سلمان خان کا بڑا اعلان، مداحوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ کے دبنگ سٹار سلمان خان نے اپنے مداحوں کو خوشی کی خبر سناتے ہوئے بڑا اعلان کردیا۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر بینگ ہیومین کلاتھگ دبئی کے پیچ سے ایک ویڈیو گردش کر رہی ہے جس میں سلمان خان نے مداحوں کو خوشخبری سناتے ہوئے دیرا سٹی سینٹر میں اپنا برانڈ آﺅٹ لیٹ کھولنے کا اعلان کردیا۔

مذکورہ ویڈیو کلپ میں اداکار کہتے ہیں میرے پاس آپکے لیے ایک بڑا سرپرائز ہے، دیرا سٹی سینٹر میں ایک برانڈ آﺅٹ لیٹ کھل رہا ہے مجھے امید ہے کہ آپ کو اسٹور پسند آئے گا اور امید ہے کہ آپ اس تجربے سے لطف اندوز ہوں گے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ قریشی کے درمیان مبینہ علیحدگی کی افواہیں ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث آگئیں۔

لاہور(پاکستان امیج )پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ قریشی کے درمیان …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *