کراچی (پاکستان امیج) حال ہی میں اداکار فہد مصطفیٰ اور اداکارہ ہانیہ عامر کے ڈرامے میں سندھ کے مصور صفدر علی کو سات سال بعد دو گمشدہ فن پارے مل گئے ہیں، تاہم ڈرامہ پروڈکشن ’بگ بینگ انٹرٹینمنٹ‘ نے معاملے پر اظہار لاتعلقی کا اعلان کیا ہے۔ ڈان نیوز نے بی بی سی اردو کے حوالے سے بتایا کہ صوبہ …
Read More »شوبز
بہن اداکارہ نے اپنے بھائی کو ‘امیتابھ بچن’ کہہ ڈالا
کراچی(پاکستان امیج)پاکستان شوبز انڈسٹری میں بطور ماڈل شہرت حاصل کرنیوالی حمائمہ ملک نے اپنے بھائی فیروز خان کو امیتابھ بچن کہہ ڈالا۔ بھارتی صحافی فریدون کو انٹرویو دیتے ہوئے اپنے بھائی فیروز خان کی صلاحیتوں کی تعریف کرتے ہوئے اداکارہ و ماڈل حمائمہ ملک نے اپنے بھائی فیروز خان کا بالی ووڈ اسٹار سلمان خان اور امیتابھ بچن کے درمیان …
Read More »وہ وقت جب ایک نجومی نے رنبیر کپور کی ہونیوالی بیوی سے متعلق دلچسپ پیشگوئی کی
ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ سپر اسٹار رنبیر کپور کا ایک پرانا کلپ دوبارہ وائرل ہوگیا جس میں ایک نجومی نے مستقبل میں انکے لائف پارٹنر کے بارے میں بات کی تھی اور انکی شریک حیات کی خوبیاں بھی بتائی تھیں۔ روزنامہ جنگ کے مطابق بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور نے 2011 میں سمی گریوال کے مشہور ٹاک شو “سمی …
Read More »وہ وقت جب ایشا دیول نے نازیبا حرکت کرنے والے کو بھیڑ سے نکال کر تھپڑ جڑ دیاتھا
ممبئی (پاکستان امیج) معروف بالی ووڈ اداکار دھرمیندرا کی بیٹی اور سنی دیول کی بہن ایشا دیول نے اپنے ساتھ ہونے والی ایک نازیبا حرکت کے بارے میں انکشاف کیا ہے اور بتایا ہے کہ انہوں نے نازیبا حرکت کرنے والے اس شخص کو کیسے سبق سکھایا۔ ایشا دیول نے حال ہی میں ایک تکلیف دہ واقعہ سنایا جو 2005 …
Read More »اداکارہ سنبل اقبال نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی
کراچی(پاکستان امیج)پاکستان شوبز انڈسٹری کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ سنبل اقبال نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ نے خانہ کعبہ سے دلکش تصاویر شیئر کیں اور کیپشن میں لکھا کہ اللہ نے خواب کو حقیقت میں بدل دیا، الحمدللہ! میں نے اپنا پہلا عمرہ مکمل کرلیا ہے۔ انہوں نے مزید لکھا کہ میں …
Read More »دلجیت دو سانجھ کے کنسرٹ کا ایک ٹکٹ پونے 2 کروڑ میں فروخت، دورہ امریکا میں کتنے کمالئے؟
ممبئی (پاکستان امیج )بالی وڈ کے معروف اداکار و گلوکار دلجیت دوسانجھ کے امریکا میں ہونے والے کنسرٹس سے آمدنی نے سب کو چونکا دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دلجیت دوسانجھ نے مئی سے جولائی کے دوران شمالی امریکا میں دل لومیناٹی کے نام سے ٹور کیا اور کئی شہروں میں کنسرٹ کئے۔ اس کے علاوہ رواں ماہ یورپ …
Read More »آئی پی پیز کا کیپیسٹی چارجز میں کمی سے انکار، حکومت کو مطالبات پیش کر دیئے
اسلام آباد(پاکستان امیج)انڈیپینڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) نے کیپسیٹی چارجز سمیت بجلی کے نرخوں میں کمی سے انکار کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع پیپکو کا بتانا ہے کہ بجلی کمپنیوں نے حکومت کو پہلے اپنے 52 فیصد پاور ہاؤسز کے نرخ کم کرنے اور بجلی بلوں پر 38 فیصد ناجائز ٹیکسز واپس …
Read More »محسن عباس نے ٹک ٹاکر سے شادی نہ کرنے کی وجہ بتا دی
کراچی(پاکستان امیج)محسن عباس حیدر پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کے ایک محنتی ، باصلاحیت سنگر ، اداکار، شاعر اور میزبان ہیں۔ وہ سوشل میڈیا پر انتہائی جرأت مندانہ پوسٹس کی وجہ سے بھی جانے جاتے ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے ٹک ٹاکرز کے بارے میں سوشل میڈیا پر ایک انتہائی متنازعہ بیان شیئر کیا تھا۔ جس میں انہوں نے ٹک ٹاک …
Read More »2200 کروڑ کا آن لائن فراڈ، بھارتی اداکارہ کو شوہر سمیت گرفتار کرلیا گیا
ممبئی(پاکستان امیج) آسام پولیس نے آن لائن اسٹاک ٹریڈنگ کے نام پر 2200 کروڑ روپے کے فراڈ میں معروف فلم اسٹار اور کوریوگرافر سومی بورا اور ان کے فوٹوگرافر شوہر تارکک بورا کو گرفتار کرلیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ یہ ایک بہت بڑا مالیاتی فراڈ ہے جس میں ہزاروں افراد کو نشانہ بنایا گیا۔پولیس …
Read More »ٹک ٹاکر جنت مرزا نے 27ویں سالگرہ جاپان میں منا لی
لاہور (پاکستان امیج )پاکستانی ٹک ٹاکر اور اداکارہ جنت مرزا نے جاپان میں اپنی 27 ویں سالگرہ منالی۔اداکارہ جنت مرزا ان دنوں عالمی فیشن انڈسٹری میں اپنا ڈیبیو دینے کیلئے جاپان میں موجود ہیں جہاں انہوں نے جاپانی ماڈلنگ ایجنسی کے لیے ریمپ واک کیا اور جھلکیاں اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کیں۔ ٹک ٹاک پر اپنے حسن کے جلوے …
Read More »
Pakistan Image