پشاور (پاکستان امیج) سال 2024 میں متعدد ٹک ٹاکر کے سکینڈلز اور نجی زندگی کی قابل اعتراض ویڈیوز سامنے آئی تھیں جن میں سے ایک نام امشا رحمان بھی تھا جو پرائیویسی کی خلاف ورزی کا شکار ہوئیں اور اس سے ان کی ذاتی اور پیشہ ورانہ زندگی پر بھی گہرا اثر پڑا۔ کئی مہینوں تک سوشل میڈیا سے دور …
Read More »شوبز
صبا قمر نے اپنی صحت سے متعلق مداحوں کو آگاہ کر دیا
کراچی (پاکستان امیج)بین الاقوامی شہرت یافتہ لالی و بالی ووڈ اداکارہ صبا قمر نے اپنی صحت سے متعلق اپ ڈیٹ شیئر کی ہے۔اداکارہ نے اپنے سوشل میڈیا اکانٹ انسٹاگرام پر نئی سٹوریز شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو مصروفیت سے آگاہ کیا ہے۔ پہلی اسٹوری میں صبا قمر کو ساتھی اداکار عمران عباس کے ساتھ جہاز میں سفر کرتے ہوئے دیکھا …
Read More »حریم سہیل شادی کے بندھن میں بندھ گئیں
کراچی (پاکستان امیج)شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ حریم سہیل شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر حریم سہیل کے نکاح کی تصاویر وائرل ہورہی ہیں اور مداحوں کی جانب سے انہیں نئی زندگی شروع کرنے پر مبارک باد بھی دی جارہی ہیں۔ اداکارہ نے یادگار دن کے موقع پر گولڈن رنگ کا عروسی لباس …
Read More »نشے کی حالت میں وائرل ویڈیو پر معمر رانا کا بیان سامنے آگیا
لاہور (پاکستان امیج) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار معمر رانا کی اپنی فلم پریمیئر کے موقع پر غیر معمولی حالت میں شرکت کی وائرل ویڈیو پر بیان سامنے آگیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اداکار معمر رانا گزشتہ دنوں اپنی نئی فلم ’’باپ‘‘ کے پریمیئر کے موقع پر اس انداز میں نظر آئے تھے کہ سوشل میڈیا صارفین نے …
Read More »کبری خان اور گوہر رشیدکی شادی کا کارڈ وائرل‘2فروری تاریخ مقرر
کراچی (پاکستان امیج) شوبز انڈسٹری کی معروف دوست جوڑی، اداکارہ کبری خان اور اداکار گوہر رشید(کل) 2فروری کو شادی کے بندھن میں بندھنے جا رہے ہیں۔ اس جوڑی کی شادی کا کارڈ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے جس کے مطابق یہ جوڑی آئندہ ماہ 2 فروری بروز اتوار شادی کرنے جا رہی ہے۔اس جوڑی کی شادی کا سن …
Read More »سوشل میڈیا پر شوبز کی دوستیاں دکھاوا اور دھوکا ہیں، آمنہ ملک
کراچی (پاکستان امیج) معروف اداکارہ و ٹی وی میزبان آمنہ ملک نے شوبز انڈسٹری کی دوستیوں کو دکھاوا اور دھوکہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جو شخصیاتسوشل میڈیا پر ایک دوسرے کو بہن، ماں اور دوست کہ رہی ہوتی ہیں، وہیں ایک دوسرے کو بھلا دیتی ہیں۔ ایک ٹی وی پروگرام میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ آج کل …
Read More »ترپتی نے بوائے فرینڈ کی تصویر شیئر کردی، سالگرہ پر پیغام
ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ فلم اینیمل سے شہرت پانے والی اداکارہ ترپتی دیمری نے اپنے مبینہ بوائے فرینڈ سیم مرچنٹ کی تصویر شیئر کردی۔ اداکارہ نے ایک مرتبہ اپنی اور سیم کی رومانوی ملاقاتوں سے متعلق افواہوں کو اس وقت ہوا دی جب انہوں نے اپنے مبینہ بوائے فرینڈ کو سالگرہ کی مبارکباد دی۔ اینیمل کی اداکارہ نے سوشل …
Read More »ساڑھی پہننے پر تنقید، رمہا احمد کا ناقدین کو کرارا جواب
کراچی (پاکستان امیج) معروف اداکارہ رمہا احمد نے سوشل میڈیا پر ساڑھی میں تصاویر شیئر کردیں۔ اداکارہ رمہا احمد نے فوٹو اینڈ شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر شیئر کی ہیں جس میں انہیں بیلک اینڈ وائٹ ساڑھی میں دیکھا جاسکتا ہے۔رمہا احمدکی تصاویر کو جہاں ان کے کئی مداحوں نے پسند کیا ، وہیں ادکارہ کو انڈین سٹائل ساڑھی …
Read More »ماضی کے تعلقات کے باعث اپنا وقار اور عزت نفس کو کھویا، شاہد کپور
کراچی (پاکستان امیج) بالی ووڈ کے اداکار شاہد کپور کا کہنا ہے کہ ماضی میں انکے جو رومانوی تعلقات رہے، انکے باعث انھوں نے وقار اور عزت نفس کو کھویا۔ بھارتی میڈیا کو ایک انٹرویو میں شاہد کپور نے کہا آپ اپنی عزت کو قربان کر دیتے ہیں اور آپ کو احساس تک نہیں ہوتا کہ آپ نے اس عمل …
Read More »سلمان خان کی بہن خوفناک حادثے کا شکار، تصاویر وائرل
لاہور (پاکستان امیج)بالی و وڈ کے دبنگ سپر اسٹار سلمان خان کی منہ بولی بہن شویتا روہیرا خطرناک حادثے کا شکار ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق شویتا نے اسپتال سے اپنی چند تصاویر اور حادثے سے متعلق تفصیلات انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی ہیں۔شویتا روہیرا نے سوشل میڈیا پر لکھا کہ زندگی حیران کن واقعات سے بھری پڑی ہے، ایک …
Read More »
Pakistan Image