شوبز

ہانیہ کے بادشاہ کیساتھ کیسے تعلقات؟ بڑا راز سامنے آگیا،سوشل میڈیا پر وائرل

کراچی(پاکستان امیج)پاکستان کی خوبرو اور ٹیلنٹڈ اداکارہ ہانیہ عامر کے مداح نہ صرف پاکستان بلکہ بھارت میں بھی بڑی تعداد میں موجود ہیں۔ ہانیہ اور بھارتی گلوکار بادشاہ کے متعلق مشہور ہے کہ دونوں ایک دوسرے کو ڈیٹ کررہے ہیں۔ اب بادشاہ نے اس بحث پر خاموشی توڑ دی ہے۔ بھارتی گلوکار اور ریپر بادشاہ اور پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر …

Read More »

معروف پاکستانی اداکارہ کا نیا سکینڈل، آخر یہ ویڈیوکلپ کس نے شیئرکیا؟

لاہور(پاکستان امیج)معروف اداکارہ و میزبان حنا الطاف نے اپنے مداحوں کو شادی سے متعلق مشورہ دیا ہے۔حال ہی میں اداکارہ نے شادی کے حوالے سے اپنے یوٹیوب چینل پر بات کی اور کہا کہ شادی کے معاملے میں ہرگز جلد بازی نہ کریں، شادی کی کوئی عمر نہیں ہوتی۔ اداکارہ کا ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں …

Read More »

ہانیہ عامر سے تعلق کی افواہوں پر بادشاہ نے خاموشی توڑ دی

اسلام آباد(پاکستان امیج)بھارتی گلوکاربادشاہ نے ہانیہ عامر سے اپنے تعلقات کے بارے میں میڈیا پر پھیلنے والی افواہوں پر ردعمل دیا اور ان کی تردید کی۔بادشاہ نے کہا کہ ہانیہ عامر میری ایک بہت ہی اچھی دوست ہے، جس کے ساتھ میرا تعلق بہت اچھا ہے، ہم جب بھی ملتے ہیں بہت زیادہ ہنسی مذاق کرتے ہیں۔انہوں نے یہ بھی …

Read More »

اداکارہ نیلم نے گووندا کے ساتھ تعلقات کی خبروں پر پہلی بار خاموشی توڑ دی

ممبئی (پاکستان امیج )بالی وڈ میں 80 کی دہائی کی مشہور اداکارہ نیلم کوٹھاری نے گووندا کے ساتھ اپنے تعلقات کی تردید کردی ہے۔ گووندا اور نیلم کی جوڑی 1980 سے 1990 کی دہائی کے وسط تک بالی وڈ میں مشہور و معروف جوڑی کے طور پر جانی جاتی رہی، اس جوڑی نے بالی وڈ کو کئی کامیاب فلمیں دیں۔ماضی …

Read More »

شوہر سے طلاق کا تعلق اے آر رحمان سے ہے؟ گٹارسٹ نے خاموشی توڑ دی

ممبئی (پاکستان امیج) آسکر ایوارڈ یافتہ بھارتی موسیقار اے آر رحمان کی گٹارسٹ موہنی ڈے نے شوہر سے طلاق کا تعلق اے آر رحمان سے ہونے جیسی افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ دنوں آسکر ایوارڈ یافتہ بھارتی موسیقار اے آر رحمان اور اہلیہ کی طلاق کی خبر جنگل میں آگ کی طرح پھیلی۔ اس طلاق …

Read More »

شبیر جان کی اہلیہ نے دوسری شادی کی دلچسپ کہانی شیئر کردی

کراچی (پاکستان امیج) شبیر جان شوبز انڈسٹری کے ایک بہت باصلاحیت اور سینیئراداکار ہیں۔ وہ دو شادیاں کر چکے ہیں اور وہ اپنی دو شادیوں کے بارے میں کھل کر بات کرتے ہیں۔ نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق ان کی دوسری اہلیہ فریدہ شبیر کا تعلق بھی شوبز سے ہے۔ وہ بھی ایک اداکارہ ہیں اور اب اس …

Read More »

احد رضا نے نیٹ فلکس سیریز میں بولڈ سین کرنے کی وجہ بتادی

کراچی (پاکستان امیج) پاکستان کے معروف اداکار احد رضا میر بین الاقوامی سطح پر بھی اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرچکے ہیں، انہوں نے نیٹ فلکس کی مشہور سیریز ”ریزیڈنٹ ایول“ میں کردار ادا کیا، جو ان کی عالمی شناخت کا ایک اہم سنگ میل ثابت ہوا۔ حال ہی میں احد رضا میر ایک پوڈ کاسٹ میں شریک ہوئے، جس میں …

Read More »

اے آر رحمان نے بادشاہ سے معافی کیوں مانگی؟ وجہ سامنے آ گئی

ممبئی (پاکستان امیج) بھارتی ریپر آدتیہ پرتیک سنگھ سسودیا بادشاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے گانے ’ہما ہما‘ کے ریمکس پر تنقید کے بعد معروف موسیقار اے آر رحمٰن نے ان سے معافی مانگی تھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بادشاہ کا شمار ان گلوکاروں میں ہوتا ہے جو پرانے مقبول گانوں کے ریمکس پیش کرنے کے لیے جانے …

Read More »

ساؤتھ فلم انڈسٹری کے اداکار نے مقبولیت میں شاہ رخ خان اور سلمان خان کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

ممبئی (پاکستان امیج) بھارت کی ساؤتھ کی فلم انڈسٹری کے اداکار پربھاس نے مقبولیت میں بالی وڈ کے تمام سپر سٹارز کو پیچھے چھوڑ دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بدھ کو ملک کی پیشہ ورانہ میڈیا فرم اورمیکس نے ‘سٹارز انڈیا لووز’ اکتوبر کے سب سے مقبول اداکاروں کی فہرست جاری کی جس میں پربھاس کا پہلا نمبر تھا۔اداکار وجے …

Read More »

ثنا جاوید، شعیب ملک کی محبت سے لبریز تصاویروائرل

کراچی(پاکستان امیج)ثنا جاوید نے اپنے رفیق سفر شعیب ملک کے ساتھ کچھ خوبصورت تصاویر شیئر کی ہیں۔ شوبزاور کرکٹرز کی شادی کارواج برسوں سے چلا آرہا ہے ۔ ایسی ہی ایک چونکا دینے والی شادی رواں سال کے آغاز میں دیکھنے کو ملی جب پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز بیٹسمین شعیب ملک اور پاکستان کی خوبصورت …

Read More »