شوبز

لندن میں سیلفی بنوانے کیلیے آنے والوں سے ڈر گئی تھی، روینہ ٹنڈن

ممبئی(پاکستان امیج) بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ روینہ ٹنڈن کا کہنا ہے کہ لندن میں سیلفی بنوانے کے لیے آنے والے افراد سے ڈر گئی تھی۔ اداکارہ روینہ ٹنڈن نے سوشل میڈیا پر بیان میں کہا کہ لندن کی ایک سڑک پر اکیلی جا رہی تھی کہ چند مرد میری طرف آئے اور مجھ سے پوچھا کہ کیا میں روینہ …

Read More »

اداکارہ عائشہ عمر اپنی ہم شکل کی ویڈیو دیکھ کر الجھن میں پڑگئیں

کراچی(پاکستان امیج)معروف مزاحیہ ڈرامے بُلبلے سے شہرت حاصل اداکارہ عائشہ عمر اپنی ہم شکل کی ویڈیو دیکھ کر الجھن میں پڑگئیں۔ پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل عائشہ عمر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ہم شکل کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے۔ عائشہ عمر نے ویڈیو دیکھنے کے بعد انسٹا …

Read More »

’’اگر کسی لڑکے سے محبت ہو گئی تو میں ۔۔‘‘ حنا آفریدی کا دلچسپ انکشاف

لاہور (پاکستان امیج )ابھرتی ہوئی ماڈل و اداکارہ حنا آفریدی کا کہنا ہے کہ انہیں جب بھی کوئی شخص پسند آگیا اس سے وہ بنا شرمائے اظہارِ محبت کرلیں گی۔ ماضی میں ایک انٹرویو میں حنا آفریدی نے محبت کے موضوع پر اظہارِخیال کیا، اداکارہ نے بتایا کہ وہ اپنے ڈرامے کے ایک کردار کی طرح کی لڑکی ہیں اور …

Read More »

مریم نفیس نے نئے فوٹو شوٹ کی خوبصورت تصاویر شیئر کردیں

کراچی (پاکستان امیج) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مریم نفیس نے لندن میں ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران نئے فوٹو شوٹ کی تصاویر شیئر کردیں۔ روزنامہ جنگ کے مطابق فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مریم نفیس نے اپنے فوٹو شوٹ کی خوبصورت تصاویر شیئر کی ہیں۔رات کے وقت لندن میں کیے گئے فوٹو شوٹ میں مریم …

Read More »

گلوکارہ آئمہ بیگ کی زین احمد کے ساتھ تصاویر نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کر دیا

کراچی(پاکستان امیج ) پاکستانی میوزک انڈسٹری کی معروف گلوکارہ آئمہ بیگ اور فیشن برانڈ کے مالک زین احمد کے درمیان ڈیٹنگ کی خبریں گردش کرنے لگیں۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق شہباز شگری سے منگنی ٹوٹنے کے بعد آئمہ بیگ اور معروف گلوکار ساحر علی بگا کے درمیان لفظی تکرار رہی، اس کے علاوہ گلوکارہ کو اکثر اُن …

Read More »

کرینہ نے جسم کے اہم حصے کی کاسمیٹک سرجری کروانے سے انکارکر دیا لیکن کیوں؟ وجہ بھی سامنے آ گئی

ممبئی (پاکستان امیج )بالی وڈ کی سپر ہٹ اداکارہ کرینہ کپور نے اپنی بڑھتی عمر کے باوجود جوان نظر آنے کے لیے کاسمیٹک سرجری نہ کروانے کی وجہ بتادی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران کرینہ کپور نے کہا کہ شروع سے ہی مجھے اپنے ٹیلنٹ اور قابلیت پر بھروسہ رہا ہےاور میں جانتی تھی …

Read More »

ملائکہ اروڑا کے والد انیل مہتا کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آ گئی

ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ اداکارہ ملائکہ اروڑا کے والد انیل مہتا کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آ گئی ہے ۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق ملائکہ اروڑا کے والد انیل مہتا کی موت گرنے کے باعث جسم پر لگنے والی متعدد چوٹوں کے باعث ہوئی ہے ۔ انیل مہتا نے گزشتہ روز صبح 9 بجے کے قریب چھٹی منزل …

Read More »

‘گیم آف تھرونز’ کی معروف اداکارہ کی طلاق ہوگئی

فلوریڈا (پاکستان امیج) مشہور امریکی ڈرامہ سیریز ‘گیم آف تھرونز’ سے شہرت پانے والی اداکارہ صوفی ٹرنر اور امریکی گلوکار جوئے جونس کے درمیان طلاق ہوگئی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق 35 سالہ جوئے جونس اور 28 سالہ صوفی ٹرنر نے 5 سال قبل شادی کی تھی جبکہ گزشتہ سال جوئے نے طلاق کے لیے عدالت میں درخواست دائر …

Read More »

امیتابھ بچن نے طالبہ سے ’ٹی ڈیٹ‘ کی خواہش ظاہر کردی

ممبئی(پاکستان امیج)معروف ٹی وی شو’ کون بنے گا کروڑ پتی’ کا سیزن 16 ان دنوں کامیابی سےنشر کیا جارہا ہے جس کی میزبانی ہمیشہ کی طرح بالی ووڈ شہنشاہ امیتابھ بچن کررہے ہیں۔ اس شو میں معلوماتی سوالات کے ساتھ امیتابھ بچن کی مدمقابل کے ساتھ بے تکلفانہ اور غیررسمی گفتگو کو شائقین کی بڑی تعداد پسند کر رہی ہے۔ …

Read More »

بھارت کی امیر ترین اداکارہ کون ؟ نام سامنے آگیا

ممبئی(پاکستان امیج)بھارتی ادارے ہورون انڈیا نے بھارت کی امیر ترین شخصیات کی فہرست جاری کردی ہے جس میں شوبز انڈسٹری کے کئی فنکار بھی شامل ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہورون انڈیا رچ لسٹ 2024 کے بعد انکشاف ہوا ہے کہ بھارت میں امیر ترین افراد کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔ ہورون انڈیا رچ لسٹ 2024 کے …

Read More »