شوبز

سلمان خان نے فلم انڈسٹری میں زندگیاں برباد کرنے کے الزام پر خاموشی توڑ دی

ممبئی(پاکستان امیج)بالی ووڈ کے بھائی جان سلمان خان نے فلم انڈسٹری میں زندگیاں برباد کرنے کے الزام پر ردعمل دے دیا۔ بگ باس 19 کی حالیہ قسط میں سلمان خان نے واضح کیا کہ وہ انڈسٹری میں کسی کی بھی زندگی کو سنوارنے یا بگاڑنے کے ذمہ دار نہیں ہیں۔ انہوں نے شہناز گل سے کہا کہ وہ کسی کا …

Read More »

اداکارہ اسما عباس نے کینسر کو کیسے شکست دی؟

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان شوبز کی اداکارہ اسما عباس نے کینسر کیخلاف جنگ کی جدوجہد کا انکشاف کردیا۔ ایک حالیہ انٹرویو میں اسما عباس نے کینسر کے تکلیف دہ تجربے پر بات کرتے ہوئے بتایا کہ وہ وقت ان کیلئے بےحد مشکل تھا تاہم بیٹی زارا نور عباس نے ان کی ہمت بنائے رکھی۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ ان کا وزن …

Read More »

سلینا گومز کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی، تقریبات کب شروع ہوں گی؟

نیویارک(پاکستان امیج)معروف امریکی گلوکارہ سلینا گومز کی شادی تاریخ منظرِعام پر آگئی ہے۔ سلینا کی شادی میں شوبز سے جڑے کئی بڑے ناموں کی شرکت متوقع ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق 33 سالہ گلوکارہ سلینا گومز رواں ماہ کے آخر میں اپنے 37 سالہ منگیتر بینی بلانکو کیساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوجائیں گی۔ سلینا اور بلانکو نے …

Read More »

گلوکارہ قرۃ العین بلوچ کا ریچھ کے حملے کے بعد پہلا ردعمل سامنے آگیا

اسکردو(پاکستان امیج)اسکردو میں ریچھ کے حملے کا شکار ہونے والی گلوکارہ قرۃ العین بلوچ کی ٹیم نے ان کی صحت سے متعلق پہلا باضابطہ بیان جاری کردیا۔ قرۃ العین بلوچ کے انسٹاگرام پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ گلوکارہ حال ہی میں بلتستان کے سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے کام کرنے گئی تھیں جہاں وہ جامع ڈیزاسٹر …

Read More »

20 کروڑ کے معاملے پر چاہت فتح علی خان کا علی حیدر کو طنزیہ جواب

لاہور(پاکستان امیج)پاکستانی سوشل میڈیا پر اپنے منفرد اور مزاحیہ انداز کی وجہ سے شہرت حاصل کرنے والے گلوکار چاہت فتح علی خان نے علی حیدر کے حالیہ بیان پر طنز کے تیر چلا دیے۔ علی حیدر، جو گلوکار ہونے کے ساتھ ساتھ رائٹر اور میوزیشن بھی ہیں، ایک نجی ٹی وی پروگرام میں شریک ہوئے جہاں میزبان نے ان سے …

Read More »

پاکستانی گلوکارہ قرۃ العین بلوچ پر ریچھ نے حملہ کردیا

اسکردو(پاکستان امیج)اسکردو میں مشہور گلوکارہ قرۃ العین بلوچ دیوسائی نیشنل پارک میں کیمپنگ کے دوران ریچھ کے حملے کا شکار بن گئیں۔ اطلاعات کے مطابق ریچھ نے ان پر جھپٹتے ہوئے دونوں بازوؤں پر اپنے ناخن مارے، جس کے نتیجے میں گلوکارہ زخمی ہوگئیں۔ قرۃ العین کو فوری طور پر ریجنل اسپتال اسکردو منتقل کیا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے ابتدائی …

Read More »

انیل کپور ’’عید‘‘ کی مبارک باد دینے پر سوشل میڈیا صارفین کے مذاق کا نشانہ بن گئے

ممبئی(پاکستان امیج)بھارتی فلم انڈسٹری کے اداکار انیل کپور سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر مسلمانوں کےلیے خاص پیغام بھیجنے کے بعد ٹرولرز کے نشانے پر آگئے ہیں۔ انیل کپور نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر مسلمانوں کو عید کی مبارک باد دیتے ہوئے دعائیہ کلمات شیئر کیے۔ جس کے بعد ان کی یہ پوسٹ وائرل ہوگئی۔ بھارتی اداکار کی جانب سے ‘‘عید …

Read More »

اریکا حق کی طلحہ انجم سے شادی کی خواہش! ویڈیو وائرل، سوشل میڈیا پر طوفان برپا

کراچی (پاکستان امیج)پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار اریکا حق کی ایک حالیہ ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا ہے جس میں وہ کھل کر اس خواہش کا اظہار کرتی نظر آ رہی ہیں کہ وہ مشہور ریپر طلحہ انجم سے شادی کرنا چاہتی ہیں۔ ایک ہفتہ قبل ٹی وی پروگرام میں شرکت کے دوران انہوں نے مشہور ریپر طلحہ …

Read More »

مقبولیت کیلئے بے حیائی کی تمام حدیں پار! یامنی ملہوترا اور انویشی جین کا مقابلہ، آگے کون؟

ممبئی(پاکستان امیج)بھارت کی شوبز انڈسٹری میں اس وقت مداحوں کے درمیان ایک دلچسپ بحث چھڑ گئی ہے کہ موجودہ دور میں زیادہ توجہ کس اداکارہ کو حاصل ہے او ٹی ٹی سینسیشن انویشی جین یا تو یامنی ملہوترا؟ انویشی جین اپنے بولڈ انداز، پرکشش شخصیت اور سوشل میڈیا پر بے پناہ فالوونگ کے باعث اکثر خبروں کی زینت بنی رہتی …

Read More »

کاجول اور اجے دیوگن کے اثاثوں کی کُل مالیت کتنی ہے؟ جان کر دنگ رہ جائیں گے

ممبئی(پاکستان امیج)بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ اور سب کے دلوں پر راج کرنے والی ہیروئن کاجول اور ان کے شوہر اداکار اجے دیوگن کے اثاثوں کی مالیت سامنے آگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار اجے دیوگن نہ صرف ایک اداکار جبکہ ایک ہدایتکار اور پروڈیوسر بھی ہیں اور ان کا اپنا پروڈکشن ہاؤس بھی ہے جس کی وجہ سے وہ …

Read More »