ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ کے مشہور اداکار شاہد کپور نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے بچوں، میشا اور زین، کو فلم انڈسٹری میں نہیں لانا چاہتے۔ ایک تازہ انٹرویو میں ان کا کہنا ہے کہ اداکاری ایک پیچیدہ اور چیلنجنگ پیشہ ہے اور وہ چاہتے ہیں کہ ان کے بچے آسان اور زیادہ مستحکم کیریئر کا انتخاب کریں۔ …
Read More »شوبز
حنا خان کا کینسر کی جنگ میں ساتھ دینے پر بوائے فرینڈ راکی کیلئے جذباتی پیغام
ممبئی (پاکستان امیج) بھارتی اداکارہ حنا خان، جو اس وقت اسٹیج 3 بریسٹ کینسر سے جنگ لڑ رہی ہیں، نے اپنے انسٹاگرام پر ایک جذباتی پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے اپنے بوائے فرینڈ راکی جیسوال کا شکریہ ادا کیا۔ حنا نے بتایا کہ کس طرح راکی نے ان کی حمایت میں اپنا سر منڈوا لیا جب وہ اپنا …
Read More »ثنا خان اپنے دوسرے بیٹے کی تصویر جاری کر دی
ممبئی (پاکستان امیج) اسلام کی خاطر بالی ووڈ انڈسٹری کو خیر باد کہنے والی سابقہ بھارتی اداکارہ ثنا خان نے اپنے دوسرے بیٹے کی تصویر شیئر کردی۔ ثنا خان کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش 6 جنوری کو ہوئی تھی جس کی اطلاع انہوں نے سوشل میڈیا پر دی تھی۔ ثنا خان اور ان کے شوہر انس سید نے پہلے …
Read More »گوہر رشید کے ساتھ شادی کا اعلان کرنے کے بعد کیا ہوا؟ اداکارہ کبریٰ خان کا حیران کن انکشاف
لاہور (پاکستان امیج) اداکار مرزا گوہر رشید اور کبریٰ خان کی شادی کی خبریں کئی روز سے زیرگردش ہیں اور اب دونوں نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کردہ ایک ویڈیو میں اپنی شادی کی تصدیق بھی کردی ہے۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق البتہ گزشتہ روز انسٹاگرام پر شئیر ہونے والے گوہر رشید کے انٹرویو کلپ نے کبریٰ خان …
Read More »حرا مانی کی رجب بٹ سے انوکھی اپیل، رجب نے بڑا تحفہ دینے کا اعلان کردیا
لاہور (پاکستان امیج) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ، ماڈل اور گلوکارہ حرا مانی نے حال ہی میں پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ سے ایک انوکھی درخواست کی ہے، جس کے جواب میں رجب بٹ نے بھی ایک بڑا اعلان کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق حرا مانی اور رجب بٹ کا یہ دلچسپ واقعہ ایک ویڈیو …
Read More »اکشے کمار کی فلم پر پابندی لگا دی گئی
ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ کے مشہور اداکار اکشے کمار کی نئی فلم ’اسکائی فورس‘ کی ریلیز پر مشرق وسطیٰ کے کئی ممالک میں پابندی عائد کردی گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق میڈاک فلمز کے بینر تلے بننے والی یہ فلم بھارت کے پہلے فضائی حملے کی عکاسی کرتی ہے اور بھارتی یومِ جمہوریہ کے موقع پر سنیما گھروں …
Read More »’ بولڈ ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ کوئی بھی مجھے ۔۔‘ متھیرا ویڈیو شیئر ہونے پر چاہت فتح علی خان پر برس پڑیں
لاہور (پاکستان امیج )پاکستان کی نامور میزبان و ماڈل متھیرا نے سوشل میڈیا پر مشہور ہونے والے چاہت فتح علی خان کی جانب سے شیئر کردہ نامناسب ویڈیو کے خلاف برہمی کا اظہار کرتے ہوئے خاموشی توڑ دی ۔ تفصیلات کے مطابق کچھ روز قبل چاہت فتح علی خان متھیرا کے شو میں ان کے مہمان بنے، پروگرام کی ایک …
Read More »سیف علی خان حملہ کیس میں نیا موڑ؛ فنگر پرنٹس نے معاملے کو الجھا دیا
بالی ووڈ اداکار سیف علی خان پر ہونے والے قاتلانہ حملے کے کیس نے ایک نیا موڑ اختیار کرلیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کیس میں یہ اہم بات سامنے آئی ہے کہ پولیس نے وقوعہ کے بعد سیف علی خان کی رہائش گاہ سے فنگر پرنٹس کے جو نمونے حاصل کیے تھے، وہ مبینہ گرفتار ملزم کے فنگر پرنٹ …
Read More »اداکارہ مریم نور نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی
کراچی(پاکستان امیج)پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ مریم نور نے بیٹے کی پیدائش کے بعد اپنی خوبصورت فیملی کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔ اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک پوسٹ کی ہے جس میں انھیں ان کے شوہر اسماعیل بٹ اور بیٹے کے ساتھ خانہ کعبہ کے سامنے دیکھا جاسکتا ہے۔ ان دنوں یہ جوڑا …
Read More »شوبز انڈسٹری میں بند دروازوں کے پیچھے کیا ہوتا ہے؟ نادیہ حسین کا انکشاف
کراچی(پاکستان امیج)پاکستانی ماڈل و اداکارہ نادیہ حسین نے شوبز انڈسٹری کے تاریک و مکروہ چہرے سے نقاب اتار کر کئی تلخ باتیں کی ہیں، جو وائرل ہورہی ہیں۔ نادیہ حسین ایک اداکارہ، ماڈل، بزنس وومن اور کانٹینٹ کریئٹر ہیں۔ وہ کئی شعبوں میں کام کررہی ہیں اور دو دہائیوں سے زیادہ عرصے سے فیشن انڈسٹری کا حصہ ہیں۔ گزشتہ دنوں …
Read More »
Pakistan Image