شوبز

شاہ رخ خان کی فلم ’ڈنکی‘ کا ٹریلر جاری، سوشل میڈیا پر دھوم

ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی نئی فلم ’ڈنکی‘ کا تفصیلی ٹریلر جاری کردیا گیا جس نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے۔ اداکار نے ٹریلر کو ’ڈنکی ڈراپ4‘ کے نام سے انسٹاگرام پر جاری کیا جس میں لیجنڈری ڈائریکٹر راج کمار ہیرانی کی کھٹی میٹھی دنیا لوگوں کے سامنے آتی ہے۔ ’ڈنکی‘ کی کہانی اداکار …

Read More »

میں عمران اشرف کی طلاق کے نام پر بیٹھی رہتی؟ کرن اشفاق بھڑک اُٹھیں

لاہور(پاکستان امیج)حال ہی میں دوسری بار رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی اداکارہ و ماڈل کرن اشفاق نے سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کا کرارا جواب دیا ہے۔ سال 2022 میں عمران اشرف سے طلاق لینے کے بعد، کرن اشفاق نے 4 دسمبر کو اتوار کے روز لاہور میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے فوکل پرسن اور سیاسی …

Read More »

لڑکیوں کو ویل سیٹل دلہے کی تلاش ہے تو کس عمر کے لڑکے سے شادی کریں؟ صبا فیصل نے بتا دیا

لاہور (پاکستان امیج) اداکارہ صبا فیصل نے کہا ہے کہ لڑکیوں کو ویل سیٹل دلہے کی تلاش ہے تو 45 سال کی عمر کے “لڑکے” سے شادی کریں۔ روزنامہ” جنگ” کے مطابق اداکارہ صبا فیصل نے ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کے دوران کہا کہ ہمارے معاشرے میں 25 یا 30 برس کے لڑکے تو ابھی خود …

Read More »

کیا ابھیشیک بچن اور ایشور یا رائے کے درمیان طلاق ہو گئی ؟ سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا

ممبئی(پاکستان امیج)بالی ووڈ کی معروف جوڑی ابھیشک بچن اور ایشوریہ رائے کی علحیدگی کی زیرگردش کرتی خبروں نے سوشل میڈیا پر طوفان برپا کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق جوڑے میں طلاق کی خبروں نےدنیا بھر میں انکے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کہا جارہا ہے کہ جوڑے میں علیحدگی ہو چکی ہے اور وہ …

Read More »

لباس تبدیل کرلیں، ثنا جاوید کے ایک ہی لباس پہننے پر ناظرین سیخ پا ہوگئے

کراچی (پاکستان امیج) معروف اداکارہ ثنا جاوید اپنے حالیہ نشر ہونے والے ڈرامے میں جامنی لباس پہننے کے سبب سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کا نشانہ بن گئیں۔ ڈرامے کی مرکزی اداکارہ ثنا جاوید سوشل میڈیا پر شدید مضحکہ خیز ٹرولنگ کا شکار ہوتی دکھائی دے رہی ہیں جنہوں نے اب تک نشر ہونے والی تقریباً سب ہی اقساط میں …

Read More »

کرن اشفاق نے دوسری شادی کی تصدیق کردی، ویڈیوز وائرل

لاہور(پاکستان امیج)شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و میزبان عمران اشرف کی سابقہ اہلیہ و اداکارہ کرن اشفاق نے سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے دوسری شادی کی تصدیق کردی ہے۔ عمران اشرف کی سابقہ اہلیہ کرن اشفاق کے دوسرے نکاح کی تقریب کا انعقاد لاہور میں کیا گیا جہاں اُن کے رشتے داروں اور قریبی دوستوں نے شرکت کی۔   View …

Read More »

“مولانا طارق جمیل سے بہت کچھ سیکھا”؛ ثنا خان

اسلام آباد(پاکستان امیج)مذہب کی خاطر بالی ووڈ کو خیرباد کہنے والی سابقہ بھارتی اداکارہ ثنا خان نے کہا ہے کہ اُنہوں نے اس بار عُمرے کے دوران معروف اسلامی مبلغ مولانا طارق جمیل سے بہت کچھ سیکھا جو اُنہیں ہمیشہ یاد رہے گا۔ ان دنوں مولانا طارق جمیل اپنی فیملی کے ہمراہ عُمرے کی ادائیگی کے لیے مدینہ میں موجود …

Read More »

فلم ‘انیمل’ نے بوبی دیول کو رُلا دیا، ویڈیو وائرل

ممبئی(پاکستان امیج) حال ہی میں ریلیز ہونے والی دہشت سے بھرپور فلم ‘انیمل’ نے بوبی دیول کو رونے پر مجبور کردیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بوبی دیول اپنی حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ‘انیمل’ کی شاندار کامیابی سے کافی خوش ہو رہے ہیں، سندیپ ریڈی وانگا کی ہدایت کاری …

Read More »

معروف بھارتی ڈرامہ ‘سی آئی ڈی’ کے مشہور اداکار کو دل کا دورہ، وینٹی لیٹر پر منتقل

ممبئی(پاکستان امیج)مقبول ترین بھارتی کرائم ڈرامہ سیریل سی آئی ڈی میں فریڈرکس کا اہم کردار ادا کرنے والے اداکار دنیش فیڈنس کو دل کا دورہ پڑگیا جس کے بعد ان کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 57 سالہ دنیش فیڈنس کو اچانک دل کا دورہ پڑا جس کے بعد انہیں ممبئی کے ایک ہسپتال …

Read More »

یشال شاہد نے ہانیہ عامر کو جل پری کا خطاب دیدیا

لاہور (پاکستان امیج)پاکستان میوزک انڈسٹری سے وابستہ معروف گلوکارہ یشال شاہد نے اداکارہ ہانیہ عامر کی انڈر واٹر ویڈیو دیکھ کر انہیں جل پری کے خطاب سے نواز دیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر چلبلی اداکارہ ہانیہ عامر نے دبئی سے سیر سپاٹوں کی مختلف تصاویر و ویڈیوز شیئر کی۔ اداکارہ کی جانب سے شیئر کی …

Read More »