لاہور: (پاکستان امیج) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ مایا علی نے عروسی جوڑے میں حسن کے جلوے بکھیر کر مداحوں کے دل موہ لیے۔ مایا علی کا شمار پاکستان کی مشہور اداکاراؤں میں ہوتا ہے، مایا نے اپنی خوبصورتی، باصلاحیت اداکاری اور منفرد انداز کی بدولت پاکستانی شوبز انڈسٹری میں اپنی ایک خاص پہچان بنائی ہے۔ حال ہی میں …
Read More »شوبز
ایمن سلیم کا پریگننسی فوٹو شوایمن سلیم کا پریگننسی فوٹو شوٹ سے ننھے مہمان کی آمد کا اعلانٹ سے ننھے مہمان کی آمد کا اعلان
لاہور: (پاکستان امیج) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ و ماڈل ایمن سلیم نے پریگننسی فوٹو شوٹ کے ذریعے اپنے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد کا اعلان کر دیا۔ پاکستان کے سابق کرکٹر سلیم یوسف کی صاحبزادی اور پاکستان کی سابق پاپ گلوکارہ نازیہ حسن کی بھانجی ایمن سلیم نے 2021 میں ڈرامے ’چپکے چپکے‘ سے ڈیبیو کیا تھا …
Read More »مریم نفیس نے بچے سے متعلق سوال پر سوشل میڈیا صارف کو کھری کھری سنادیں
لاہور: (پاکستان امیج) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ مریم نفیس نے بچے سے متعلق سوال پر سوشل میڈیا صارف کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ مریم نفیس اپنی اداکاری کے ساتھ ساتھ بے باک شخصیت اور حاضر جوابی کے باعث خاصی مشہور ہیں، مریم نفیس اپنے کیریئر میں کئی سپر ہٹ پراجیکٹس میں فنی صلاحیتوں کا لوہا منوا چکی ہیں۔ …
Read More »ڈانس کا بہت شوق ہے، گلوکاری میں دلچسپی نہیں: آمنہ الیاس
لاہور: (پاکستان امیج) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی اداکارہ و ماڈل آمنہ الیاس نے کہا ہے انہیں ڈانس کا بہت شوق ہے البتہ گلوکاری میں کوئی دلچسپی نہیں ہے۔ حال ہی میں اداکارہ آمنہ الیاس نجی ٹی وی شو میں بطور مہمان شریک ہوئیں جہاں انہوں نے مختلف موضوعات پر کھل کر اظہار خیال کیا۔ شوبز کیریئر سے متعلق بات کرتے …
Read More »لائبہ خان کی گلابی ساڑھی میں دلکش ادائیں مداحوں کے دلوں کو بھا گئیں
لاہور: (پاکستان امیج) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ لائبہ خان کی گلابی ساڑھی میں دلکش ادائیں مداحوں کے دلوں کو بھا گئیں۔ حال ہی میں اداکارہ لائبہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے آفیشل اکاؤنٹ سے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ مداحوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرانے میں کامیاب رہیں۔ مذکورہ ویڈیو …
Read More »اداکار شہریار منور کس لڑکی سے شادی کرنے جارہے ہیں؟ سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا
کراچی (پاکستان امیج) زندگی گلزار ہے جیسے شاندار ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے اداکار شہریار منور نے آخر اپنی زندگی کے نئے سفر کے آغاز کا فیصلہ کر لیاہے اور وہ ممکنہ طور پر جلد ہی شادی کے بندھن میں بندھنے والے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق شہریار منور ایک ٹیلنٹڈ پاکستانی اداکار ہیں۔ ان کے ہٹ ڈراموں کی …
Read More »ریمبو کی بیوی اداکارہ صاحبہ نے شادی کے بعد کئی سال نیا سوٹ کیوں نہیں خریدا ؟حیران کن انکشاف
لاہور (پاکستان امیج)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اور افضل خان المعروف جان ریمبو کی اہلیہ صاحبہ نے اپنی شادی شدہ کامیاب زندگی کے بارے میں پہلی بار ذاتی نوعیت کی باتیں مداحوں کے ساتھ شیئر کر دی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ صاحبہ نے بتایا کہ مجھے لگتا ہے کہ میں شادی سے پہلے بھی تھوڑی بہت میچور …
Read More »بھارتی اداکارہ رِدھی ڈوگرا کے فواد خان کے ساتھ اپنی فلم کے حوالے سے اہم انکشافات
ممبئی (پاکستان امیج) بھارتی اداکارہ رِدھی ڈوگرا نے پاکستانی سپر اسٹار فواد خان کے ساتھ اپنی پہلی فلم “عبیر گلال” کے حوالے سے اہم انکشافات کیے ہیں۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق یہ فلم فواد خان کی بالی ووڈ میں واپسی کا نشان ہے، جو وانی کپور کے ساتھ رومانوی کہانی پر مبنی ہے۔ایک حالیہ انٹرویو میں رِدھی …
Read More »شہزاد رائے نے اپنی اصل عمر بتا کر سب کو حیران کردیا
لاہور (پاکستان امیج) گلوکار و سماجی رہنما شہزاد رائے نے ہر وقت جوان نظر آنے سے متعلق خاموشی توڑتے ہوئے پہلی بار اپنی عمر سے متعلق کھل کر گفتگو کی جس سے ان کی عمر بھی سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق شہزاد رائے نے ایک انٹرویو میں بتایا تھا کہ انہوں نے پہلی بار محض 13 برس کی عمر میں …
Read More »بالی ووڈ اداکارہ دیشا پٹانی کے والد کے ساتھ فراڈ ہو گیا ، حیران کن انکشاف
ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ اداکارہ دیشا پٹانی کے والد کے ساتھ 25 لاکھ روپے کا دھوکہ ہونے کا انکشاف ہواہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ کے والد ریٹائرڈ ڈپٹی ایس پی جگدیش سنگھ پٹانی کے ساتھ 5 افراد کے ایک گروپ نے مبینہ طور پر 25 لاکھ روپے کا فراڈ کیا ہے۔ بھارتی پولیس کا کہنا ہے کہ ان …
Read More »
Pakistan Image