شوبز

عروہ حسین اور فرحان سعید کے ہاں پہلی بیٹی کی پیدائش

کراچی(پاکستان امیج) شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی عروہ حسین اور فرحان سعید کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے جس کا نام اُنہوں نے “جہاں آرا سعید” رکھا ہے۔ عروہ حسین اور فرحان سعید نے اپنے مداحوں کو خوشخبری سُنانے کے لیے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام کا رُخ کیا جہاں اُنہوں نے اپنی ننھی پری کا ہاتھ تھامے ہوئے تصویر …

Read More »

بیٹی ایرا کی شادی پر عامر خان اپنی سابقہ اہلیہ کیساتھ رومانوی حرکت کرتے پکڑے گئے

ممبئی (پاکستان امیج) ایرا خان اور نوپور شیکھارے کی شادی پر بالی ووڈ اداکار عامر خان سابقہ و دوسری اہلیہ کیساتھ رومانوی حرکت کرتے پکڑے گئے، منظر کیمرے کی آنکھ میں محفوظ ہو گیا۔ میڈیا کے سامنے ہی جب عامر اپنی دوسری و سابقہ اہلیہ کرن را کے سامنے گئے تو گپ شپ لگانے کے بعد انہیں گال پر بوسہ …

Read More »

نرگس فخری کی حالیہ اور سابقہ بوائے فرینڈ کے ساتھ پارٹی میں شرکت, حیران کن خبرآگئی

ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ اداکارہ نرگس فخری کی حالیہ بوائے فرینڈ ٹونی بیگ اور سابقہ بوائے فرینڈ ادے چوپڑا کے ساتھ نیو ایئر پارٹی میں شرکت کی،وہ دونوں بوائے فرینڈ کے ساتھ بیک وقت موجودگی تصویروں کی صورت میں سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔ ہریتک روشن کی سابقہ اہلیہ سوزین خان کے بوائے فرینڈ ارسلان …

Read More »

بھارتی خاتون ماڈل کے قتل کے بعد لاش منتقل کرنے والی گاڑی پولیس کو مل گئی ، لاش نہ مل سکی

نئی دہلی (پاکستان امیج) نوجوان سابق بھارتی خاتون ماڈل کے قتل کے بعد لاش منتقل کرنے والی گاڑی پولیس کو مل گئی تاہم مقتولہ کی لاش اب تک پولیس کو نہیں مل سکی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق 27 سالہ دیویا پاہوجا کو منگل کو گڑگاؤں کے ایک ہوٹل میں سر پر گولی مار کر قتل کر دیا گیا تھا۔ روزنامہ …

Read More »

‘ہمت ہے تو میری دو نمبری ثابت کریں’، عفت عمر کا خلیل الرحمان کو چیلنج

لاہور(پاکستان امیج) پاکستان کی سینئر اداکارہ عفت عمر نے معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کو اُن پر لگائے گئے الزامات کو سچ ثابت کرنے کا چلینج کردیا۔ حال ہی میں عفت عمر نے نجی ٹی چینل کو خصوصی انٹرویو دیا جہاں میزبان نے اداکارہ سے ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر سے متعلق سوال پوچھا جس پر عفت عمر نے …

Read More »

“ماں کب بنیں گی؟” انٹرویو کے دوران پوچھے گئے سوال پر دیپیکا نے مسکرا تے ہوئے کھل کر جواب دیدیا

ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ کے مشہور ترین جوڑے دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کی شادی کو 5 سال ہو چکے ہیں، دونوں سے اکثر یہ سوال پوچھا جاتا ہے کہ نکے ہاں ننھے مہمان کی آمد کب ہو گی ؟ اور دونوں اس سوال کا جواب نہیں دیتے ۔ لیکن اب پہلی بار دیپیکا پڈوکوں نے “ووک میگزین ” …

Read More »

ٹوکن ٹیکس ڈیفالٹر، صبا قمر کو بھی ایکسائزٹیم نے روک لیا

لاہور (پاکستان امیج) محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی ٹوکن ٹیکس ڈیفالٹرز کے خلاف کارروائیاں جاری ۔ ٹوکن ٹیکس ڈیفالٹرز کیخلاف کارروائی کے دوران اداکارہ صبا قمر بھی محکمہ ایکسائز کے شکنجے میں آگئیں، اداکارہ کے زیر استعمال گاڑی 5 سال کی ٹوکن ٹیکس ڈیفالٹر نکلی۔ محکمہ ایکسائز کی ٹیم نے نواز شریف انٹر چینج پر صبا قمر کی گاڑی کو …

Read More »

جیل سے رہا ہونے والی خاتون ماڈل کو قتل کردیا گیا

نئی دہلی (پاکستان امیج) جیل سے رہا ہونے والی نوجوان بھارتی خاتون ماڈل کو قتل کردیا گیا،بھارتی میڈیا کے مطابق 27 سالہ دیویا پاہوجا کو حال ہی میں ایک ملزم کے مبینہ مقابلے میں ہلاکت کے کیس میں 7 سال بعد ضمانت ملی تھی، جس کے بعد گزشتہ روز انہیں ایک ہوٹل میں گولی مار کر قتل کردیا گیا۔ بھارتی …

Read More »

عامرخان کی بیٹی ارا خان کی شادی کی تصاویر،ویڈیوز وائرل

ممبئی(پاکستان امیج) بالی ووڈ اداکار عامر خان کی بیٹی ارا خان اپنے ہندو بوائے فرینڈ نوپور شیکھرے کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی بیٹی ارا خان کی شادی کی تقریبات ممبئی کے ایک فائیو اسٹار ہوٹل میں ہوئیں جس میں بالی ووڈ اور کاروباری شخصیات سمیت …

Read More »

انوشے اشرف کا بچپن میں ہراسانی کا انکشاف

لاہور (پاکستان امیج) ماڈل و ریڈیو جوکی انوشے اشرف نے انکشاف کیا ہے کہ بچپن میں انہیں ایک شخص نے ہراسانی کا نشانہ بنایا، وہ انہیں کم عمری میں اپنی گود میں لے کر کھیلا کرتے تھے۔ انوشے اشرف کی ایک پوڈکاسٹ کی وائرل ہونے والی مختصر ویڈیو کو انہیں اپنے ساتھ ہونے والے واقعے پر بات کرتے ہوئے سنا …

Read More »