رنبیر کپور کی بہن نے بھی اداکاری کی دنیا میں قدم رکھ دیا

ممبئی (پاکستان امیج)بالی وڈ کے سپر سٹار رنبیر کپور کی بہن ردھیما کپور نے اپنے والدین اور بھائی کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اداکاری کے میدان میں قدم رکھ دیا۔

ردھیما کپور ایک جیولری ڈیزائنر ہیں اور اب انہوں نے نیٹ فلکس سیریز ’فیبولس لائیو ورسز بالی وڈ وائیوز‘ کی کاسٹ کو جوائن کیا ہے۔فیبیولس لائیو ورسز بالی وڈ وائیوز’ کا پہلا سیزن نومبر 2020 میں ریلیز ہوا تھا اور اس کا دوسرا سیزن ستمبر 2022 میں آن ایئر ہوا، اب تیسرے سیزن کی تیاریاں جاری ہیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ قریشی کے درمیان مبینہ علیحدگی کی افواہیں ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث آگئیں۔

لاہور(پاکستان امیج )پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ قریشی کے درمیان …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *