عاصم اظہر کی شادی کس اداکارہ سے ہو نے جا رہی ہے؟حقائق سامنے آگئے

لاہور (پاکستان امیج)عاصم اظہر کا کہنا ہے کہ وہ چاہتے ہیں کہ شادی میں والدین کی دعائیں شامل ہوں، انہوں نے کہا کہ شادی کی تاریخ کا اعلان میرے اور میرب علی کے والدین کریں گے۔عاصم اظہر کی منگنی کچھ عرصہ قبل اداکارہ میرب علی سے ہوئی، دونوں کی جوڑی کو مداحوں کی جانب سے کافی پسند کیا جارہا ہے۔

سماء نیوز کے مطابق معروف نوجوان گلوکار عاصم اظہر نے یوٹیوبر کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں اپنی شادی کی تاریخ سے متعلق کھل کر بات کی۔عاصم اظہر نے انکشاف کیا کہ وہ پرانے دور کی سوچ رکھنے والے شخص ہیں اور چاہتے ہیں کہ ان کی شادی میں والدین کی دعائیں شامل ہوں، میرا خیال ہے کہ ہر وہ چیز جس میں والدین کی رضامندی شامل ہو اس میں برکت ہوتی ہے۔

خیال رہے کہ عاصم اظہر نوجوان نسل کے کافی مقبول اور پسندیدہ گلوکار ہیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

سلمان خان کا انسٹاگرام اکاؤنٹ اچانک غائب، مداحوں میں تشویش کی لہر

ممبئی(پاکستان امیج)بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کا آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پیر کے روز اچانک …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

RSS
Follow by Email