کراچی (پاکستان امیج) اداکار احد رضا میر نے اپنی نجی زندگی اور ساتھی اداکارہ کے ساتھ تعلقات کی افواہوں پر کسی قسم کی لب کشائی کرنے سے انکار کردیا ہے۔ معروف صحافی ملیحہ رحمان نے انٹرویو کے دوران اداکار احد رضا میر سے سوشل میڈیا پر وائر ہونے والی افواہوں سے متعلق دریافت کرنے کی کوشش کی اور اداکارہ رمشا …
Read More »شوبز
بھارتی اداکارہ نے حضور پاک ﷺ کی شان میں زبردست تقریر کرکے سب کو حیران کردیا
ممبئی(پاکستان امیج)بھارتی اداکارہ سوارا بھاسکر نے حضور پاک ﷺ کی شان میں ایسی تقریر کردی کہ ہندو مسلمان سب حیران رہ گئے۔ بالی وڈ اداکارہ سوارا بھاسکر نے کہا ہے کہ حضور پاک ﷺ کی عزت دل میں ہونے کیلئے آپ کس قوم میں پیدا ہوئے وہ ضروری نہیں۔ بالی وڈ اداکارہ سوارا بھاسکر کے مسلمان شوہر فہد احمد نے …
Read More »رنویرسنگھ اور دپیکا پڈوکون کے ممبئی میں فلیٹ کا کرایہ کتنا ہے ؟ حیران کن انکشاف
ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ کے پاور کپل دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ نے ممبئی کے پوش علاقے پرابھا دیوی میں بیو مونڈ ٹاورز میں ایک شاندار اپارٹمنٹ کرائے پر لے لیا ہے۔ اس اپارٹمنٹ کا ماہانہ کرایہ 7 لاکھ روپے ہے، جو ان کے شاندار رئیل اسٹیٹ پورٹ فولیو کا نیا اضافہ ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ اپارٹمنٹ …
Read More »علیزے شاہ کی بولڈ ویڈیو نے انٹرنیٹ پر تہلکہ مچا دیا
کراچی (پاکستان امیج) پاکستان شوبز کی اداکارہ و ماڈل علیزے شاہ ان دنوں تنازعات کی زد میں ہیں جس کی وجہ ان کی بولڈ تصاویر اور ویڈیوز ہیں جس کی وجہ سے انہیں سوشل میڈیا پر کڑی تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے جبکہ اداکارہ اس تنقید پر جواب دیتی بھی دکھائی دیتی ہیں۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے …
Read More »اہلیہ کے طلاق کے اعلان کے بعد اے آر رحمان نے جذباتی پیغام جاری کر دیا
ممبئی (پاکستان امیج) عالمی شہرت یافتہ بھارتی موسیقار اے آر رحمان کی اہلیہ سائرہ بانو نے شادی کے 29 سال بعد 19 نومبر کو شوہر سے علیحدگی کا اعلان کیا جس کے بعد اب موسیقار نے خود بھی اس پر ردعمل دے دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سائرہ بانو کی وکیل وندنا شاہ کی جانب سے اے آر رحمان …
Read More »کرن اشفاق کے ہاں ننھی پری کی آمد، دعوت میں علیزہ سلطان بھی شریک
کراچی(پاکستان امیج)پاکستان شوبز کی ماڈل اور عمران اشرف کی سابقہ اہلیہ کرن اشفاق کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے جس کی خوشی میں رکھی گئی تقریب کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ کرن اشفاق حسین نے سوشل میڈیا پر گزشتہ ماہ مداحوں کے ساتھ یہ خوشخبری شیئر کی تھی کہ 5 اکتوبر کو خدا نے انہیں …
Read More »راحت فتح علی خان اور سنجے دت کی ملاقات کی ویڈیو وائرل
لندن(پاکستان امیج)مشہور پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان اور بالی ووڈ اسٹار سنجے دت کی ایک کنسرٹ کے دوران ملاقات ہوئی ہے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ یہ ویڈیو راحت فتح علی خان کے دبئی میں ہونے والے ایک کنسرٹ کے بیک اسٹیج کی ہے جہاں سنجے دت بھی موجود تھے۔ اس ویڈیو میں دونوں …
Read More »سلمان خان کو دکان پر لانے کیلئے کس اداکار نے رشوت لی؟دلچسپ انکشاف
ممبئی (پاکستان امیج) چنکی پانڈے بالی ووڈ کے مشہور اداکار ہیں، جو 1980 اور 1990 کی دہائیوں میں اپنی مزاحیہ اور معاون اداکاری کے لیے مشہور ہوئے۔ حالیہ برسوں میں، وہ فلموں میں مزاحیہ اور منفی کردار ادا کر کے دوبارہ مقبول ہوئے، خاص طور پر ‘ہاؤس فل’ سیریز میں انہوں نے مزاحیہ کرداروں میں خوب دم بھرا۔ان کی بیٹی …
Read More »درِفشاں سلیم کے نام سے جُڑی دلچسپ کہانی منظر عام پر
لاہور (پاکستان امیج) پاکستانی اداکارہ درِفشاں سلیم نے اپنے نام کے حوالے سے اپنی ناپسندیدگی اور والدہ کے غصے کے بارے میں بھی اہم انکشاف کردیا ہے۔ درِفشاں سلیم ایک ایسی اداکارہ ہیں جنہوں نے شوبز میں قدم رکھنے کے بعد بہت ہی کم عرصے میں اپنی خاص پہچان بنالی اور اپنی زبردست اداکاری اور دلکش اداؤں سے سب کو …
Read More »فردوس جمال نے اہل خانہ سے علیحدگی اختیار کیوں کی؟ اداکار کے تہلکہ خیز انکشافات
لاہور (پاکستان امیج) سینئر اداکار فردوس جمال نے حالیہ پوڈکاسٹ میں اپنے اہل خانہ سے اختلافات اور بیوی کی خلع سمیت کئی ذاتی معاملات پر کھل کر بات کی ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق انہوں نے انکشاف کیا کہ ان کے اور اہل خانہ کے درمیان ایک بڑی وجہ یہ بنی کہ ان کے گھر کی ایک …
Read More »
Pakistan Image