شوبز

پریانکا چوپڑا کے والد کو بیمار ہونے پر علاج کیلئے امریکہ جانا تھا لیکن پھر کس اداکار نے مدد کی ؟ بڑے راز سے پردہ اٹھ گیا

ممبئی (پاکستان امیج) معروف اداکارہ پریانکا چوپڑا کی والدہ ڈاکٹر مدھو چوپڑا نے اپنی زندگی کے سب سے مشکل لمحے کا ذکر کیا اور بتایا کہ کس طرح ریتھک روشن اور راکیش روشن نے ان کے خاندان کی مدد کی جب پریانکا کے والد کو علاج کے لیے امریکہ لے جانا ممکن نہیں ہو پا رہا تھا۔ بھارتی میڈیا کے …

Read More »

معروف ٹک ٹاکر کا شاداب سے 6 سے 7 ماہ تعلقات میں رہنے کا انکشاف

کراچی(پاکستان امیج)پاکستانی ٹک ٹاکر شاہ تاج نے ایک مرتبہ پھر دعویٰ کیا ہے کہ پاکستانی آل راؤنڈر شاداب خان 6 سے 7 ماہ تک ان کے ساتھ تعلقات میں رہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں متھیرا کو دیے گئے انٹرویو میں معروف ٹک ٹاکر شاہ تاج نے شرکت کی، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے، …

Read More »

شہریار منور نے جلد شادی کرنے کی تصدیق کردی، دلہن کون ہے؟

کراچی(پاکستان امیج)کامیاب ڈرامہ سیریل ”زندگی گلزار ہے“ کے ذریعے لازوال شہرت حاصل کرنے والے شہریار منورنے اس سال کے آخر اور سال نو 2025 کے شروع ہونے سے پہلے شادی کے بندھن میں بندھ جانے کا اعلان کردیا۔ باصلاحیت اداکار نے حال ہی میں ایک یوٹیوب شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی شادی کی خبریں شیئر کیں۔ انہوں …

Read More »

خوابوں کا شہزادہ مل گیا! رابی پیرزادہ کس سے شادی کرنے جا رہی ہیں؟

کراچی(پاکستان امیج)سابق پاپ گلوکارہ اور ٹیلی ویژن میزبان رابی پیرزادہ، جنہوں نے شوبز انڈسٹری کو خیرباد کہہ کر ایک زیادہ مذہبی طرزِ زندگی اپنایا، بظاہر اپنی زندگی کے ایک نئے باب کی طرف گامزن ہیں۔ حال ہی میں رابی پیرزادہ نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ شیئر کی جس نے ان کے مداحوں کو حیرت اور خوشی سے دوچار کر …

Read More »

نادیہ حسین کے گھر میں چوری، اداکارہ نے خوفناک واردات کا انکشاف کردیا

کراچی(پاکستان امیج)پاکستان کی معروف ماڈل، اداکارہ، بیوٹیشن اور کامیاب کاروباری خاتون نادیہ حسین نے حال ہی میں ایک مارننگ شو میں اپنے ساتھ پیش آنے والے خوفناک چوری اور حادثے کے واقعات کا ذکر کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق نادیہ حسین نے اپنی زندگی میں پیش آنے والے خطرناک تجربات شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ …

Read More »

نرگس فخری کی بہن نے اپنے بوائے فرینڈ اور اس کی خاتون دوست کے گھر کو آگ لگا دی، دونوں ہلاک

ممبئی (پاکستان امیج )بالی وڈ فلم ’راک اسٹار ‘میں رنبیر کپور کے ساتھ مرکزی کردار میں دکھائی دینے والی اداکارہ نرگس فخری کی بہن کو پولیس نے دوہرے قتل کے جرم میں گرفتار کرلیا ہے۔ این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ 2 دسمبر کی صبح نیویارک میں پیش آیا جب 43 سالہ عالیہ فخری 2 منزلہ …

Read More »

پاکستانی ڈرامے اور گھریلو تشدد کا عنصر، عائشہ جہانزیب کھل کر بول پڑیں

کراچی (پاکستان امیج) حال ہی میں عائشہ جہانزیب نے ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے صنفی امتیاز، خواتین کے لیے مواقع کی کمی اور معاشرے میں منافقت کے بارے میں بات کی، عائشہ جہانزیب نے اس بارے میں بھی اپنی رائے بیان کی کہ کس طرح ڈرامے یہ پروپیگنڈہ کرتے رہے ہیں کہ تشدد اور اسے برداشت …

Read More »

معروف بھارتی اداکارہ نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی

ممبئی (پاکستان امیج) ساؤتھ انڈین فلم اور ڈرامہ انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی بھارت کی معروف اداکارہ شوبیتھا شوانا نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی ہے۔ جیو نیوز نے بھارتی میڈیا کے حوالے سے بتایاکہ 30 سالہ شوبیتھا شوانا معروف کنڑ اداکارہ تھیں جو کہ فلم اور ڈرامہ دونوں شعبوں میں اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھا چکی ہیں۔بھارتی میڈیا کے …

Read More »

’’سلمان خان نے مجھے سیکڑوں افراد کے ہجوم سے بچایا تھا‘‘؛ دیا مرزا کا انکشاف

ممبئی(پاکستان امیج)بھارتی اداکارہ دیا مرزا نے اپنے انٹرویو میں اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ ایک بار راجھستان میں ان کی فلم ’’تم کو نہ بھول پائیں گے‘‘ کی شوٹنگ کے دوران اداکار سلمان خان نے انھیں سیکڑوں لوگوں کے ہجوم سے بچایا تھا۔ دیا مرزا کی پہلی فلم ’’رہنا ہے تیرے دل میں‘‘ دوبارہ ریلیز ہونے کے بعد …

Read More »

کیا اداکارہ زینب رضا سابق صدر پرویز مشرف کی نواسی ہیں؟حقیقت سامنے آ گئی

لاہور(پاکستان امیج)پاکستانی اداکارہ و ماڈل زینب رضا نے سابق صدر و آرمی چیف جنرل پرویز مشرف (مرحوم) کی نواسی ہونے سے متعلق گوگل معلومات کو غلط قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق اداکارہ حال ہی میں نجی ٹی وی کے مارننگ شو کی مہمان بنیں جس دوران انھوں نے بتایا کہ گوگل پر میرے حوالے سے کئی …

Read More »