مادھوری ڈکشت نے اپنی جلد کی خوبصورتی کا راز بتا دیا

ممبئی (پاکستان امیج) مادھوری ڈکشت کی 60 سال کی عمر میں چمکتی ہوئی جلد کی خوبصورتی کا راز یہ صحت بخش مشروب ہے جس کی وہ قسم کھاتی ہیں۔ساٹھ سال کو ہونے والی مادھوری ڈکشت نے ایک انسٹاگرام پوسٹ میں انکشاف کیا کہ وہ اپنی جلد کوجوان اورچمکدار رکھنے کے لیے روزانہ کیا کھاتی ہیں حسن کے اس راز کا انکشاف انسٹاگرام پوسٹ پر وہ یوں کرتی ہیں کہ وہ اپنی خوراک اور معمول کے حصے کے طور پر روزانہ ناریل کا پانی پیتی ہیں- ان کا کہنا ہے کہ ناریل کا پانی ہمیشہ میرے روزمرہ کے روٹین میں شامل ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ قریشی کے درمیان مبینہ علیحدگی کی افواہیں ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث آگئیں۔

لاہور(پاکستان امیج )پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ قریشی کے درمیان …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *