شوبز

عائشہ عمر اور شائستہ لودھی مردوں کی حمایت میں سامنے آگئیں، خواتین کو مشورہ

کراچی (پاکستان امیج) پاکستان شوبز سے تعلق رکھنے والی معروف اداکارہ عائشہ عمر اور سابقہ میزبان شائستہ لودھی نے مردوں کی حمایت میں پیغام جاری کیا ہے۔مردوں کی آواز بنتے ہوئے ماڈل عائشہ عمر اور شائستہ لودھی نے خواتین کو اہم مشورہ بھی دیا۔ آج نیوز کے مطابق سابق میزبان و اداکارہ شائستہ لودھی نے عائشہ عمر کے پروگرام میں …

Read More »

پریتی زنٹا کو بالی وڈ سے کس نے 600 کروڑ کی جائیداد کی پیشکش کی تھی اور اداکارہ نے اس پر کیا کہا؟

ممبئی(پاکستان امیج)کیا آپ جانتے ہیں کہ ایک مرتبہ بالی وڈ کی ڈمپل گرل پریتی زنٹا نے 600 کروڑ کی جائیداد لینے سے انکار کردیا تھا؟ بھارتی میڈیا رپورٹس میں یہ دعویٰ سامنے آیا ہے کہ ایشوریا رائے، مادھوری ڈکشت، رانی مکھرجی اور کرینہ کپور جیسی بڑی اور صفِ اول کی اداکاراؤں کو کڑا مقابلہ دینے والی پریتی زنٹا نے 600 …

Read More »

ندا یاسر نے اپنے شوہر کے دوسری شادی سے متعلق بیان پر ردعمل دیدیا

کراچی(پاکستان امیج)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان و اداکارہ ندا یاسر نے اپنے شوہر و اداکار یاسر نواز کے دوسری شادی سے متعلق حالیہ بیان پر ردعمل دے دیا۔ گزشتہ دنوں یاسر نواز نے اپنی اہلیہ ندا اور بھائی دانش نواز کے پوڈکاسٹ میں کہا تھا کہ میرا مطالبہ ہے کہ ہماری حکومت ایسا قانون لائے جس کے تحت بیوی …

Read More »

کنسرٹ کے دوران مداح نے بھارتی گلوکار کو موبائل فون دے مارا، ویڈیو وائرل

پیرس (پاکستان امیج) دلجیت دوسانجھ نے پیرس میں ہونے والے دلومیناتی کانسرٹ میں شاندار پرفارمنس دے رہے تھے کہ اچانک منظر عام پر آنے والی ایک ویڈیو نے تہلکہ مچادیا۔ انسٹاگرام پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں گلوکار کو پیرس کانسرٹ میں اپنی دھن میں گانا گاتے ہوئے لیکن اچانک ایک مداح نے نے دلجیت کے ساتھ سیلفی لینے کی …

Read More »

عالیہ بھٹ کس بیماری کا شکار ہیں؟ اداکارہ کا انکشاف

ممبئی (پاکستان امیج)بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ایک ایسی بیماری میں مبتلا ہیں جس وجہ سے وہ زیادہ دیر تک میک اپ بھی نہیں کراسکتیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں ایک میگزین کو دیے گئے انٹرویو میں عالیہ بھٹ نے انکشاف کیا کہ وہ اے ڈی ایچ ڈی (اٹینشن ڈیفیسیٹ ہائپر …

Read More »

معروف بھارتی اداکارہ اپنے پڑوسیوں کیخلاف شکایت لے کر پولیس کے پاس پہنچ گئیں

ممبئی (پاکستان امیج) بھارتی اداکارہ روزلین خان نے حال ہی میں پولیس تھانے میں اپنی رہائشی عمارت کے پڑوسیوں کے خلاف شکایت درج کروا دی۔ اے آر وائی نیوز نے بھارتی میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ روزلین خان نے اوشیوارا پولیس سٹیشن میں درج شکایت میں پڑوسیوں پر ہراساں کیے جانے اور املاک کو نقصان پہنچانے کا الزام لگایا۔حال …

Read More »

بالی ووڈ میں انٹری کے بعد ہونیوالی تنقید پر بالآخر عالیہ بھٹ بھی بول پریں

ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں بالی ووڈ میں آنے کے بعد موٹاپے اور شکل و صورت پر تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق اداکارہ عالیہ بھٹ نے حالیہ انٹرویو میں بالی ووڈ میں قدم رکھنے کے بعد تنقید کا سامنا کیے جانے سے متعلق …

Read More »

بھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا نے کرکٹر رشبھ پنت سے تعلقات کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

ممبئی (پاکستان امیج )اروشی روٹیلا کا شمار بالی وڈ کی خوبصورت اور مشہور اداکاراؤں میں ہوتا ہے، جن کی سوشل میڈیا پر بہت بڑی فین فالوونگ ہے۔ اداکارہ نے بیوٹی کانٹیسٹ جیت کر شوبز میں اپنے کیریئر کا آغاز کیا اور 2013 میں ‘سنگھ صاحب دی گریٹ’ سے سنی دیول کے ساتھ بالی ووڈ میں قدم رکھا جہاں سے انہوں …

Read More »

امیتابھ اور جیا کی شادی خفیہ کیوں رکھی گئی، پنڈت کیوں خلاف تھا؟

ممبئی (پاکستان امیج )بالی وڈ کی نامور جوڑی اداکار امیتابھ بچن اور جیا بچن کی شادی کے حوالے سے انکشاف سامنے آیا ہے کہ شادی کو مختلف وجوہات کی بنا پر خفیہ رکھا گیا جبکہ شادی کے روز پنڈت نے بھی شادی کروانے سے انکار کر دیا تھا۔ اداکاری کے بے تاج بادشاہ امیتابھ بچن اور جیا بچن کی شادی …

Read More »

سلمان خان پائپ سے چڑھ کر کس اداکارہ سے ملنے جاتے تھے؟ بالی وڈ اداکارہ نے خود بتادیا

ممبئی (پاکستان امیج)بالی وڈ کے ہیرو سلمان خان جنہوں نے شادی تو نہیں کی البتہ ان کے افیئرز کی ایک لمبی لسٹ ہے جس کے تحت وہ بالی وڈ کی کئی حسیناوں کو ڈیٹ کر چکے ہیں لیکن ان میں سے ایک سے بھی ان کی شادی نہ ہو سکی۔ سلمان خان کی زندگی میں ایسا وقت بھی آیا جب …

Read More »