ممبئی (پاکستان امیج) جنوبی بھارتی سپر اسٹار رشمیکا مندنا کی ایئرپورٹ پر وہیل چیئر پر پہنچنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پشپا اسٹار رشمیکا اپنی گاڑی سے دو لوگوں کی مدد سے اترتی ہیں اور پھر لنگڑاتے ہوئے وہیل چیئر پر بیٹھتی ہیں جبکہ انہوں نے …
Read More »شوبز
عمران اشرف کی بہن ہونے کا دعویٰ کرنے والی خاتون کے بیان پر اداکار کا ردِعمل سامنے آگیا
لاہور (پاکستان امیج) معروف پاکستانی اداکار اور میزبان عمران اشرف کی مبینہ بہن، شازیہ اشرف اعوان، کا ایک بیان سوشل میڈیا پر زیرِ بحث ہے، جس میں انہوں نے خود کو عمران اشرف کی حقیقی بہن قرار دیا ہے تاہم اب اداکار نے اس پر اپنا ردعمل دے دیا ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق شازیہ نامی خاتون …
Read More »قومی کرکٹر حارث رؤف کے بارے میں اہم خبر آ گئی
لاہور (پاکستان امیج ) قومی فاسٹ باؤلر حارث رؤف کی 3 سال بعد فرسٹ کلاس کرکٹ میں واپسی ہوئی ہے ۔ دسمبر 2022 میں انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ ڈیبیو کے بعد پہلی بار ریڈ بال کرکٹ میں واپس آئے ہیں۔ سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ(ایس این جی پی ایل) کی نمائندگی کرتے ہوئے پیسر اسٹیٹ بینک کے خلاف ڈومیسٹک …
Read More »’میں عمران اشرف کی بہن ہوں اور اس نے مشہور ہونے کے بعد ہمیں چھوڑ دیا ‘خاتون کی ویڈیو نے ہنگامہ برپا کر دیا
لاہور (پاکستان امیج) معروف اداکار و میزبان عمران اشرف کی بہن ہونے کا دعویٰ کرنے والی خاتون شازیہ اشرف اعوان کا بیان سوشل میڈیا پر گردش کر رہا ہے جس میں وہ خود کو اداکار عمران اشرف کی حقیقی بہن کہتی ہیں۔ خاتون نے دعویٰ کیا کہ وہ اداکار عمران اشرف کی بہن ہیں اور عمران اشرف اپنے سگے بہن …
Read More »صبا فیصل نے مردوں کے فیصلوں کو کامیاب گھر کی ضمانت قرار دے دیا
لاہور (پاکستان امیج) سینئر اداکارہ صبا فیصل نے مردوں کے فیصلوں کو کامیاب گھر کی ضمانت قرار دے دیا۔ پوڈ کاسٹ انٹرویو کے دوران اداکارہ نے میاں بیوی کے تعلق پر بات کرتے ہوئے کہا کہ جب میری شادی ہوئی تو میری امی نے مجھے بہت اچھی بات کہی تھی، میری امی نے کہا کہ اپنے شوہر سے ایک قدم …
Read More »شادی سے قبل ہونے والے شوہر سے کہاں ملاقات ہوئی؟ اداکارہ مدیحہ امام کا دلچسپ انکشاف
کراچی (پاکستان امیج) معروف اداکارہ و ماڈل مدیحہ امام نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اپنے شوہر، بھارتی فلم ساز موجی بسر کے ساتھ پہلی ملاقات والدہ کی اجازت سے دبئی میں کی تھی۔ حال ہی میں اداکارہ مدیحہ نے ایک پوڈ کاسٹ میں انٹرویو دیا ہے۔اداکارہ نے اپنے شوہر سے پہلی ملاقات کا تذکرہ کرتے ہوئے بتایا کہ …
Read More »نصرت ہدایت اللہ نے علی رحمن سے تعلقات پر خاموشی توڑ دی
کراچی (پاکستان امیج) ماڈل نصرت ہدایت اللہ نے اداکار علی رحمن خان سے تعلقات پر خاموشی توڑتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی اور اداکار کی جب بھی شادی ہوئی تو لوگوں کو معلوم ہوجائے گا۔ نصرت ہدایت اللہ اور علی رحمن کے درمیان گزشتہ کچھ عرصے سے تعلقات کی چہ مگوئیاں ہیں اور خبریں ہیں کہ وہ جلد ہی …
Read More »بھارتی اداکار آریان فلم انڈسٹری اپنے ساتھ ہونے والی ناانصافیوں پر پھٹ پڑے
ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ اداکار کارتک آریان نے بھارتی فلم انڈسٹری میں اقربا پروری پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے انکشاف کیا کہ فلمی خاندانوں سے تعلق رکھنے والے اداکاروں کو زیادہ مواقع ملتے ہیں، جبکہ باہر سے آنے والوں کو کئی چیلنجز کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔اداکار نے کہا …
Read More »حنا خان نے بیماری کے باعث کیریئر پر پڑنے والے اثرات پر لب کشائی کردی
ممبئی (پاکستان امیج) بھارتی اداکارہ و گلوکارہ حنا خان جوکہ ان دنوں اسٹیج تھری بریسٹ کینسر سے جنگ لڑ رہی ہیں، یہ بیماری انکے کیرئیرپر کس طرح اثر انداز ہوئی اداکارہ نے بآلاخر لب کشائی کردی۔ ایک حالیہ انٹرویو میں حنا خان نے انکشاف کیا کہ کینسر کی تشخیص نے ان کے کام پر گہرا اثر ڈالا اور خراب صحت …
Read More »بھارت کی تیلگو فلم انڈسٹری کے اداکار وجایا رنگا راجو 70 سال کی عمر میں چل بسے
ممبئی(پاکستان امیج)بھارت کی تیلگو فلم انڈسٹری کے اداکار وجایا رنگا راجو 70 سال کی عمر میں چل بسے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وجایا رنگا راجو چنئی شہر کے پرائیویٹ اسپتال میں زیرِ علاج تھے جہاں ان کی موت دل کا دورہ پڑنے کے باعث ہوئی، وہ فلموں میں ولن کا کردار نبھانے کی وجہ سے زیادہ مشہور تھے۔ گزشتہ ہفتے …
Read More »
Pakistan Image