لاہور (پاکستان امیج )پاکستان کی ڈرامہ انڈسٹری کی ایک اور معروف جوڑی میں طلاق کی تصدیق ہو گئی ہے ، اداکار رضامیر اور سجل نے راہیں جدا کرتے ہوئے اپنے اپنے راستے کا انتخاب کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی معروف اداکارہ ریشم نے ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کے دوران اداکار رضا میر اور سجل کے درمیان …
Read More »شوبز
’اب میں شادی کرکے ماں بننا چاہتی ہوں لیکن والدہ چاہتی ہیں کہ پاکستانی مرد کی بجائے ۔ ۔ ۔‘ اداکارہ عائشہ عمر نے گھر کی بات باہر بتادی
کراچی (پاکستان امیج) فلم اور ٹی وی اداکارہ عائشہ عمر کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان میں خود کو محفوظ محسوس نہیں کرتیں، لاہور زیادہ محفوظ جگہ ہے، کراچی کی کھلی فضا میں لڑکیاں واک نہیں کرسکتیں، انہوں نے شادی سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ اب شادی کرکے ماں بننا چاہتی ہیں ’لیکن والدہ چاہتی ہیں کہ …
Read More »اداکارہ ریشم نے کسی اداکار یا شوبز شخصیت سے شادی نہ کرنے کا اعلان کردیا
لاہور (پاکستان امیج) لالی ووڈ کی معروف اداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ وہ کبھی بھی کسی اداکار یا شوبز شخصیت سے شادی نہیں کریں گی کیونکہ شوبز انڈسٹری میں ہونے والی شادیاں زیادہ عرصے تک نہیں چلتیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حال ہی میں اداکارہ ریشم نے صحافی ملیحہ رحمٰن کے پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنی …
Read More »بشری انصاری نے نواز شریف سے متعلق بات پر وضاحت پیش کر دی
کراچی (پاکستان امیج) معروف لیجنڈری اداکارہ بشری انصاری نے پاکستان مسلم لیگ ن کے سر براہ نواز شریف کیخلاف کی گئی بات پر وضاحت پیش کر دی۔ حال ہی میں فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ بشری انصاری نے ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں انکا کہنا تھا کہ مجھے کچھ دن قبل میں آرٹس کونسل میں ایک …
Read More »مریم نفیس نے عثمان خالد بٹ کو جگر کا ٹکڑا قرار دیدیا
کراچی (پاکستان امیج) اداکارہ مریم نفیس کا کہنا ہے کہ اداکار عثمان خالد بٹ ان کے جگر کے ٹکڑے ہیں اور یہ کہ لڑکا اور لڑکی جسمانی تعلقات کے بغیر بھی بہترین دوست ہو سکتے ہیں۔ مریم نفیس نے حال ہی میں انسٹاگرام پر اپنی شادی سے متعلق مداحوں کے سوالات کے جوابات دیے۔ ایک مداح نے مریم نفیس سے …
Read More »ہنر اور محنت کے بغیر قسمت کے ستارے بھی ساتھ نہیں دیتے‘ کیارا ایڈوانی
ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کیارا ایڈوانی نے کہا ہے ہنر اور محنت کے بغیر قسمت کے ستارے بھی ساتھ نہیں دیتے۔ ایک ٹی وی شو میں اداکارہ نے بتایا کہ میں کرکٹ ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں سابق انگلش فٹبالر ڈیوڈ بیکہم کے ساتھ بیٹھی ہوئی تھی اور اس وقت ہمارے آس پاس کوئی اس …
Read More »سوشل میڈیا ٹرول نے گھٹیا تبصرے سے شاہ رخ خان کو بھی غصہ دلا دیا
ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ سپر سٹار شاہ رخ خان کو اپنی ہنس مکھ اور خوش گوار طبیعت سے انڈسٹری میں پہچانا جاتا ہے لیکن سوشل میڈیا ٹرول نے ان کو بھی بھڑکا دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر مداحوں کے ساتھ سیشن میں جب ایک صارف نے ان کی فلموں پر گھٹیا تبصرہ کیا تو وہ جذبات …
Read More »اینیمل میں بوبی دیول کے کردار پر ان کی والدہ پرکاش کور کا موقف بھی آگیا
ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ کے ایکشن اداکار بوبی دیول کے فلم اینیمل میں کردار کو کافی سراہا جارہا ہے اور انہیں اس حوالے سے مبارکباد کے پیغامات موصول ہورہے ہیں۔ تاہم بوبی دیول کا کہنا ہے کہ ان کی والدہ اور لیجنڈری اداکار دھرمیندر کی اہلیہ پرکاش کور نے فلم اینیمل کے بارے میں کہا کہ یہ سب مجھ …
Read More »درخت کاٹنے پر جھگڑا، بھارتی ٹی وی اداکار کی فائرنگ سے پڑوسی کا بیٹا ہلاک ہوگیا
ممبئی (پاکستان امیج) ٹی وی انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے بھارتی اداکار بھوپندر سنگھ نے درخت نہ کاٹنے دینے پر پڑوسیوں پر فائرنگ کردی جس سے ایک شخص ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔ جیو نیوز نے بھارتی میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ یہ واقعہ ریاست اتر پردیش میں پیش آیا جہاں اداکار کا پڑوسیوں سے درخت کاٹنے نہ دینے …
Read More »ماہرہ خان کی لاٹھی پکڑ کر چلتے ہوئے تصویر نے مداحوں کو پریشان کر دیا
لاہور (پاکستان امیج) حال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھنے والی معروف پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی ایک تصویر نے ان کے مداحوں کو پریشان کردیا ہے۔ ماہرہ کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وقائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں واکنگ اسٹک کے سہارے کھڑے دیکھا جاسکتا ہے۔یہ تصویر ماہرہ خان کی سہیلی نینا کاشف نے انسٹاگرام پر …
Read More »
Pakistan Image