شوبز

خاتون رکن اجلاس کے بعد پنجاب اسمبلی کی سیڑھیوں سے گر کر زخمی، ہسپتال منتقل

ممبئی (پاکستان امیج) فلم ’اینیمل‘ کے ذریعے راتوں رات شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی بالی ووڈ اداکارہ ترپتی ڈمری نے آخر کار سیم مرچنٹ کے ساتھ اپنے تعلقات سے متعلق جاری قیاس آرائیوں پر بات کی ہے اور بتایا ہے کہ کس طرح سیم مرچنٹ کے ساتھ تعلقات سے متعلق افواہوں نے ان کی عوامی اور نجی زندگی دونوں …

Read More »

’میری قبر کا حساب دینا ہے تو بولیں ورنہ خاموش رہیں‘ نور بخاری کا ناقدین کو جواب

لاہور(پاکستان امیج)سابق اداکارہ نوربخاری نے ان کے حجاب کے انداز پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیا ہے کہ حجاب پہننا ان کا ذاتی انتخاب ہے، حجاب وہ لوگوں کے لیے نہیں کرتیں اس لیے ان کے انتخاب پر تبصرے کرنا بند کر دیں۔ مذہب کی خاطر شوبز کی دنیا کو خیرباد کہنے والی سابقہ اداکارہ نوربخاری نے اپنی تصویر …

Read More »

ہانیہ عامر نے بھارتی کامیڈین کو پاگل قرار دے دیا

کراچی(پاکستان امیج)پاکستان شوبز کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے حال ہی میں بھارتی کامیڈین ذاکر خان کے حوالے سے تبصرہ کیا ہے جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ حال ہی میں ہانیہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام اسٹوری پر بھارتی کامیڈین ذاکر خان کے شو کی ایک ویڈیو کلپ شیئر کرتے ہوئے ان کی ذہانت اور …

Read More »

نورا فتیحی نے لاس اینجلس میں خوفناک آگ میں کیسے اپنی جان بچائی؟

ممبئی (پاکستان امیج) لاس اینجلس میں جنگلاتی آگ نے شہریوں کو پریشان کر دیا ہے، جہاں متعدد افراد کو اپنے گھروں سے انخلا کرنا پڑ رہا ہے۔ مشہور بالی ووڈ اداکارہ اور ڈانسر نورا فتیحی بھی ان متاثرین میں شامل ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انہوں نے انسٹاگرام پر اپنی صورتحال شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ انہیں فوری طور پر …

Read More »

وہ بالی ووڈ اداکارہ جس کا شوبز کیریئر ایک ’نازیبا ویڈیو‘ نے تباہ کردیا

ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ ریا سین، جنہوں نے اپنی خوبصورتی اور اداکاری سے مداحوں کے دل جیتے، ایک ویڈیو سکینڈل کے بعد فلم انڈسٹری سے دور ہو گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریا سین نے کم عمری میں اپنی اداکاری کا آغاز کیا اور بالی ووڈ کے ساتھ بنگالی، تیلگو اور تامل فلموں میں بھی اپنی …

Read More »

’مجھ سے کوئی شادی نہیں کرنا چاہتا ۔۔‘نیلم منیر کی شادی کے بعد اداکارہ میرا افسردہ ہو گئیں

لاہور (پاکستان امیج) پاکستانی فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ میرا نے ایک بار پھر شادی کے موضوع پر بیان دیا ہے جو سوشل میڈیا پر موضوع بحث بن گیا ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق اداکارہ میرا جو 1990 کی دہائی سے فلم انڈسٹری کا حصہ ہیں، اپنی بہترین اداکاری اور منفرد بیانات کی وجہ سے …

Read More »

گووندا اور اہلیہ کے علیحدہ گھروں میں رہنے کی وجہ سامنے آ گئی

ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ کے معروف اداکار گووندا کی اہلیہ سنیتا آہوجا نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنے شوہر کے ساتھ نہیں بلکہ الگ گھر میں رہتی ہیں۔ سنیتا آہوجا نے حال ہی میں بھارتی میڈیا کو ایک انٹرویو میں بتایا کہ ہمارے دو گھر ہیں، ایک اپارٹمنٹ ہے اور ایک بنگلہ ہے اور یہ دونوں آمنے سامنے …

Read More »

زینڈییا اور ٹام ہالینڈ نے منگنی کر لی

نیویارک (پاکستان امیج) امریکی اداکارہ زینڈییا اور برطانوی اداکار ٹام ہالینڈ نے منگنی کر لی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 28 سالہ اداکارہ زینڈییا اور 28 سالہ ٹام ہالینڈ کے درمیان 2001 سے محبت کا رشتہ قائم ہے۔ٹام ہالینڈ نے امریکا میں اداکارہ کے رشتے داروں کے گھر پر انہیں شادی کی پیشکش کی۔دونوں اداکار فی الحال شادی کے لیے …

Read More »

بالی ووڈ اداکار ورون دھون اور نتاشا دلال نے کتنے کروڑ کا گھر خرید لیا؟ حیران کن انکشاف

ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ اداکار ورون دھون اور ان کی اہلیہ نتاشا دلال نے ممبئی کے علاقے جوہو میں مہنگی ترین اور قیمتی پراپرٹی خرید لی۔بھارتی میڈیا کے مطابق جوڑے نے زیر تعمیر عمارت کی ساتویں منزل پر ایک اپارٹمنٹ خریدا ہے۔رپورٹس کے مطابق اس اپارٹمنٹ کی قیمت 44 کروڑ 52 لاکھ روپے ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اس اپارٹمنٹ …

Read More »

پسوڑی گانے سے شہرت حاصل کرنے والی ’ شے گِل‘ کا اصلی نام کیا ہے ؟ دلچسپ انکشاف

لاہور (پاکستان امیج)پاکستان کی مشہور گلوکارہ ’شے گل‘، جو اپنے عالمی مقبول گانے ’پسوڑی‘ کے لیے جانی جاتی ہیں، نے حال ہی میں اپنے حقیقی نام سے متعلق حیران کن انکشاف کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ دنانیر مبین کے پروگرام میں شے گل نے انکشاف کیا ہے کہ ان کا اصل نام ’انوشے بابر گل ‘ہے تاہم انہیں …

Read More »