شوبز

کریتی سینن نے اپنے پسندیدہ اداکار کے بارے میں بتادیا

ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کریتی سینن نے اپنے پسندیدہ اداکار کے بارے میں بتا دیا۔ ایک حالیہ انٹرویو میں اداکارہ سے جب ان کے پسندیدہ اداکار کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ ان کا فیورٹ اداکار نہ ورون دھون ہے، نہ شاہد کپور اور نہ ہی کارتک آریان ہے۔کریتی سنن نے کہا …

Read More »

بابر اعظم کے مداحوں کی ٹرولنگ‘ نازش جہانگیر نے انسٹاگرام پرائیویٹ کرلیا

کراچی (پاکستان امیج) ماڈل و اداکارہ نازش جہانگیر نے مبینہ طور پر کرکٹر بابر اعظم کے مداحوں کی جانب سے شدید ٹرولنگ کے بعد اپنا انسٹاگرام اکاﺅنٹ پرائیویٹ کرلیا۔ اداکارہ نے انسٹاگرام کو پرائیویٹ کرنے سے قبل اپنی اسٹوری میں بابر اعظم کے مداحوں کی جانب سے ٹرولنگ کرنے کی بات کی تھی۔نازش جہانگیر نے اپنی اسٹوری میں لکھا تھا …

Read More »

چنکی پانڈے کا بیٹی اننیا پانڈے اور اداکار ادیتیا روئے کپور کے ریلیشن شپ پر کھل کر اظہار خیال

ممبئی(پاکستان امیج)چنکی پانڈے نے بیٹی اننیا پانڈے کے اداکار ادیتیا روئے کپور کیساتھ ریلیشن شپ پر لب کشائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیٹی کی جانب سے اس تعلق پر کھل کر بات کرنے پر کوئی مسئلہ نہیں۔ ابھرتی ہوئی اداکارہ اننیا پانڈے اداکار ادیتیا روئے کپور کے ساتھ اپنے تعلقات کے بارے میں میڈیا میں کھل کر بات کرتی …

Read More »

سلمان خان بھارت کو شکست دینے والے پاکستانی کراٹے کامبیٹ فائٹر کی کارکردگی کے معترف

ممبئی(پاکستان امیج)دبٸی میں کراٹے کامبیٹ میں بھارت کو شکست دینے کے بعد شاہ زیب کی بھارتی اداکار سلمان خان سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سلمان خان نے شاہ زیب کو فائٹ جیتنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا گریٹ فائٹ ہر جگہ 20 سیکنڈ میں ناک آوٹ کرتے ہو۔ بالی ووڈ اداکار نے شاہ زیب کے لیے نیک خواہشات …

Read More »

ہانیہ عامر کی بھارتی گلوکار بادشاہ کیساتھ نئی ویڈیو وائرل ہوگئی

دبئی (پاکستان امیج) پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر اور معروف بھارتی گلوکار و ریپر آدتیہ پرتیک سنگھ سسودیا عرف بادشاہ کی ملاقات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گزشتہ کچھ عرصے سے ہانیہ عامر اور بھارتی گلوکار بادشاہ کی دوستی کے خوب چرچے ہیں، یہ دونوں فنکار اکثر دبئی میں …

Read More »

صنم سعید نے طلاق کے بڑھتے ہوئے رحجان کی حیران کن وجہ بتا دی

کراچی (پاکستان امیج) صنم سعید نے لڑ کیوں کی خود مختاری کو بڑھتی ہوئی طلاق کی وجہ ٹھہرا دیا۔ “آج نیوز “کے مطابق صنم سعید نےبرٹش ایشیئن ٹرسٹ جو ذہنی صحت کے لیے مدد فراہم کرتا ہے،کو ایک انٹرویو دیا۔ صحافی آمنہ حیدر عیسانی کو دیئے گئے اس انٹرویو میں اداکارہ نے خواتین کے حقوق سے آگاہی کے موضوع پر …

Read More »

دورانِ کنسرٹ خاتون مداح عاطف اسلم کے گلے لگ گئی، بوسہ بھی دیا

بنگلہ دیش(پاکستان امیج)عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کی خاتون مداح اُن کے گلے لگ کر رو پڑی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔ سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر عاطف اسلم کے ایک کنسرٹ کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس کے حوالے سے کہا جارہا ہے کہ یہ کنسرٹ گزشتہ دنوں بنگلادیش …

Read More »

اداکارہ میرا کے بازو فریکچر ہونے کی وجہ سامنے آگئی

لاہور (پاکستان امیج) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ میرا نے بتا دیا کہ شوٹنگ کے دوران ان کا بازو کیسے زخمی ہوا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق اداکارہ میرا کا شوٹنگ کے دوران بازو زخمی ہونے کے بعد ان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اُن کا بازو فریکچر …

Read More »

گھر پر فائرنگ کے واقعے کے بعد سلمان خان نے پہلی پوسٹ شیئر کردی

ممبئی (پاکستان امیج) گھر پر فائرنگ کے واقعے کے بعد بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان نے پہلی پوسٹ شیئر کردی۔ گزشتہ ہفتے ممبئی میں سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا تھا، جس کے بعد سلمان خان گزشتہ رات ممبئی ایئرپورٹ پر نظر آئے، تاہم اب وہ دبئی میں ایک ایونٹ میں موجود ہیں …

Read More »

میچ نہ جیتنے پر تنقید کے بعد اداکارہ یشما گل کپتان بابراعظم کے دفاع میں آگے آگئیں

کراچی (پاکستان امیج) بابراعظم پرمیچ نہ جیتنے کا الزام دینے پر اداکارہ یشماگل نے کھلاڑی کا دفاع کر دیا ہے، جبکہ پروگرام میں موجود دیگر مہمانوں کو بابر اعظم بہترین کرکٹ ہے، کہتی دکھائی دیں۔ گذشتہ دنوں نجی چینل پر ساحر لودھی کے ایک پروگرام میں یشماگل سے جب بابر اعظم کے بارے میں رائے لی گئی تو انہوں نے …

Read More »