لاہور(پاکستان امیج)مشہور گلوکارہ آئمہ بیگ اور ان کے فیشن ڈیزائنر شوہر زین احمد کے درمیان علیحدگی کی افواہیں ایک بار پھر سر اٹھانے لگیں ہیں۔ آئمہ بیگ نے حال ہی میں اپنا انسٹاگرام اکاؤنٹ غیر فعال کر دیا جبکہ زین احمد نے اپنی انسٹاگرام پروفائل سے شادی کی تمام تصاویر ہٹا دی ہیں جس سے سوشل میڈیا پر مداح مختلف …
Read More »شوبز
22 سال کی عمر میں گھر چھوڑنے کا فیصلہ کیا، ماں سے کہا میں آزاد زندگی گزاروں گی، انزیلہ عباسی
کراچی(پاکستان امیج)پاکستانی اداکارہ، ماڈل اور گلوکارہ انزیلہ عباسی کا کہنا ہے کہ میں نے 22 سال کی عمر میں گھر چھوڑنے کا فیصلہ کیا، میں نے ماں سے بات کی کہ میں خود کماؤں گی اور آزاد زندگی گزاروں گی۔ انزیلہ عباسی نے احمد علی بٹ کے پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ابتدا میں یہ ایک مشکل بات …
Read More »انڈسٹری میں کام کرنے کے بعد بھیک کی طرح معاوضہ مانگنا پڑتا ہے، رومیسہ خان
کراچی(پاکستان امیج)پاکستانی اداکارہ رومیسہ خان نے انڈسٹری میں معاوضہ وقت پر نہ ملنے کا انکشاف کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کئی اداروں کے بعد اب رومیسہ خان نے بھی انڈسٹری میں ادائیگیوں کے معاملے پر آواز اٹھائی۔ ایک حالیہ وائرل انٹرویو کلپ میں رومیسہ خان نے تصدیق کی کہ ادائیگیوں میں تاخیر کا معاملہ انڈسٹری میں ہے اور صورت حال …
Read More »انوشکا شرما سات سال بعد اسکرین پر واپسی کیلئے تیار
کراچی(پاکستان امیج)بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما تقریباً سات سال بعد ایک بار پھر اسکرین پر واپسی کرنے جارہی ہیں، تاہم اس بار ان کی نئی فلم سینما گھروں کے بجائے نیٹ فلیکس پر ریلیز ہوگی۔ شوبز ویب سائٹ کے مطابق انوشکا شرما کی اسپورٹس بائیوگرافیکل فلم “چکڑا ایکسپریس” جلد نیٹ فلیکس پر ریلیز کی جائے گی۔ فلم کی شوٹنگ کافی …
Read More »نائمہ خان کا مشہور ادیب اشفاق احمد سے کیا رشتہ ہے؟ اداکارہ کا انکشاف
کراچی(پاکستان امیج)سینئر اداکارہ نائمہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ معروف ادیب اور ڈرامہ نگار مرحوم اشفاق احمد ان کے ماموں تھے۔ نائمہ خان حال ہی میں ایک نجی ٹی وی شو میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے میزبان وصی شاہ کے مختلف سوالات کے جوابات دیے۔ دورانِ گفتگو اداکارہ نے بتایا کہ اشفاق احمد ان کی والدہ کے کزن …
Read More »ہانیہ عامر اور بلال عباس کی نئی ڈرامے میں ’الیکٹرک کیمسٹری‘ مداحوں کو بھا گئی
کراچی (پاکستان امیج)ہانیہ عامر اور بلال عباس خان کے ساتھ نئے ڈرامے میری زندگی ہے تُو کی پہلی قسط جمعہ 7 نومبر 2025 کو نشر ہوئی۔ سوشل میڈیا پر ابتدائی ردعمل انتہائی مثبت رہا، جہاں ناظرین نے ہانیہ عامر اور بلال عباس خان کی آن اسکرین جوڑی کی ’الیکٹرک‘ کیمسٹری پر خاص طور پر اظہارِ خیال کیا۔ اے آر وائی …
Read More »رشمیکا مندانا اور وجے دیوراکونڈا کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی
ممبئی(پاکستان امیج)پشپا اسٹار رشمیکا مندانا اور اداکار وجے دیوراکونڈا کی شادی کی ممکنہ تاریخ سامنے آگئی ہے۔ رشمیکا اور وجے کی جانب سے منگنی یا شادی کے حوالے سے کوئی باضابطہ اعلان سامنے نہیں آیا، تاہم بھارتی میڈیا میں ایسی رپورٹس گردش کر رہی ہیں جن کے مطابق دونوں نے اپنی زندگی کے نئے سفر کی تیاریاں شروع کر دی …
Read More »مخصوص ڈرامے بنانے کیلئے مغرب سے فنڈنگ آتی ہے: محمود اختر کا دعویٰ
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کے سینئر اداکار محمود اختر نے دعویٰ کیا ہے کہ مخصوص موضوعات پر ڈرامے بنانے کے لیے مغرب سے فنڈنگ آتی ہے۔ نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں انٹرویو کے دوران محمود اختر نے کہا کہ پہلے کے دور اور اب کے دور میں بہت فرق ہے، تقریباً ہر چیز ہی تبدیل ہوچکی ہے لیکن پہلے کے …
Read More »شادی کے 4 سال بعد کترینہ کیف اور وکی کوشل کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
ممبئی (پاکستان امیج)مایہ ناز بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف اور اداکار وکی کوشل کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر وکی کوشل نے کچھ دیر قبل اپنے مداحوں کو خوشخبری سنائی۔ اداکار نے پوسٹ شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ انہوں نے لکھا کہ ہماری …
Read More »معروف بھارتی گلوکارہ و اداکارہ انتقال کر گئیں
ممبئی(پاکستان امیج)معروف بھارتی گلوکارہ اور اداکارہ سلکشنا پنڈت طویل علالت کے بعد دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئیں۔ گلوکارہ اور اداکارہ سلکشنا پنڈت کی عمر 71 برس تھی۔ ان کے بھائی اور موسیقار للت پنڈت کے مطابق وہ ممبئی کے ناناوتی اسپتال میں شام 8 بجے دل کا دورہ پڑنے سے چل بسیں۔ ان کی آخری رسومات 7 …
Read More »
Pakistan Image