شوبز

سونا کشی سنہا کی والدہ کے بیان نے انٹرنیٹ پر بحث چھیڑ دی

ممئی(پاکستان امیج)حال ہی میں اداکارہ سونا کشی سنہا اپنے والدین شتروگھن سنہا، پونم سنہا اور پارٹنر ظہیر اقبال کے ساتھ ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ میں شریک ہوئیں۔ شوبز اور ذاتی زندگی سے جڑے مختلف موضوعات پر بات کرتے ہوئے اس شو میں پونم سنہا کے ایک بیان نے انٹرنیٹ پر تنازع کھڑا کر دیا۔ پونم نے شو میں ایک …

Read More »

علی ظفر نے آئس باتھ کے فوائد بتا دیئے، ویڈیو وائرل

لاہور(پاکستان امیج)پاکستانی شوبز انڈسٹری کے مشہور گلوکار علی ظفر کی آئس باتھ لیتے ہوئے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے، جس میں وہ اس کے فوائد پر روشنی ڈالتے نظر آ رہے ہیں۔ ویڈیو میں علی ظفر نے بتایا کہ آئس باتھ کا تجربہ بے مثال ہے اور اس کے فوائد بے شمار ہیں۔ اُن کے مطابق، …

Read More »

سلمان خان سے لڑائی کے باوجود ویویک اوبرائے نے کتنی دولت کمائی؟ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

ممبئی (پاکستان امیج) بھارت کے مشہور اداکار ویویک اوبرائے نے اپنی فلمی ناکامیوں اور تنازعات کو پیچھے چھوڑ کر کاروباری دنیا میں ایک کامیاب نام بنا لیا ہے۔ حال ہی میں انہوں نے 12 کروڑ روپے مالیت کی لگژری کار رولز رائس کلینن خریدی، جس نے سب کو حیران کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 2002 میں فلم “کمپنی” سے …

Read More »

معروف اداکارہ سویرا ندیم کی والدہ انتقال کر گئیں

لاہور(پاکستان امیج)ٹی وی ڈراموں کی معروف اداکارہ سویرا ندیم کی والدہ ملک النساء علالت کے بعد لاہور میں انتقال کر گئیں ۔ سویرا ندیم نے والدہ کے انتقال کی اطلاع انسٹاگرام پر مداحوں کو دیتے ہوئے لکھا کہ میری پیاری ماں، ہماری زندگی کی خوشی اور فخر اس دنیا کو چھوڑ گئیں۔ انہوں نے کہا کہ میری ماں نے دل …

Read More »

اداکارہ نرگس نے ساتھی فنکارہ کے خلاف ایف آئی اے سے رجوع کرلیا

لاہور (پاکستان امیج) سٹیج اداکارہ نرگس نے ساتھی فنکارہ کے خلاف وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) سے رجوع کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اداکارہ نرگس اپنے وکیل زین علی قریشی ایڈووکیٹ کے ہمراہ ایف آئی اے سائبرکرائم کے دفتر میں پیش ہوئیں جہاں مریم حسین اور عابدہ عثمانی کے خلاف مقدمے کی درخواست دائر کر دی۔ اداکارہ نرگس نے …

Read More »

کیا واقعی اداکارہ زینب رضا سابق صدر پرویز مشرف کی پوتی ہیں؟ حقیقت سامنے آگئی

  کراچی (پاکستان امیج) پاکستانی ماڈل اور اداکارہ زینب رضا نے حال ہی میں ایک مارننگ شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے ان افواہوں کے بارے میں بات کی جو ان کے حوالے سے سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہیں۔ انہوں نے سابق صدر پرویز مشرف کے ساتھ اپنے تعلق کی حقیقت کا بھی انکشاف کیا۔ زینب رضا نے …

Read More »

بھارتی کرکٹر رشبھ پنت کی سابقہ گرل فرینڈ اور بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا نے پیغام جاری کردیا

ممبئی (پاکستان امیج) بھارتی کرکٹر رشبھ پنت کی سابقہ گرل فرینڈ اور بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا نے وکٹ کیپر بیٹر کے نام پیغام جاری کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق آسٹریلیا میں جاری بارڈر گواسکر ٹرافی کیلئے بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا نے بھارتی وکٹ کیپر بیٹر کیلئے دلی پیغام شیئر کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل …

Read More »

نیٹ فلکس سیریزکا تنازع ، دھنش نے نین تھارا کے خلاف مقدمہ دائر کردیا

ممبئی (پاکستان امیج) تامل فلم انڈسٹری کے دو مشہور ستاروں، دھنش اور نین تھارا، کے درمیان تنازع شدت اختیار کرگیا ہے۔ دھنش نے مدراس ہائی کورٹ میں نین تھارا، ان کے شوہر وگنیش شیون، اور ان کی پروڈکشن کمپنی روڈی پکچرز پرائیویٹ لمیٹڈ کے خلاف مقدمہ دائر کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق دھنش کا دعویٰ ہے کہ نیٹ فلکس …

Read More »

لوگ صرف اسٹارز کِڈز کو اسکرین پر دیکھنا چاہتے ہیں، کریتی سینن

ممبئی(پاکستان امیج)بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ کریتی سینن کا کہنا ہے کہ لوگ صرف سپر اسٹارز کے بچوں کو ہی دیکھنا پسند کرتے ہیں جس میں میڈیا کا بھی ایک بڑا کردار ہے کیونکہ میڈیا بھی صرف انہیں ہی فوکس کرتا ہے۔ حال ہی میں کریتی سینن نے 55ویں انٹرنیشنل فلم فیسٹیول آف انڈیا میں اپنی پہلی پروڈیوس کردہ فلم …

Read More »

کنول آفتاب کی مبینہ ویڈیو لیک ہو گئی؟ سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا

لاہور (پاکستان امیج )کچھ عرصہ قبل مناہل ملک کی نازیبا ویڈیو لیک ہوئی جس نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپاکر دیا لیکن اس کے بعد یک بعد دیگر ے متعدد ٹک ٹاکرز کی غیر اخلاقی ویڈیوز نے صارفین کو پریشان کر دیا لیکن اب اس کا شکار پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر کنول آفتاب بھی ہو گئیں ہیں ، تاہم …

Read More »