڈیا اور سوشل میڈیا پر رواں ماہ یہ افواہیں دوبارہ گردش کرنے لگیں جن میں کہا گیا کہ دونوں کی منگنی وڈودرا میں ہوئی ہے جس …

Read More »

والد کی جیب میں کپڑے خریدنے کے بھی پیسے نہیں ہوتے تھے: سنی دیول کا انکشاف

ممبئی(پاکستان امیج)بالی وڈ اداکار سنی دیول نے والد اور لیجنڈری اداکار دھرمیندر سے متعلق انکشاف کیا ہےکہ والد کی جیب میں کیرئیر کے آغاز پر کپڑے خریدنے تک کے پیسے نہیں ہوتے تھے۔ رواں برس ایک انٹرویو میں گفتگو کے دوران سنی دیول نے اپنے والد کی شوبز میں کی گئی جدوجہد پر بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ ’ …

Read More »

انیقہ ذوالفقار نے اپنے ہونے والے شوہر کیلئے شرائط رکھ دیں

کراچی (پاکستان امیج)پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ انیقہ ذوالفقار نے اپنے مستقبل کے جیون ساتھی کے بارے میں اپنی پسند اور ترجیحات واضح کر دیں۔ کینیڈا سے شوبز کیریئر کا آغاز کرنے والی انیقہ آج کل ڈراموں میں اپنی جاندار اداکاری کی وجہ سے خوب مقبولیت سمیٹ رہی ہیں۔ نوجوان لڑکیوں میں ان کے حقیقت پسندانہ کردار خاص …

Read More »

شادی کی ایکسپائری، کاجول کے بیان کے بعد اجے دیوگن نے بھی اپنی خاموشی توڑ دی

ممبئی(پاکستان امیج)بھارتی بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کا جول نے حال ہی میں ایک ٹی وی ٹاک شو میں کہا کہ شادی کی ایک ایکسپائری ڈیٹ ہونی چاہیے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ بات انہوں نے ٹوئینکل کھنہ کے شو میں کہی تھی۔ کاجول کا ماننا تھا کہ شادی ایک معیّن مدت کے لیے ہونا چاہیے جس کے بعد اسے …

Read More »

بالی وڈ کے بڑے بڑے نام دبئی میں شاندار گھروں کے مالک، فہرست سامنے آگئی

ممبئی (پاکستان امیج)بالی وڈ کے بڑے بڑے نام دبئی میں شاندار گھروں کے مالک نکلے۔ فلمی ویب سائٹ ’’کوئی موئی‘‘ کے مطابق متعدد بالی وڈ ستارے دبئی میں قیمتی پراپرٹیز رکھتے ہیں جن میں سپر اسٹار شاہ رخ خان بھی شامل ہیں، سمندر کنارے ولاز، آسمان کو چھوتی عمارتوں میں لگژری اپارٹمنٹس اور شہر کی چمکتی روشنیوں نے انڈین فلم …

Read More »

’شادی کی ایکسپائری ڈیٹ ہونی چاہیے‘ ، کاجول کے بیان کے بعد اجےکا بیان وائرل

ممبئی(پاکستان امیج)بالی ووڈ سپر سٹار کاجول کے شادی سے متعلق دیئے گئے بیان پر ان کے شوہر اجے دیوگن کا ردعمل آگیا۔ کاجول نے ایک یوٹیوب چینل پر گفتگو کے دوران محبت کے بدلتے نظریے اور نئے دور کے رشتوں پر کھل کر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ ٹوئنکل کھنہ نے کاجول سے پوچھا تھا کہ کیا شادی کی کوئی …

Read More »

شادی سے پہلے منی اسکرٹ پہنتی تھی، بعد میں برقع بھی پہنا، فریال گوہر کا انکشاف

لاہور(پاکستان امیج)پاکستانی اداکارہ اور سماجی کارکن فریال گوہر نے انکشاف کیا ہے کہ شادی سے قبل وہ مغربی طرز کا لباس، خصوصاً منی اسکرٹ پہنتی تھیں، تاہم شادی کے بعد محبت میں برقع تک پہن لیا۔ انہوں نے یہ بات مارننگ شو میں گفتگو کرتے ہوئے بتائی۔ فریال گوہر نے اپنی خاندانی پس منظر کے بارے میں بتایا کہ ان …

Read More »

دھرمیندر کی نجی ویڈیو لیک کرنے پر ممبئی کے اسپتال کا اسٹاف ممبر گرفتار

ممبئی (پاکستان امیج)معروف اداکار دھرمیندر اور ان کے خاندان کی انتہائی نجی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کرنے پر ممبئی کے بریچ کینڈی اسپتال کے ایک اسٹاف ممبر کو گرفتار کرلیا گیا۔ یہ ویڈیو اُس وقت سامنے آئی جب 89 سالہ لیجنڈری اداکار کو گزشتہ روز اسپتال سے گھر منتقل کیا گیا، ویڈیو خفیہ طور پر بغیر اجازت ریکارڈ کی …

Read More »