ممبئی(پاکستان امیج)بالی ووڈ کے معروف اداکار سیف علی خان پر حملے کے الزام میں گرفتار بنگلادیشی ملزم کے بارے میں نیا تہلکہ خیز انکشاف سامنے آ گیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سیف علی خان پر حملہ کرنے کے الزام میں گرفتار بنگلادیشی ملزم محمد شہزاد جب بنگلادیش میں مقیم تھا تو قومی سطح پر ریسلنگ چیمپئن تھا۔ رپورٹ …
Read More »شوبز
صرحا اصغر کے ہاں بیٹا ہوا یا بیٹی؟ ننھے مہمان کی ویڈیو نے دل چھو لئے
کراچی(پاکستان امیج)پاکستان شوبز انڈسٹری کی باصلاحیت اداکارہ صرحا اصغر کے گھر خوشیوں کی بہار آ گئی، کیونکہ اللّٰہ نے انہیں ایک خوبصورت بیٹی سے نوازا ہے۔ اس شاندار خبر کا اعلان خود صرحا نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر کیا، جہاں انہوں نے اپنی ننھی پری کی دنیا میں آمد کے لمحات کو خوبصورتی سے قید کرنے …
Read More »فہد مصطفیٰ نے ڈرامہ ’کبھی میں کبھی تم‘ کی موٹر سائیکل کو نیلام کردیا
کراچی(پاکستان امیج)پروڈیوسر و اداکار فہد مصطفیٰ نے حال ہی میں اختتام پذیر ہونے والے اپنے مقبول ڈرامے ’کبھی میں کبھی تم‘ میں استعمال ہونے والے موٹر سائیکل کو نیلام کر دیا ہے۔ فہد مصطفیٰ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں ان کا کہنا تھا کہ اسکرین پر صارفین کے دلوں کو جیتنے …
Read More »راکھی ساونت نے ہانیہ عامر، نرگس اور دیدار کو ڈانس مقابلے کا چیلنج دے کر تہلکہ مچادیا
ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ کی متنازعہ اور مشہور اداکارہ راکھی ساونت نے حالیہ انٹرویو میں پاکستانی اداکاراؤں ہانیہ عامر، نرگس، اور دیدار کو ڈانس مقابلے کا چیلنج دے کر تہلکہ مچا دیا۔ انہوں نے کہا کہ وہ تینوں کو ایک ساتھ آسانی سے شکست دے سکتی ہیں۔ راکھی ساونت، جنہیں بولی وڈ کی “نمبر ون آئٹم گرل” اور “ریئلٹی …
Read More »سیف علی خان پر حملہ کرنے والے کا کیس لڑنے کیلئے وکلاء عدالت میں لڑ پڑے
دہلی (پاکستان امیج) بالی ووڈ سٹار سیف علی خان پر حملہ کرنے والے ملزم کا کیس لڑنے کے لیے 2 بھارتی وکیل آپس میں الجھ پڑے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اتوار کے روز باندرہ کی عدالت میں کچھ غیر متوقع ہوا۔ اداکار سیف علی خان پر مبینہ طور پر حملہ کرنے والے ملزم کو عدالت میں پیش کیا گیا …
Read More »کبریٰ خان نے فروری میں شادی کی تصدیق کردی
کراچی(پاکستان امیج)پاکستان کی مشہور اداکارہ کبریٰ خان نے حال ہی میں آئندہ ماہ اپنی شادی کی خبروں کی تصدیق کی ہے۔ ایک نجی ٹی وی چینل کے ایوارڈ شو کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کبریٰ خان نے شادی کے بارے میں افواہوں پر بات کی۔جب ان سے ان کے قریبی دوست گوہر رشید کی غیر موجودگی کے بارے …
Read More »سیف علی خان پر حملہ کرنے والا ملزم 70 گھنٹے بعد گرفتار
ممبئی(پاکستان امیج) بالی ووڈ اداکار سیف علی خان پر مبینہ طور پر حملہ کرنے والے ملزم کو پولیس نے 70 گھنٹے بعد گرفتار کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی پولیس نے بالی ووڈ اداکار سیف علی خان کے ممبئی کی رہائش گاہ پر مبینہ طور پر حملہ کرنے کے الزام میں آج صبح مہاراشٹر کے تھانے سے ایک شخص کو …
Read More »‘بیگم جان’ میں خوفناک کردار کے بعد بیوی الگ کمرے میں سونے لگی، چنکی پانڈے نے دلچسپ انکشاف کردیا
ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ کے مشہور اداکار چنکی پانڈے نے حالیہ برسوں میں اپنی اداکاری کے دائرے کو بڑھاتے ہوئے منفی اور گہرے کردار ادا کرنے میں مہارت حاصل کی ہے۔ اپنے ایک خصوصی انٹرویو میں انہوں نے فلم بیگم جان (2017) میں اپنے خوفناک کردار کے بارے میں دلچسپ انکشافات کیے ہیں۔ چنکی پانڈے نے کہا، “یہ کردار …
Read More »سیف علی خان پر حملہ،کرینہ کپور نے پولیس کو بیان ریکارڈ کروا دیا
ممبئی(پاکستان امیج)معروف بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور نے شوہر سیف علی خان پر چاقو حملے کے سلسلے میں باندرہ پولیس کو اپنا بیان ریکارڈ کروا دیا۔انڈین میڈیا کی رپورٹس کے مطابق کرینہ کپور نے آج شام اپنی رہائش گاہ پر اعلیٰ پولیس افسران کی موجودگی میں ریکارڈ کروایا، حملے کے سلسلے میں اب تک 30 سے زائد افراد کے بیانات …
Read More »ایک سوٹ اور جعلی خط کیساتھ ممبئی آئی، ارچنا پورن سنگھ نے ابتدائی جدوجہد کی کہانی مداحوں کیساتھ شیئر کردی
ممبئی (پاکستان امیج) معروف اداکارہ اور دی گریٹ انڈین کپل شو کی جج ارچنا پورن سنگھ نے اپنی ابتدائی جدوجہد کی کہانی مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہے۔ اپنے حالیہ وی لاگ میں، انہوں نے بتایا کہ وہ دہرادون سے ایک سوٹ کیس اور جعلی خط کے ساتھ ممبئی آئی تھیں تاکہ شہر میں رہائش حاصل کر سکیں۔ارچنا نے بتایا، …
Read More »
Pakistan Image