شوبز

اداکارہ جگن کاظم کا محبت اور ازدواجی زندگی سے متعلق بڑا انکشاف

لاہور(پاکستان امیج)معروف اداکارہ جگن کاظم نے نجی ٹی وی کے نائٹ شو میں اپنی ذاتی زندگی کے حوالے سے حیرت انگیز انکشافات کیے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق انہوں نے محبت کے موضوع پر بات کرتے ہوئے کہا کہ انہیں اپنے سابق شوہر سے بے پناہ محبت تھی لیکن تشدد کو برداشت نہیں کر سکیں اور …

Read More »

میں سیف علی خان پر ہونے والے چاقو حملے سے بے خبر تھی، اروشی روٹیلا نے تنقید کے بعد وضاحت پیش کردی

ممبئی(پاکستان امیج)معروف بالی وڈ اداکارہ اروشی روٹیلا نے انکشاف کیا ہے کہ وہ متنازع انٹرویو دینے کے دوران سیف علی خان پر ہونے والے چاقو حملے سے بے خبر تھیں۔ چند روز قبل اروشی روٹیلا کو اس وقت تنقید کا نشانہ بنایا گیا جب انٹرویو کے دوران اس سے سیف علی خان پر ہونے والے چاقو حملے کے بارے میں …

Read More »

سیف علی خان پر حملے کی حقیقت ڈاکٹر نے بتا دی

ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ کے چھوٹے نواب و اداکار سیف علی خان کی تیزی سے صحت یابی پر سوال اُٹھانے والوں کو بھارتی ڈاکٹر نے منہ توڑ جواب دے دیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بنگلورو کے ڈاکٹر نے سیف علی خان کے جلد صحت یاب ہونے کی وضاحت دے دی۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ …

Read More »

دھمکی ملنے کے بعد راجپال یادیو کا پہلا بیان آگیا

ممبئی (پاکستان امیج) معروف بالی ووڈ اداکار راج پال یادیو ان 4 بھارتی سیلیبریٹیز میں شامل ہیں جنہیں مبینہ طور پر بذریعہ ای میل جان سے مارنے کی دھمکی موصول ہوئی ہے۔ان کے علاوہ دھمکی وصول کرنے والوں میں معروف کامیڈین کپل شرما، اداکارہ سوگندھا مشرا اور کوریوگرافر ریمو ڈی سوزا شامل ہیں۔ پولیس نے اس حوالے سے مزید تفصیلات …

Read More »

اروشی روٹیلا نے باتھ میں بنائی گئی ویڈیو پر خاموشی توڑ دی

ممبئی (پاکستان امیج) بھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا نے حال ہی میں اپنی وائرل باتھ روم ویڈیو کے بارے میں وضاحت دی ہے، جس نے 2024 میں سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی تھی۔ اروشی نے انکشاف کیا کہ یہ ویڈیو ان کی فلم گھس پیٹیا کا ایک سین تھا اور اسے پروڈیوسرز کی درخواست پر جاری کیا گیا تھا۔ بھارتی …

Read More »

’مجھے باتوں کیلئے بہو مل گئی اب زارا کو ۔۔‘ اسما عباس کا دلچسپ بیان سوشل میڈیا پر وائرل

کراچی (پاکستان امیج) معروف سینئر اداکارہ اسما عباس نے کہا ہے کہ مجھے اب باتیں کرنے کیلئے بہو مل گئی ہے ‘ زارا کا شوہر اس کا منتظر ہے اب اسے گھر جانا چاہیے۔ اداکارہ کا سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہنا تھا کہ زارا میری بیٹی ہی نہیں سب سے اچھی سہیلی بھی ہے، …

Read More »

بھارتی اداکارہ امیشاپٹیل نے عمران عباس سے شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ امیشا پٹیل نے پاکستانی اداکار عمران عباس کے ساتھ شادی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق 49 سالہ اداکارہ نے حال ہی میں انٹرویو دیتے ہوئے عمران عباس کے ہمراہ شادی کی زیرِ گردش افواہوں پر بھی بات کی۔انہوں نے اس حوالے سے بات کرتے ہوئے …

Read More »

پاکستان کی معروف اداکارہ کے گھر جلد بچے کی پیدائش متوقع

کراچی (پاکستان امیج) معروف اداکارہ مریم نفیس اپنے ہاں بہت جلد ننھے مہمان کو خوش آمدید کہنے والی ہیں۔حال ہی میں اداکارہ نے اپنی ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں انہیں شوہر کے ساتھ دلچسپ سوالات کا جواب دیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔اس ویڈیو کے کمنٹ باکس میں ایک صارف نے تبصرہ کیا ہے کہ آپ کے ہاں …

Read More »

بھارتی اداکارہ ممتا کلکرنی نے انڈسٹری چھوڑ کر سنیاس لے لیا

ممبئی (پاکستان امیج) بھارتی فلم انڈسٹری کی سابقہ اداکارہ ممتا کلکرنی نے اپنی زندگی کو ایک نئے روحانی سفر کی طرف موڑتے ہوئے مہامنڈلیشور کا خطاب حاصل کر لیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انہیں یہ خطاب کنر اکھاڑا کی جانب سے دیا گیا ہے، اور اب وہ شری یامنی مامتا نند گری کے نام سے جانی جائیں گی۔ کنر …

Read More »

فیروز خان کے سجل علی کے ساتھ تعلقات کی تصدیق ہو گئی

لاہور (پاکستان امیج) پاکستان شوبز کے مشہور اداکار فیروز خان کی والدہ نے بیٹے کے سجل علی سے تعلقات پر خاموشی توڑ دی۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق حالیہ دنوں فیروز خان کی والدہ صوفیہ ملک نے ایک یوٹیوب انٹرویو میں فیروز خان کی زندگی سے متعلق کئی باتوں کا انکشاف کیا، جن میں سجل علی کے ساتھ …

Read More »