کراچی(پاکستان امیج)مفتی قوی نے ایک حالیہ پوڈ کاسٹ میں گفتگو کے دوران بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کے اسلام قبول کرنے کی تعریف کی اور انہیں شادی کی پیشکش کی تھی جس پر اب راکھی کا ردعمل بھی سامنے آگیا ہے۔ پوڈکاسٹ میں مفتی قوی سے راکھی ساونت سے ممکنہ شادی کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے مشروط …
Read More »شوبز
ریپ اور قتل کی دھمکیاں، اداکارہ روزلین خان نے حنا خان پر الزام لگا دیا
ممبئی (پاکستان امیج) بھارتی اداکارہ اور اسٹیج فور کینسر سروائیور روزلین خان نے حال ہی میں انکشاف کیا کہ اداکارہ حنا خان کے اسٹیج 3 بریسٹ کینسر میں مبتلا ہونے پر سوالات اٹھانے کے بعد انہیں شدید دھمکیوں کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ روزلین خان نے بھارتی میڈیا کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں بتایا کہ وہ اس صورتحال پر …
Read More »متنازع ویڈیو کی وجہ سے سیلینا گومز لاکھوں فالوورز کھو بیٹھیں
واشنگٹن (پاکستان امیج)معروف امریکی گلوکارہ اور اداکارہ سیلینا گومز حال ہی میں ایک تنازع میں گھر گئیں، جس کے نتیجے میں ان کے انسٹاگرام فالوورز کی تعداد میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق گزشتہ ایک ماہ کے دوران 7 لاکھ سے زائد افراد نے گلوکارہ کو اَن فالو کر دیا۔ یہ معاملہ اس وقت سامنے آیا …
Read More »ہانیہ کے ’’ڈمپل‘‘ بارے نیا انکشاف سامنے آگیا
کراچی (پاکستان امیج)اداکارہ ہانیہ عامر کو پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبصورت ترین اداکاراؤں میں سے ایک تصور کیا جاتا ہے جن کا خوبصورت چہرا اور خاص طور پر ڈمپل دنیا بھر میں ان کے مداحوں کو بھاتے ہیں۔ حال ہی میں ایک معروف ڈرماٹولوجسٹ ڈاکٹر اریج خالد نے نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے …
Read More »ملائیکہ اروڑا سے علیحدگی، ارجن کپور نے شادی کا اشارہ دیدیا
ممبئی (پاکستان امیج)معروف بالی ووڈ اداکار ارجن کپور نے ملائیکہ اروڑا سے تعلقات ختم ہونے کے بعد اپنی شادی کے بارے میں اشارہ دیدیاہے۔ نوجوان اداکار ارجن کپور ان دنوں اپنی فلم ’’میرے ہسبینڈ کی بیوی‘‘ کی پروموشن میں مصروف ہیں، اس دوران انھوں نے میڈیا کو اپنی شادی کے منصوبے کے بارے میں بتایا۔فلم ’’میرے ہسبینڈ کی بیوی‘‘ کی …
Read More »امریکی خاتون کے معاملے پر نادیہ حسین کا ردِعمل سامنے آگیا
کراچی(پاکستان امیج)پاکستان کی نامور ماڈل و اداکارہ نادیہ حسین نے امریکی شہری اونیجا اینڈریو رابنس کے معاملے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو پیغام میں نادیہ حسین نے امریکی خاتون کے معاملے پر اپنی رائے دیتے ہوئے کہا ہے کہ اونیجا کی کہانی بہت افسوسناک ہے۔ انہوں نے کہا کہ اونیجا کو پاکستان میں …
Read More »’’شادی کے بعد اپنی بیوی کو چھپا تو نہیں سکتے‘‘، رجب بٹ
لاہور(پاکستان امیج)پاکستانی یوٹیوبر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر رجب بٹ ’’فیملی ولاگنگ‘‘ اور اپنے ساتھی ڈکی بھائی کی حمایت میں ایک ’’نامناسب‘‘ بات کہہ کر خود سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کا نشانہ بن گئے ہیں۔ رجب بٹ نے ڈکی بھائی کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’شادی کے بعد اپنی بیوی کو چھپا تو نہیں سکتے‘‘۔ رجب کے اس …
Read More »کنسرٹ کے دوران خاتون سے قربت اور بوسہ لینے پر اداکار ادت نارائن مشکل میں پھنس گئے
ممبئی (پاکستان امیج) ایک حالیہ کنسرٹ میں خاتون مداح کے ساتھ ان کی قربت کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جس کے بعد گلوکار کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ ویڈیو میں اُدت نارائن کو ایک خاتون مداح کے ساتھ سیلفی لیتے ہوئے اس کے گالوں پر بوسہ دیتے ہوئے بھی دیکھا جاسکتا ہے۔ اس کے …
Read More »بالی ووڈ اداکارہ کیارا ایڈوانی نے جدید سٹائل اپنا کر فیشن کی دنیا میں دھوم مچا دی
ممبئی(پاکستان امیج)بھارت کی خوبصورت اداکارہ کیارا ایڈوانی نے جدید سٹائل اپنا کر فیشن کی دنیا میں دھوم مچا دی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق حال ہی میں کیارا کو ایک مہنگے ترین لباس میں دیکھا گیا، جس کی قیمت تقریبا 7 لاکھ روپے (8,106 امریکی ڈالر) بتائی جا رہی ہے، کیارا نے سفید کریپ کوچر قیمتی ایمبرائیڈری والا ڈریس پہنا، جو …
Read More »کاسمیٹک سرجری کروانے کے بعد مشہور انفلوئنسر کی موت ہوگئی، کلینک کا انتہائی افسوسناک کردار سامنے آگیا
میکسیکو سٹی (پاکستان امیج) میکسیکو سے تعلق رکھنے والی 27 سالہ مشہور انفلوئنسر ڈینیز ریس ایک غیر مجاز کلینک میں کاسمیٹک سرجری کروانے کے تین دن بعد دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئیں۔ ڈینیز ریس نے چیاپاس کے شہر ٹکسٹلا گوٹیریز میں واقع سان پابلو میڈیکل کلینک میں لائپوسکشن سرجری کروائی تھی۔ انہوں نے اپنے سوشل میڈیا فالوورز …
Read More »
Pakistan Image