عامر خان کے داماد نے پیدل بارات لانے کی وجہ بتا دی

ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ سپر سٹار عامر خان کے داماد نوپور شیکھرے نے 8 کلو میٹر تک پیدل چل کر شادی کے مقام تک پہنچنے کی وجہ بتا دی۔بھارتی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر جاری ایک ویڈیو میں نوپور شیکھرے نے پیدل بارات لانے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ میں جب بھی اپنے گھر سے ایرا کے گھر تک جاتا تھا تو پیدل ہی جایا کرتا تھا، اس راستے سے میرا خاص اور جذباتی تعلق ہے، اسی وجہ سے شادی کے دن بھی ایرا کے گھر پیدل چل کر گیا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ethereal Studio (@etherealstudio.in)

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ قریشی کے درمیان مبینہ علیحدگی کی افواہیں ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث آگئیں۔

لاہور(پاکستان امیج )پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ قریشی کے درمیان …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *