شوبز

ہمانشی کھرانہ نے بریک اَپ کے بعد عاصم ریاض کی ‘چیٹ لیک’ کردی

ممبئی (پاکستان امیج) معروف بھارتی رئیلیٹی شو بگ باس سیزن 13 کی کنٹسٹنٹ اور گلوکارہ و ماڈل ہمانشی کھرانہ نے بریک اَپ کے بعد اپنے سابق بوائے فرینڈ عاصم ریاض کی چیٹ لیک کرکے سوشل میڈیا کو خیرباد کہہ دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں ہمانشی کھرانہ نے 4 سال تک قریبی تعلقات میں رہنے کے بعد عاصم …

Read More »

اداکار سدھارتھ ملہوترا نے اپنی بیوی کی خفیہ ویڈیو بنوائی، کیارا ایڈوانی کا انکشاف

ممبئی(پاکستان امیج) بالی ووڈ اداکار سدھارتھ ملہوترا نے اپنی اہلیہ اداکارہ کیارا ایڈوانی کو پرپوز کرنے کی ویڈیو کیسے خفیہ طریقے سے بنوائی؟ کیارا ایڈوانی نے معروف ٹی وی شو ’کافی وِد کرن‘ میں یہ دلچسپ قصہ سنایا ہے۔ ہندوستان ٹائمز کے مطابق کیارا ایڈوانی نے میزبان کرن جوہر کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ سدھارتھ نے انہیں شادی …

Read More »

بالی وڈ سپرسٹار عامر خان سیلاب میں پھنس گئے، کشتی کے ذریعے ریسکیو کیا گیا

نئی دہلی (پاکستان امیج)سمندری طوفان میچونگ انڈین ریاست آندھرا پردیش کے ساحل سے ٹکرا گیا ہے جس کے باعث تامل ناڈو میں بھی شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہےاور چنئی سمیت متعدد شہروں میں سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ انڈین اداکار عامر خان اورتمل اداکار وِشنو وِشال بھی سیلابی صورتحال کے سبب چنئی میں پھنس گئے تھے جنہیں مقامی حکام …

Read More »

اداکار شان کی گاڑی کو لاہور میں محکمہ ایکسائز نے روک لیا، پھر ہوا کیا ؟ جانیے

لاہور (پاکستان امیج)پاکستانی اداکار شان کو محکمہ ایکسائز کی روڈ چیکنگ کے دوران روک لیا گیا تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے لبرٹی میں اداکار شان کی گاڑی کو محکمہ ایکسائز کے افسران نے ناکے پر روکا اور گاڑی کی چیکنگ کی۔ اس دوران ایکسائز کے ریکارڈ پر شان کی گاڑی کا ٹیکس ادا شدہ ظاہر ہوا جس کے بعد …

Read More »

طلاق کی افواہوں کے دوران ایشوریا کی ابھیشیک کے ہمراہ ویڈیو وائرل

ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ کی مقبول ترین جوڑی ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کی طویل عرصے کے بعد ایک ساتھ ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ گزشتہ روز ممبئی میں بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان کی پہلی فلم دی آرچیز کا شاندار پریمیئر منعقد ہوا جس میں بالی ووڈ کے نامور اور بڑے …

Read More »

پرابھاس نے اپنے استادکوقیمتی تحفہ دیدیا

ممبئی (پاکستان امیج) بھارتی تیلگو فلموں کے سپر سٹارپرابھاس نے اپنے استاد کو سونے کی گھڑی کا تحفہ دیا ہے۔ تیلگو فلموں کے اداکار پرابھاس نے حال ہی میں اپنے اداکاری کے استاد ستیانند کو ان کی سالگرہ پر ایک خوبصورت اور قیمتی سونے کی گھڑی کا تحفہ دیا اس حوالے سے ایک ویڈیو بھی سامنے آئی ہے جس میں …

Read More »

بالی ووڈ فلم اینیمل کی شوٹنگ دراصل کس اہم شخصیت کی حویلی میں ہوئی؟ پتہ چل گیا

ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ کی بلاک بسٹر فلم اینیمل کی شوٹنگ اداکار سیف علی خان کی حویلی میں ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رنبیر کپور کی فلم اینیمل کے کچھ مناظر کی شوٹنگ اداکار سیف علی خان کی حویلی میں ہوئی۔ میڈیا کی رپورٹ کے مطابق فلم اینیمل میں وجے سنگھ(رنبیر کپور)کے اہلِ خانہ جس …

Read More »

مذہب کی خاطر ہمانشی کھرانہ اور عاصم ریاض کا 4 سال بعد بریک اَپ ہوگیا

ممبئی(پاکستان امیج) معروف بھارتی رئیلیٹی شو بگ باس سیزن 13 کے ٹاپ 2 میں پہنچنے والے عاصم ریاض اور گلوکارہ و ماڈل ہمانشی کھرانہ نے 4 سال بعد راہیں جُدا کرلیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہمانشی کھرانہ نے 4 سال تک قریبی تعلقات میں رہنے کے بعد عاصم ریاض کے ساتھ اپنے بریک اَپ کا اعلان کردیا ہے، اُنہوں نے …

Read More »

تھیٹر میں میاں بیوی کے کردار کے بعد حقیقت میں شادی کرلی، ماہم عامر

کراچی (پاکستان امیج) شوبز کی معروف رومانوی جوڑی ماہم عامر اور فیضان شیخ نے انکشاف کیا ہے کہ دونوں نے پہلے تھیٹر میں میاں اور بیوی کا کردار ادا کیا، جس کے بعد فوری پر حقیقت میں بھی شادی کرلی۔ ایک ٹی وی شو کے دوران گفتگو کرتے ہوئے فیضان شیخ نے بتایا کہ دونوں اپنی مرضی سے کام کرتے …

Read More »

پاکستان کی نوجوان خوبصورت لڑکی بھارتی نوجوان سے شادی کرنے کیلئے بھارت پہنچ گئی ، ویڈیو وائرل

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان سے نوجوان اور خوبصورت لڑکی بھارت میں اپنی محبت پانے میں آخر کار 5 سال بعد کامیاب ہو گئیں ہیں اور اپنے منگیتر سے شادی کرنے کیلئے ہمسائے ملک پہنچ گئی ہیں جہاں ان کا پھولوں سے استقبال کیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سے تعلق رکھنے والی جویریہ خانم کی کولکتہ کے رہائشی سمیر خان سے …

Read More »