شوبز

عامرخان کی تیسری گرل فرینڈ کی تفصیلات سامنے آ گئیں

ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ سپر سٹار اداکار عامر خان کی تیسری گرل فرینڈ سے متعلق تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان آج کل اپنی ذاتی زندگی سے متعلق تبصرہ کرنے سے گریز کر رہے ہیں جبکہ بھارتی میڈیا ان کے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑ گیا ہے۔بھارتی میڈیا آئوٹ لیٹ پنک وِلا نے دعوی کیا ہے کہ …

Read More »

بھائی کی شادی، پریانکا کے ہار کی قیمت نے مداحوں کو حیران کردیا

ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنے بھائی کی مہندی پر کروڑوں روپے کا خوبصورت ہار پہنا جو سب کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پریانکا چوپڑا کے بھائی سدھارتھ چوپڑا کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوچکا ہے جس کیلئے اداکارہ امریکا سے اپنے شوہر گلوکار نک جونس سمیت سسرال والوں کے …

Read More »

ادت نارائن کا خاتون مداح کو بوسہ، عرفی جاوید بھی خاموش نہ رہ سکیں

ممبئی (پاکستان امیج) بالی وڈ کے سینئر گلوکار ادت نارائن کی جانب سے خاتون مداح کو اسٹیج پر بوسہ دینے کی حرکت پر اداکارہ عرفی جاوید بھی خاموش نہ رہ سکیں۔ حال ہی میں عرفی کا ایک انٹرویو کلپ وائرل ہوا جس میں ان سے ادت نارائن کے تنازع پر سوال پوچھا گیا، اس کے جواب میں اداکارہ نے مسکراتے …

Read More »

فاطمہ ثنا شیخ فلم انڈسٹری میں کاسٹنگ کائوچ پر بول پڑیں

ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ نے انڈین فلم انڈسٹری میں کاسٹنگ کائوچ کے حوالے سے اپنا تجربہ بیان کیا ہے۔ ایک حالیہ انٹرویو میں اداکارہ فاطمہ ثنا نے اپنے کریئر کے آغاز میں بھارت کی سائوتھ انڈین فلم انڈسٹری میں کام کے بدلے جنسی استحصال یا کاسٹنگ کاچ سے متعلق انکشافات کیے ہیں۔ ان کا کہنا …

Read More »

بالی ووڈ میں بری فلمیں کیوں بن رہی ہیں؟ داراب فاروقی کا دھماکہ خیز انکشاف

ممبئی (پاکستان امیج) مشہور سکرین رائٹر داراب فاروقی نے بالی ووڈ میں سکرین رائٹرز کے ساتھ ہونے والے استحصال پر کڑی تنقید کی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انہوں نے ایک تفصیلی ٹوئٹر پوسٹ میں انکشاف کیا کہ لکھاریوں کو مناسب معاوضہ نہیں دیا جاتا اور انہیں اپنے پیسوں کے لیے طویل انتظار کرنا پڑتا ہے۔ داراب فاروقی کے مطابق، …

Read More »

سینئر اداکار کو سیٹ پر کس چیز کیلئے لڑتے ہوئے دیکھا؟ جگن کاظم کا حیران کن انکشاف

لاہور (پاکستان امیج) معروف پاکستانی اداکارہ اور میزبان جگن کاظم نے بیرون ملک شوٹنگ کے دوران اخراجات پر ہونے والے تنازع کا انکشاف کیا ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق جگن کاظم نے ایک حالیہ پوڈکاسٹ میں شرکت کے دوران بیرون ملک شوٹنگ کے دوران پیش آنے والے ایک واقعے کا ذکر کیا، جہاں انہوں ایک سینئر اداکار …

Read More »

اکشے کھنہ نے ابتک شادی کیوں نہیں کی؟ بڑی وجہ بتا دی

ممبئی(پاکستان امیج)بالی ووڈ فنکار اکشے کھنہ ایک باصلاحیت اداکار ہیں، جنہوں نے ”ریس“، ”ہلچل“، ”اتفاق“ اور ”درشیام 2“ جیسی فلموں میں اپنی شاندار اداکاری سے شہرت حاصل کی۔ وہ بالی ووڈ کے ایسے ستارے ہیں جو اپنی بہترین کارکردگی کے باوجود لائم لائٹ سے دور رہنا پسند کرتے ہیں۔ ذاتی زندگی کے حوالے سے دیکھا جائے تو اکشے کھنہ ابھی …

Read More »

حدیقہ کیانی نے اپنی ہم شکل بہن متعارف کرادی

کراچی(پاکستان امیج)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف گلوکارہ اور اداکارہ حدیقہ کیانی نے حال ہی میں اپنی بہن کو سوشل میڈیا پر متعارف کروا کر مداحوں کو حیران کر دیا۔ حدیقہ کیانی، جو اپنی منفرد آواز اور صوفیانہ موسیقی کیلئے جانی جاتی ہیں، سوشل میڈیا پر بھی کافی متحرک رہتی ہیں اور اپنے مداحوں کے ساتھ اپنی زندگی کے یادگار لمحات …

Read More »

شادی کیلئے کیسا شخص چاہئے، وینا ملک نے بتا دیا

لاہور(پاکستان امیج)ماڈل، اداکارہ و ٹی وی میزبان وینا ملک نے کہا ہے کہ وہ حسن پرست عورت ہیں‘ شادی کیلئے خوبصورت مرد ہی چاہیئے۔ ایک ٹی وی پروگرام کے دوران بات کرتے ہوئے وینا ملک نے دعوی کیا ہے کہ انہیں تاحال شادی کے لیے متعدد پیش کش آتی ہیں جب کہ ان کے والدین کے پاس بھی ان کے …

Read More »

شاہ رُخ نے مداحوں سے محبت کا 50 فیصد آریان اور سہانا خان کو دینے کی درخواست کردی

ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ کے سپر سٹار شاہ رخ خان نے اپنے تمام مداحوں سے درخواست کی ہے کہ مداح ان سے جو محبت کرتے ہیں اس کا آدھا حصہ ان کے بچوں سہانا خان اور آریان خان کو دے دیں تو وہ شکر گزار ہوں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حال ہی میں کنگ خان نے نیٹ فلکس …

Read More »