لاہور (پاکستان امیج) فلمسٹار اداکارہ میرا کی بہن شائستہ عباس نے بتایاکہ ان کی بہن نے ویزا درخواست فارم میں غلط انگریزی لکھی تھی، اس وجہ سے بھی ان پر برطانیہ میں داخلے پر 10 سال کی پابندی عائد کی گئی تھی جس کی مدت پوری ہوگئی۔ اداکارہ میرا کی والدہ نے بھی گزشتہ ہفتے انکشاف کیا تھا کہ ان …
Read More »شوبز
فرح خان کا ثانیہ مرزا کے بیٹے سے بوسے کا مذاق وائرل
ممبئی(پاکستان امیج)بھارتی فلمساز فرح خان نے اپنی تازہ ترین یوٹیوب ولاگ میں ثانیہ مرزا اور ان کے بیٹے اذہان کو اپنے گھر مدعو کیا، جہاں ان کے درمیان دلچسپ اور چنچل بات چیت نے شائقین کی توجہ حاصل کی۔ ولاگ میں فرح خان اور ثانیہ مرزا کے درمیان محبت بھری باتوں کے ساتھ، ایک خاص لمحہ نے انٹرنیٹ پر تہلکہ …
Read More »احمد علی اکبر کے ولیمے کی ابتدائی جھلکیاں سامنے آ گئیں
اسلام آباد (پاکستان امیج) معروف اداکار احمد علی اکبر کے ولیمے کی تصاویر سامنے آ گئیں۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکار کی ولیمے میں دلہن کے ساتھ خوبصورت تصاویر کو سوشل میڈیا کی زینت بنا یا گیا ہے۔ مختلف صارفین کی جانب سے انسٹا اسٹوریز میں ولیمے کی شیئر کی گئی ابتدائی جھلکیوں میں احمد علی …
Read More »شگفتہ اعجاز کی نئی تصاویر نے مداحوں کو ان کی صحت کے بارے میں فکر مند کردیا
کراچی (پاکستان امیج) معروف سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز کی نئی تصاویر نے ان کے مداحوں کو ان کی صحت کے بارے میں فکر مند کردیا۔اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر گہرے نیلے رنگ کے لباس میں نئی تصاویر شیئر کی ہیں جن میں وہ نہایت حسین اور اپنی عمر سے کافی چھوٹی دکھائی دے رہی ہیں۔اداکارہ نے اپنی اس پوسٹ …
Read More »مہوش حیات شاندار اداکاری کے بعد موسیقی کی دنیا میں قدم رکھنے کو تیار
ممبئی(پاکستان امیج)پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ مہوش حیات کا کہنا ہے کہ وہ اداکاری کے بعد اب موسیقی کی دنیا میں قدم رکھنے جارہی ہیں۔ ایک انٹرویو میں مہوش حیات نے بتایا کہ جلد ہی ان کے دو نئے گانے ریلیز کیے جائیں گے جس میں سے ایک بھارتی معروف پاپ گلوکار ہنی سنگھ کے ساتھ ہوگا۔ اداکارہ کا کہنا …
Read More »کریتی سینن کی شادی کی افواہیں گردش کرنے لگیں، دولہا کون ہے؟
ممبئی(پاکستان امیج)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کریتی سینن کی شادی کی افواہیں سوشل میڈیا اور بھارتی میڈیا پر گردش کر رہی ہیں۔ بھارتی میڈیا کی جانب سے یہ دعویٰ سامنے آیا ہے کہ اداکارہ جَلد اپنے بوائے فرینڈ کبیر باہیا کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوجائیں گی۔ یہ قیاس آرائیاں تب شروع ہوئیں جب گزشتہ دنوں کریتی سینن اور …
Read More »اہلیہ کو بوسہ دینے کی تصویر شیئر کرنے پر یاسر نواز کو تنقید کا سامنا
کراچی (پاکستان امیج) معروف اداکار یاسر نواز کو اپنی اہلیہ ندا یاسر کے ہمراہ رومانوی تصویر شیئر کرنے پر تنقید کا سامنا ہے۔ حال ہی میں ویلنٹائنز ڈے کے موقع پر یاسر نواز نے اہلیہ کے ہمراہ کھچوائی گئی ایک تصویر انسٹاگرام اسٹوری میں شیئر کی، جس پر انہیں تنقید کا سامنا ہے۔اداکار کی جانب سے شیئر کردہ تصویر میں …
Read More »سابق بھارتی اداکار نے 48 سال کی عمر میں 22 سالہ لڑکی سے دبئی میں شادی کرلی
ممبئی (پاکستان امیج) سابق بھارتی اداکار ساحل خان نے 48 سال کی عمر میں 22 سالہ لڑکی میلانا الیگزینڈرا سے دبئی میں شادی کرلی ہے۔شادی کی تقریب دبئی کے برج خلیفہ کے سامنے منعقد ہوئی، جس کی جھلکیاں ساحل نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں شیئر کیں۔ فوٹوز اینڈ ویڈویوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام اکائونٹ پر ساحل خان نے اپنی شادی کی …
Read More »عالیہ بھٹ دنیا کی دوسری بااثر ترین اداکارہ بن گئیں
ممبئی( پاکستان امیج) بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ دنیا کی دوسری بااثر ترین اداکارہ بن گئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق عالیہ بھٹ سماجی رابطے کے پلیٹ فارم انسٹاگرام پر دنیا کی دوسری بااثر ترین اداکارہ بن گئی ہیں۔بالی ووڈ اداکارہ نے ایک بار پھر اپنی عالمی برتری ثابت کردی، وہ سنیما اور اداکاری کے ساتھ اب سوشل میڈیا پر …
Read More »ماورا حسین کو 3 بھارتی فلمیں سائن کرنے کے بعد کیوں چھوڑنا پڑیں؟
کراچی(پاکستان امیج) پاکستان کی خوبرو اداکارہ ماورا حسین نے انکشاف کیا کہ انہوں نے 3 بھارتی فلمیں سائن کی تھیں تاہم بعد میں انہیں چھوڑنا پڑگیا۔ حال ہی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی اداکارہ ماورا حسین نے ایک حالیہ انٹرویو میں ان رپورٹس کے بارے میں پوچھا گیا جس میں ان کی تین بھارتی فلمیں سائن کرنے کے …
Read More »
Pakistan Image