شوبز

شاہ رخ خان کے ساتھ بھی کام کی آفر ملے تو بھارت نہیں جاؤں گی، مومنہ اقبال

کراچی(ّپاکستان امیج)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مومنہ اقبال کا کہنا ہے کہ اگر شاہ رخ خان کے ساتھ کام کی آفر بھی ہو جائے تو وہ بھارت نہیں جائیں گی۔ ایک نجی ٹی وی چینل کو دیے گئے انٹرویو میں مومنہ اقبال نے اپنے نئے ڈرامے اور شوبز انڈسٹری سے متعلق مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔ دورانِ انٹرویو میزبان …

Read More »

اداکار وجے دیوراکونڈا اور اداکارہ رشمیکا مندانا نے منگنی کرلی

ممبئی(پاکستان امیج)معروف بھارتی اداکار وجے دیوراکونڈا اور اداکارہ رشمیکا مندانا نے منگنی کرلی۔ اداکار وجے دیوراکونڈا اور رشمیکا کے درمیان کافی عرصے سے تعلقات کی خبریں گردش میں تھیں اور کئی بار دونوں کی منگنی کی افواہیں بھی سر اٹھا تی رہیں لیکن کوئی تصدیق نہیں ہوسکی تھی۔ لیکن اب بھارتی میڈیا کے مطابق رشمیکا مندانا اور وجے دیوراکونڈا نے …

Read More »

بھارتی ٹیچر نے دولت میں شاہ رخ خان کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

نئی دہلی(پاکستان امیج)بھارتی ٹیچر نے دولت میں بالی ووڈ کے کنگ اور سپر اسٹار شاہ رخ خان کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ ایڈ ٹیک کمپنی فزکس والا کے بانی الاخ پانڈے اس وقت سرخیوں میں ہیں، کیونکہ وہ اقتصادی ویب سائٹ (ہورن انڈیا رِچ لسٹ) 2025 کی فہرست میں شامل ہو گئے ہیں۔ ان کی دولت میں 223 فیصد اضافہ …

Read More »

کبریٰ خان نے شادی کی پیشکش ٹھکرادی تھی لیکن میں نے ہار نہیں مانی، گوہر رشید

کراچی(پاکستان امیج)اداکار گوہر رشید نے انکشاف کیا ہے کہ کبریٰ خان نے شادی کیلئے میری پیشکش ٹھکرادی تھی لیکن میں نے ہار نہیں مانی۔ حال ہی میں ایک انٹرویو میں انہوں نے بتایا کہ وہ اور کبریٰ خان ابتدا میں صرف اچھے دوست تھے دونوں کا کوئی رومانوی تعلق نہیں تھا مگر وقت کے ساتھ یہ دوستی محبت میں بدل …

Read More »

ایشوریا کیساتھ بریک اپ کے بعد سلمان خان نے جنون میں آکر کیا حرکت کی؟

ممبئی(پاکستان امیج)(بھارتی ہدایتکار پراہلاد کاکڑ نے حالیہ انٹرویو میں بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان اور ایشوریا رائے کے ماضی کے تعلق پر بات کرتے ہوئے دلچسپ انکشافات کیے ہیں۔ ہدایتکار پراہلاد کاکڑ کے مطابق سلمان خان اور ایشوریا کے درمیان بریک اپ کے بعد سلمان شدید ذہنی دباؤ کا شکار تھے اور اکثر غصے اور جنون کی حالت …

Read More »

شعیب ملک اور ثنا جاوید کی علیحدگی کی افواہیں گردش کرنے لگیں

کراچی (پاکستان امیج)سابق کرکٹر شعیب ملک اور ان کی تیسری اہلیہ اداکارہ ثنا جاوید ایک بار پھر سوشل میڈیا پر موضوعِ گفتگو بن گئے ہیں، جہاں ان کی ازدواجی زندگی سے متعلق افواہیں گردش کر رہی ہیں۔ حال ہی میں وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں شعیب ملک اور ثنا جاوید کو ایک عوامی تقریب میں موجود دیکھا گیا، تاہم …

Read More »

کاجول سے شرمناک حرکت کی ویڈیوز وائرل، سوشل میڈیا پر طوفان

ممبئی(پاکستان امیج)معروف بالی وُڈ اداکارہ کاجول ایک عوامی تقریب کے دوران ایک ناخوشگوار واقعے کا سامنا کرنے کے بعد سوشل میڈیا پر زیرِ بحث ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ تقریب کے دوران سخت حفاظتی انتظامات اور ہجوم کے دباؤ کے سبب ایک سیکورٹی گارڈ کی اچانک حرکت نے اداکارہ کو …

Read More »

شوبز انڈسٹری میں کئی مردوں نے حد سے تجاوز کرنے کی کوشش کی؛ عائشہ عمر کا انکشاف

لاہور(پاکستان امیج)پاکستانی اداکارہ اور پروڈیوسر عائشہ عمر نے ایک شو میں اپنے انٹرویو کے دوران بتایا کہ کم عمری میں شوبز انڈسٹری میں قدم رکھنے کے بعد انہیں کئی مردوں کی طرف سے حدوں کو پار کرنے کی کوششوں کا سامنا کرنا پڑا۔ عائشہ عمر نے کہا کہ ان کے ساتھ اکثر لوگ سنجیدگی سے پیش نہیں آتے تھے، جس …

Read More »

بیٹے کے ایک چھوٹے سوال نے میری زندگی بدل دی، کاجول کا انکشاف

ممبئی(پاکستان امیج)بولی وڈ سٹار کاجول نے اپنے ٹاک شو میں بیٹے سے جڑا ایک ایسا لمحہ شیئر کیا جس نے ان کی زندگی اور سوچ پر گہرا اثر چھوڑا۔ کاجول اور ٹوئنکل کھنہ نے حال ہی میں ٹو مچ کے نئے ایپی سوڈ کی میزبانی بڑے دلچسپ انداز میں کی، جس میں مہمان کے طور پر عالیہ بھٹ اور ورون …

Read More »

عالیہ بھٹ کے ساتھ پوجا کے دوران مداح کی نازیبا حرکت

ممبئی (پاکستان امیج )بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کی ایک مذہبی تقریب میں شرکت کے دوران خاتون مداح نے اچانک ان کا بازو پکڑ کر سیلفی لینے کی کوشش کی۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب عالیہ بھٹ رانی مکرجی اور کاجول کی درگا پوجا میں مرکزی پوجا ایریا کی جانب بڑھ رہی تھیں جہاں متعدد فنکاروں کی آمد …

Read More »