ممبئی (پاکستان امیج) بالی وڈ کی دلکش اداکارہ روینہ ٹنڈن کی صاحبزادی راشا تھڈانی اپنی فلم آزاد کے ساتھ فلم انڈسٹری میں اپنے ڈیبیو کے لیے تیار ہیں جس کیلئے وہ اپنے کو ایکٹر امان دیوگن کے ہمراہ ان دنوں فلم کی تشہیری سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔ حال ہی میں بھارتی میڈیا کو ایک انٹرویو میں جب راشا سے ان …
Read More »شوبز
وینا ملک نے مفتی قوی کو ایک بار پھر آڑے ہاتھوں لے لیا
لاہور (پاکستان امیج) معروف اداکارہ وینا ملک نے مفتی قوی کو ایک بار پھر آڑے ہاتھوں لے لیا۔وینا ملک نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے مختلف موضوعات پر دلچسپ گفتگو کی۔ انہوں نے مفتی قوی سے متعلق پوچھے گئے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ مفتی قوی …
Read More »کنگنا رناوت کی فلم” ایمرجنسی” پر پابندی عائدکردی گئی
ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ کی سکینڈل کوئن اداکارہ و رکن پارلیمنٹ کنگنا رناوت کی فلم” ایمرجنسی” کی ریلیز پر بنگلہ دیش میں پابندی عائد کردی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیش میں فلم کی نمائش روکنے کا فیصلہ بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان موجودہ کشیدہ تعلقات کا نتیجہ ہے۔فلم میں پاکستان کے دولخت ہونے …
Read More »اداکار گوہر رشید کے نکاح نامے پر دستخط کی ویڈیو وائرل، حقیقت کیا ہے؟
لاہور (پاکستان امیج) نامورپاکستانی اداکار گوہر رشید کے نکاح خواں کی موجودگی میں کاغذات پر دستخط کرتے ہوئے ایک ویڈیو سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہے۔ شنجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق وائرل ویڈیو میں گوہر رشید، نکاح خواں، حمزہ علی عباسی اور کچھ دیگر لوگوں کے درمیان بیٹھے خوشگوار انداز میں گفتگو کرتے نظر آرہے ہیں، دوران …
Read More »احد رضا میر کا سجل علی سے متعلق بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا
لاہور (پاکستان امیج)پاکستان کے نامور اداکار احد رضا میر کی سجل علی سے متعلق کی جانے والی مختصر گفتگو سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق احد اور سجل شوبز انڈسٹری میں سب سے زیادہ پسند کی جانے والی جوڑی رہ چکی ہے، ان کی شادی کووڈ لاک ڈاؤن سے قبل14 مارچ 2020 …
Read More »کارتک آریان نے روتی مداح کو گلے لگا لیا
ممبئی (پاکستان امیج) بالی وڈ اداکار کارتک آریان نے ممبئی میں ہونے والی کانووکیشن کی تقریب کے بعد روتی ہوئی مداح کو گلے لگا کر مداحوں کی توجہ سمیٹ لی۔ اداکار کارتک آریان کی جانب سے حال ہی میں اپنی انجینئرنگ کی ڈگری حاصل کرنے کے لیے ممبئی میں قائم ڈی وائی پاٹل یونیورسٹی کا دورہ کیا گیا جس کی …
Read More »کلدیپ یادیو کِس بالی ووڈ اداکارہ کی بیٹی کو ڈیٹ کررہے ہیں؟
ممبئی(پاکستان امیج)بھارتی ٹیم کے اسٹار اسپنر کلدیپ یادو کی بالی ووڈ کی نامور اداکارہ روینا ٹنڈن کی بیٹی سے ڈیٹنگ کی خبریں سوشل میڈیا کی زینت بننے لگیں۔ اِن دنوں بھارتی کرکٹ ٹیم کے طلاق کی خبروں اور مسلسل شکستوں کی وجہ سے خبروں میں ہیں تاہم اب اسپنر کلدیپ یادیو کی بالی اداکارہ کی بیٹی کیساتھ ڈیٹنگ افواہیں بھی …
Read More »پشپا اسٹار رشمیکا مندنا حادثے کا شکار
ممبئی(پاکستان امیج)مشہور زمانہ فلم پشپا کی اداکارہ رشمیکا مندنا وزرش کے دوران حادثہ پیش آنے کے باعث زخمی ہوگئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رشمیکا کو جِم میں دوران فٹنس سیشن چوٹ لگنے کے باعث سلمان خان اور وکی کوشل کی فلموں کی شوٹنگ عارضی طور پر روک دی ہے جس میں اداکارہ بھی شامل تھیں۔ یاد رہے کہ ’اینمل‘ اور …
Read More »عمران اشرف کونسی بھارتی اداکارہ کے ساتھ کام کرنے کے خواہشمند ہیں؟ نام سامنے آگیا
لاہور (پاکستان امیج) پاکستان کے مشہور اداکار اور ٹی وی میزبان عمران اشرف نے بھارتی اداکارہ تمنا بھاٹیہ کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ عمران اشرف نے اپنے مزاحیہ پروگرام میں مداح کے سوال پر اپنی اس خواہش کا ذکر کیا۔ پروگرام کے دوران ایک مداح لڑکی نے عمران اشرف اور مہمان اداکار آغا مصطفیٰ حسن …
Read More »کبریٰ خان اور گوہر رشید کی شادی کی تاریخ سامنے آ گئی
کراچی (پاکستان امیج) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کبریٰ خان جلد ہی اپنے قریبی دوست گوہر رشید کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھنے جا رہی ہیں۔ پاکستانی میڈیا آؤلیٹ ’دی کرنٹ‘ کی ایک رپورٹ کے مطابق کبریٰ خان اور گوہر رشید کی شادی کی افواہیں محض اب افواہیں نہیں رہی ہیں، اب اس جوڑی کی شادی کی تاریخ …
Read More »
Pakistan Image