شوبز

تنقید کے بعد صحیفہ جبار نے ملازمہ کے ساتھ ویڈیو شیئر کردی

کراچی (پاکستان امیج) ماڈل و اداکارہ صحیفہ جبار نے سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کے بعد اپنی ملازمہ کے ساتھ ویڈیو شیئر کردی۔ صحیفہ جبار نے انسٹاگرام اسٹوری میں شیئر کردہ مختصر ویڈیو میں اپنی ملازمہ کو بتایا کہ بعض لوگ یہ بھی کہ رہے ہیں کہ انہوں نے اپنی ملازمہ کو فضول میں پیسے دیے، انہیں نہیں دینے چاہیے …

Read More »

ہانیہ عامر کو ہولی تہوار پر بندیا لگا کر مبارک باد دینا مہنگا پڑ گیا

کراچی (پاکستان امیج ) اور ماڈل ہانیہ عامرکو ہندوئوں کے ہولی تہوار پر بندیا لگا کر مبارک باد دینا مہنگا پڑ گیا۔ ہانیہ عامر نے انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے ہولی تہوار کی مبارک دی جس میں انھوں نے ماتھے پر بندیا لگائی ہوئی ہے۔تصویر کے کیپشن پر ہانیہ عامر نے لکھا کہ ایک عقل مند آدمی …

Read More »

جویریہ کے سوال نے ریمبو اور صاحبہ کو رلا دیا

کراچی (پاکستان امیج) اداکارہ اور میزبان جویریہ سعود نے شو میں شریک مہمان سینئر اداکار افضل خان المعروف جان ریمبو اور ان کی اہلیہ صاحبہ کو ایک سوال میں رلا دیا۔ جویریہ سعود ان دنوں نجی چینل پررمضان ٹرانسمیشن میں میزبانی کے فرائض سرانجام دے رہی ہیں۔ ٹرانسمیشن میں شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار افضل خان اور ان کی اہلیہ …

Read More »

سوارا بھاسکر ہولی نہ منانے پر مسلم شوہر کی حمایت میں بول پڑیں

ممبئی (پاکستان امیج) بھارتی اداکارہ سوارا بھاسکر کو حال ہی میں اپنے مسلم شوہر فہد احمد کے ساتھ ہولی نہ منانے پر سوشل میڈیا پر تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔سوارا نے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ اور ان کی بیٹی ہولی کے رنگوں میں رنگی ہوئی تھیں جبکہ فہد احمد بغیر رنگوں کے نظر آئے۔ اس …

Read More »

“ہماری باضابطہ طلاق نہیں ہوئی، مجھے اے آر رحمان کی سابق اہلیہ نہ کہا جائے” سائرہ بانو کی وضاحت

نئی دہلی (پاکستان امیج) مشہور موسیقار اے آر رحمان کو ڈی ہائیڈریشن کی شکایت پر چنئی کے اپولو ہسپتال میں داخل کروایا گیا تھا جہاں ضروری طبی معائنے کے بعد انہیں ڈسچارج کر دیا گیا۔ ان کی علیحدہ رہنے والی اہلیہ سائرہ بانو نے ان کی جلد صحتیابی کی دعا کرتے ہوئے ایک بیان جاری کیا، جس میں انہوں نے …

Read More »

ایمن اور منال خان نے بچوں کی پیدائش کے بعد وزن کم کرنے کا طریقہ بتا دیا

کراچی (پاکستان امیج) ڈرامہ انڈسٹری کی معروف جڑواں بہنوں، اداکارہ ایمن اور منال خان نے بتایا ہے کہ انہوں نے اپنے یہاں بچوں کی پیدائش کے بعد وزن کم کیسے کیا۔ اداکارہ ایمن خان اور منال خان نے حال ہی میں نجی ٹی وی چینل کے مارننگ شو میں بطور مہمان شرکت کی۔اس موقع پر ایمن اور منال خان نے …

Read More »

فلم ‘میں ہوں نا’ کی ریلیز پر فرح خان نے اداکارہ سشمیتا سین سے معافی کیوں مانگی؟

ممبئی(پاکستان امیج)بالی وڈ ڈائریکٹر فرح خان نے اپنی فلم ‘میں ہوں نا’ کی ریلیرز کے بعد اداکارہ سشمیتا سین سے معافی مانگی تھی۔ بالی وڈ کی مشہور فلم ‘میں ہوں نا’ 2004 میں ریلیز ہوئی تھی جس کا شمار کامیاب فلموں میں کیا جاتا ہے، اس فلم کی کاسٹ میں شاہ رخ خان، اداکارہ سشمیتا سین، اداکار زید خان اور …

Read More »

’’جنت مرزا کو نامناسب لباس پہننے پر مجبور نہیں کیا‘‘، سید نور کا انکشاف

لاہور(پاکستان امیج)لالی ووڈ کے معروف ہدایت کار سید نور نے ایک انٹرویو میں ٹک ٹاک سٹار جنت مرزا کی فلمی ناکامی کی وجوہات پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے بتایا کہ جنت مرزا کی فلموں میں ناکامی کی ذمے دار ان کی اداکاری نہیں، بلکہ فلم کی تشہیر اور ریلیز کے وقت کے حالات ہیں۔ ایک انٹرویو کے دوران، جب میزبان …

Read More »

بھارتی عدالت نے بالی ووڈ اداکارہ رانیا راؤ کو زور دار جھٹکا دیدیا

نئی دہلی (پاکستان امیج) بھارتی اداکارہ رانیا راؤ کی سونے کی اسمگلنگ کیس میں ضمانت کی درخواست مسترد کردی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کنڑا فلم انڈسٹری کی اداکارہ کو رواں ماہ کے آغاز میں بنگلور ایئرپورٹ سے گرفتار کیا گیا، ان پر دبئی سے سونے کی سمگلنگ کا الزام لگایا گیا۔رانیا راؤ کی ضمانت کی درخواست معاشی جرائم کی …

Read More »

نادیہ حسین کو کال کرنے والے شخص سے متعلق تفصیلات سامنے آگئیں

کراچی (پاکستان امیج) وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کی جانب سے اداکارہ نادیہ حسین کو موصول ہونے والی کال سے متعلق تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔ مقامی اخبار جنگ نیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ نادیہ حسین کو کال کرنے والے شخص سے متعلق تفصیلات سامنے آگئیں۔ کال کرنے والے کا نمبر وہاڑی کے رہائشی کے نام پر …

Read More »