ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ کی سابق اداکارہ ممتا کلکرنی 25 سال بعد بھارت واپس لوٹ آئی ہیں۔ 52 سالہ ممتا کلکرنی، جو 1990 کی دہائی میں اپنی شہرت کے ساتھ ساتھ مختلف تنازعات میں بھی میڈیا کی شہ سرخیوں میں رہ چکی ہیں، نے حال ہی میں بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق انٹرویو کے دوران …
Read More »شوبز
اداکارہ مہر بانو بولڈ ڈانس ویڈیو پر شدید تنقید کی زد میں
کراچی(پاکستان امیج)پاکستان شوبز کی اداکارہ مہر بانو بولڈ ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے کی وجہ سے شدید تنقید کا سامنا کر رہی ہیں۔ میرے ہم نشین، بلا، میرے پاس تم ہو، چڑیلز اور ٹکسالی گیٹ جیسے مشہور ڈراموں سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ مہربانو ان دنوں اپنی بولڈ ڈانس ویڈیوز کی وجہ سے سوشل میڈیا پر …
Read More »کرینہ کپور کے ریڈ سی فلم فیسٹیول میں فیشن کے جلوے، تصاویر وائرل
ممبئی(پاکستان امیج)سعودی عرب کے شہر جدہ میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کے چوتھے ایڈیشن کا آغاز ہو گیا ہے جس میں بالی ووڈ اور ہالی ووڈ ستاروں شرکت نے اس شاندار فیسٹیول کو چار چاند لگا دیئے ہیں۔ فیسٹیول کے پہلے دن، جمعرات کی شب ریڈ کارپٹ پر متعدد مشہور شخصیات نے جلوے بکھیرے جن میں کرینہ اپنے بولڈ فیشن …
Read More »الو ارجن کی فلم نہ دکھانے پر شہری کی تھیٹر میں توڑ پھوڑ، مالک کو جان سے مارنے کی دھمکی
ممبئی (پاکستان امیج) بھارتی ریاست تلنگانہ میں اداکار الو ارجن کی فلم ‘پشپا 2’ نہ دکھانے پر تھیٹر میں ہنگامہ برپا ہوگیا۔رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ بجوری وینا اور اس کے ساتھیوں نے احتجاج کرتے ہوئے تھیٹر میں لگے شیشوں کو نقصان بھی پہنچایا۔ جیو نیوز نے بھارتی میڈیا کے حوالے سے بتایاکہ تلنگانہ کے ٹاؤن چنور میں بجوری …
Read More »ماضی کی معروف بالی ووڈ اداکارہ ممتا کلکرنی کی 25 سال بعد بھارت واپسی کی وجہ سامنے آگئی
ممبئی (پاکستان امیج) ماضی کی مقبول ترین بالی ووڈ اداکارہ ممتا کلکرنی 25 برس بعد اپنے وطن بھارت پہنچیں جس کے بعد انہوں نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ کافی جذباتی دکھائی دے رہی تھیں۔ جیو نیوز نے بھارتی میڈیا کے حوالے سے بتایاکہ ممتا کلکرنی پر منشیات کیس کی ایف آئی آر درج تھی جسے ممبئی کی …
Read More »بھارتی سیاستدان بابا صدیق کے قتل کے کیس میں نیا موڑ ، اصل ہدف کون تھا؟ شوٹر نے زبان کھول دی
ممبئی (پاکستان امیج) بھارتی سیاستدان بابا صدیق کے قتل کے کیس میں ایک نیا موڑ سامنے آیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس تفتیش کے دوران ایک شوٹر نے انکشاف کیا کہ اصل ہدف بالی ووڈ کے سپر سٹار سلمان خان تھے، لیکن ان کی سخت سیکیورٹی کی وجہ سے منصوبہ تبدیل کرنا پڑا اور بابا صدیق کو نشانہ بنایا …
Read More »سلمان خان کے شوٹنگ سیٹ پر گھس کر دھمکی دینے والا شخص گرفتار
ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ کے سپر سٹار سلمان خان کے شوٹنگ سیٹ پر ایک شخص کو غیر قانونی طور پر داخل ہونے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق منگل کے روز پیش آئے اس واقعے میں، مشتبہ شخص نے مبینہ طور پر پوچھا، “بشنوئی کو بلاؤں؟” پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے اسے شیواجی …
Read More »نائیجیرین گلوکار کے ساتھ نورا فتیحی کے گانے نے دھوم مچادی
ممبئی (پاکستان امیج) معروف اداکارہ اور ڈانسر نورا فتیحی نے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ نائیجیرین فنکار سی کے اے کے ساتھ اپنی ہٹ ٹریک “It’s True” کی ریکارڈنگ کرتے ہوئے نظر آ رہی ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق یہ ویڈیو اس بات کا انکشاف کرتی ہے کہ نورا نے اس گانے کے لیے ہندی میں آواز …
Read More »ماہرہ خان کی اصل عمر کیا ہے؟ اداکارہ نے راز افشا کردیا
کراچی (پاکستان امیج)حال ہی میں اداکارہ ماہرہ خان نے ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کرتے ہوئے کئی موضوعات پر اپنے خیالات کا اظہار کیا جس میں ذہنی صحت کا پہلو بھی شامل تھا۔ دوران گفتگو ادا کارہ نے خود کے ذہنی مسائل کا شکار ہونے کا بھی انکشاف کیا۔ انہوں نے لوگوں کو مشورہ دیا کہ اگر انہیں ذہنی صحت …
Read More »چنکی پانڈے نے پیسوں کے عوض جنازے میں رونے کی آفر ملنے کا اعتراف کرلیا
ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ کے مشہور اداکار چنکی پانڈے نے اپنے کیریئر کے آغاز کے دنوں کا ایک دلچسپ واقعہ شیئر کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ وہ ایک بار پیسوں کے عوض جنازے میں شرکت کر چکے ہیں۔ حال ہی میں دیے گئے ایک انٹرویو میں چنکی پانڈے نے بتایا کہ ان کے کیریئر کے ابتدائی دنوں میں …
Read More »
Pakistan Image