ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ اداکار سیف علی خان پر حملے کے بعد اداکارہ روینہ ٹنڈن کا موقف بھی آگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حملے کے بعد روینہ ٹنڈن نے سیف علی خان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار اور جلد صحت یابی کے لیے نیک تمناں کا اظہار کیا ہے۔اس حوالے سے سوشل میڈیا پر اپنے ردِعمل میں روینہ …
Read More »شوبز
بیٹے کی پرورش کے لیے شوبز سے دور رہی، حبا علی خان
کراچی (پاکستان امیج) معروف اداکارہ حبا علی خان نے کہا ہے کہ اگرچہ انہوں نے 14 برس کی عمر میں اداکاری شروع کی لیکن بعد میں وہ بیٹے کی بہتر پرورش کی خاطر شوبز سے دور رہیں۔ ایک ٹی وی پروگرام کے دوران اداکارہ نے بتایا کہ انہیں بچپن میں اداکاری کا شوق نہیں تھا، ان کی والدہ ڈراما پروڈیوسر …
Read More »وینا ملک کی نئی تصاویر وائرل‘ سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی
لاہور (پاکستان امیج) اداکارہ و ماڈل وینا ملک کے نئے اور منفرد فوٹو شوٹ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے۔ وینا ملک نے اپنے انسٹاگرام اکانٹ پر گلیمرس فوٹو شوٹ کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کی ہیں، جن میں انہیں سنہری رنگ کے مغربی لباس میں دیکھا جا سکتا ہے۔ فوٹو شوٹ کی خاص بات یہ ہے کہ …
Read More »مادھوری ڈکشت نے اپنی جلد کی خوبصورتی کا راز بتا دیا
ممبئی (پاکستان امیج) مادھوری ڈکشت کی 60 سال کی عمر میں چمکتی ہوئی جلد کی خوبصورتی کا راز یہ صحت بخش مشروب ہے جس کی وہ قسم کھاتی ہیں۔ساٹھ سال کو ہونے والی مادھوری ڈکشت نے ایک انسٹاگرام پوسٹ میں انکشاف کیا کہ وہ اپنی جلد کوجوان اورچمکدار رکھنے کے لیے روزانہ کیا کھاتی ہیں حسن کے اس راز کا …
Read More »معروف بھارتی اداکار سیف علی خان آئی سی یو منتقل ،کرینہ کپور کی دعا کی اپیل ،حملے کا مرکزی ملزم گرفتار
بمبئی (پاکستان امیج) بھارتی معروف اداکار سیف علی خان حملے کے مرکزی ملزم کو ممبئی پولیس نے فرار ہونے کی کوشش کرتے ہوئے گرفتار کرلیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی پولیس نے 16 جنوری کی صبح سیف علی خان پر چاقو سے حملے کے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ملزم نے اداکار کی باندرہ میں واقع رہائش گاہ پر فائر …
Read More »بھارتی اداکار انتقال کرگئے،شوبز انڈسٹری میں سوگ کا سماں
نئی دہلی(پاکستان امیج)بھارتی میڈیا کے مطابق جواں سال سدیپ پانڈے بھوجپوری فلموں کے مشہور اداکار تھے۔سدیپ پانڈے کی موت بدھ کو ہوئی اور موت کی وجہ دل کا دورہ بتائی جارہی ہے۔ اس حوالے سے ان کے اہلِ خانہ کی طرف سےتاحال کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے۔اداکار کی موت کی خبر سامنے آنے کے بعد بھارتی فلم انڈسٹری میں …
Read More »حمزہ علی عباسی اور اہلیہ نیمل خاور کا رشتہ کس نے کروایا ؟ عاطف اسلم کا حیران کن انکشاف
کراچی (پاکستان امیج) معروف گلوکار عاطف اسلم نے دعوی کیا ہے کہ اداکار و میزبان حمزہ علی عباسی اور سابقہ اداکارہ نیمل خاور خان کی شادی میں میرا ہاتھ تھا۔ اداکار و گلوکار عاطف اسلم، حمزہ علی عباسی اور نیمل کی ایک مختصر سی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔اس وائرل ویڈیو میں تینوں فنکاروں و قریبی دوستوں کو سیاہ …
Read More »گارڈز کی موجودگی میں سیف علی خان کے گھر چور کس طرح داخل ہوئے؟ حیران کن انکشاف
نئی دہلی(پاکستان امیج) بالی ووڈ اداکار سیف علی خان کو جمعرات کی صبح باندرہ میں ان کی رہائش گاہ پر مبینہ ڈکیتی کی کوشش کے دوران چھریوں کے وار سے زخمی کر دیا گیا۔ 54 سالہ اداکار کو اس وقت چھ وار لگے جب انہوں نے اپنے اپارٹمنٹ میں داخل ہونے والے ایک نقب زن کا سامنا کیاتاہم حملہ آور …
Read More »سیف علی خان کے گھر میں ڈکیتی کے بارے میں پولیس کا بیان بھی سامنے آ گیا
ممبئی ( پاکستان امیج)بالی ووڈ کے معروف اداکار سیف علی خان کے گھر میں ڈکیتی کے بارے میں پولیس کا بیان بھی سامنے آ گیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ممبئی پولیس نے سیف علی خان پر جان لیوا حملہ ہونے کے تقریباً 12 گھنٹے بعد ایک مشتبہ شخص کی شناخت کر لی ہے۔ رپورٹ میں ممبئی کرائم برانچ …
Read More »خون میں لت پت سیف علی خان کو کس نے ہسپتال منتقل کیا۔۔۔؟اہم تفصیلات آ گئیں
ممبئی ( پاکستان امیج ) بالی ووڈ کے معروف اداکار سیف علی خان کے ڈکیتی مزاحمت پر زخمی ہونے کے بعد واقعے کی تفصیلات سامنے آنا شروع ہو گئی ہیں۔خون میں لت پت سیف علی خان کو کس نے ہسپتال منتقل کیا۔۔۔۔؟ اس حوالے سے بھارتی میڈیا نے بتایا ہے کہ واقعے میں زخمی ہونے کے بعد سیف علی خان …
Read More »
Pakistan Image