شوبز

جویریہ عباسی کی شوہر سے پہلی ملاقات کہاں ہوئی اور نکاح کب ہوا؟ اداکارہ نے تفصیلات بتادیں

اسلام آباد (پاکستان امیج )پاکستان کی سینئر اداکارہ جویریہ عباسی جنہوں نے حال ہی میں اپنے نکاح کی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں، انہوں نے اب اپنے نکاح کی تفصیلات مداحوں سے شیئر کی ہیں۔ اداکارہ نے منگل کی شب انسٹاگرام پر اپنے دوسرے نکاح کی تصویریں اور ویڈیوز پوسٹ کیں جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر …

Read More »

معروف پاکستانی اداکارہ سجل علی کتنی امیر ہیں؟ اثاثوں کی مالیت پہلی مرتبہ منظر عام پر

لاہور (پاکستان امیج) پاکستانی ڈرامہ سیریز سے محبت کرنے کی ایک اور وجہ پاکستان انٹرٹینمنٹ کا ایک معروف اور خوبصورت نام سجل علی ہیں، جنہوں نے 2017 میں سری دیوی اور عدنان صدیقی کے ساتھ فلم ’موم‘ سے بالی ووڈ میں قدم رکھا تھا تاہم ان کے اثاثوں کی مالیت 5 سے 8 ملین ڈالرز کے درمیان ہے اور وہ …

Read More »

پاکستانی فلم ’ دی لیجنڈز آف مولا جٹ‘ بھارت میں کس تاریخ کو ریلیز ہو گی؟ بڑااعلان ہو گیا

لاہور (پاکستان امیج )سال 2022 میں پاکستان بھر میں ریلیز ہونے والی بلاک بسٹر فلم ’دی لیجنڈز آف مولا جٹ‘ کی بھارت میں ریلیز کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے م طابق اس سے قبل ‘دی لیجنڈ آف مولا جٹ’ دسمبر 2022 میں بھارت میں ریلیز ہونے والی تھی تاہم ہندو انتہا پسند گروپوں اور مہاراشٹر نونرمان …

Read More »

ارچنا سنگھ ’دی کپل شرما شو ‘ میں صرف ہنسنے کا کتنا معاوضہ لیتی ہیں؟

ممبئی (پاکستان امیج )بھارت کے معروف کامیڈی شو ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘کے سیزن 2 کا ٹریلر جاری ہوگیا ہے جس میں عالیہ بھٹ اور کارتک آریان کو گیسٹ سیٹ پر دیکھ کر فینز شو شروع ہونے کے دن گن رہے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دی گریٹ انڈین کپل شو کا سیزن 2 رواں ہفتے 21 ستمبر 2024 …

Read More »

اداکارہ سونیا مشال ماں بن گئیں

کراچی(پاکستان امیج)پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی مشہور اداکارہ سونیا مشال کے ہاں بیٹی کی ولادت ہوئی ہے۔ اداکارہ نے اپنی سوشل میڈیا اکاونٹ پراپنی بیٹی کی پیدائش کی خبردی۔اس پوسٹ کے مطابق اداکارہ کے گھر 12 ستمبر 2024 کو بیٹی ہوئی تھی۔ اداکارہ نے اپنی بیٹی کے ہاتھوں کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ہماری پیاری بیٹی ہماری زندگی میں …

Read More »

آریز احمد اور اداکارہ حبابخاری نے حاملہ ہونے کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

کراچی(پاکستان امیج) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مقبول جوڑی حبا بخاری اور آریز احمد نے سوشل میڈیا پر زیرِ گردش حمل کی خبروں پر ردعمل دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حبا بخاری اور آریز احمد نے اپنے یوٹیوب چینل کے حالیہ وی لاگ میں کہا کہ لوگوں صرف چند لائکس اور ویوز کی خاطر شوبز شخصیات کی جھوٹی خبریں پھیلاتے …

Read More »

اداکارہ عالیہ بھٹ نے نام میں تبدیلی کردی

ممبئی(پاکستان امیج)بالی وڈ کی صفِ اول کی اداکاراؤں میں سے ایک عالیہ بھٹ نے رنبیر کپور کے ساتھ شادی کے بعد اپنا نام تبدیل کرلیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں نیٹ فلکس پر ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ سیزن ٹو کا پرومو جاری کیا گیا جس میں اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنے نام کی تبدیلی سے متعلق …

Read More »

اداکار ابوالحسن بھی رشتہ ازدواج میں منسلک ، شادی اور ولیمے کی تصاویر بھی سامنے آگئیں

کراچی (پاکستان امیج) شوبز انڈسٹری کے ابھرتے ہوئے اداکار ابوالحسن رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ اداکار کی شادی اور ولیمے کی تقریب سے مختلف خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکار نے اپنے نکاح اور مہندی کی یاد گار تصاویر شیئر کی ہیں۔   View this post on Instagram   A …

Read More »

سلمان سے خفیہ نکاح اور اسلام قبول کرنے کی خبروں پر ایشوریا نے کیا کہا تھا؟

ممبئی (پاکستان امیج)بالی وڈ اداکارہ ایشوریا رائے کی ابھیشیک بچن سے شادی سے قبل دبنگ سٹار سلمان خان سے گہری دوستی تھی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق بتایا جاتا ہے کہ ایشوریا اور سلمان خان کی دوستی شادی تک بھی جاپہنچی تھی لیکن 2001 میں اس جوڑی کے درمیان دراڑ آگئی۔ 2002 میں ایشوریا نے سلمان پر متعدد …

Read More »

ادیتی راؤ حیدری اور سدھارتھ نے شادی کی تصدیق کردی، تصاویر سامنے آگئیں

ممبئی (پاکستان امیج) بھارتی اداکارہ ادیتی راؤ حیدری اور اداکارسدھارتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں۔ آج نیوز کے مطابق ادیتی راؤ حیدری اور سدھارتھ نے اپنی شادی کی تصدیق کردی ہے۔ دونوں اب شادی شدہ ہیں۔ جوڑے نے ہندو رسم و رواج کے مطابق ہونے والی اپنی سادہ اور خوبصورت تقریب کی تصاویر شیئر کی ہیں۔ انہوں نے …

Read More »