شوبز

’’طلاق کے اگلے روز کام پر گئی، عدت مکمل نہیں کی‘‘ امبر خان کا حیران کن انکشاف

کراچی (پاکستان امیج) ڈیزائنر، اداکارہ و ٹی وی میزبان امبر خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے عدت مکمل نہیں کی، وہ اتنی پروفیشنل ہیں کہ طلاق کے اگلے ہی روز کام پر گئیں اور مارننگ شو کی میزبانی کی۔ حال ہی میں اداکارہ نے ایک ٹی وی شو میں شرکت کی، جس میں ملازمت پیشہ مائوں کی مشکلات …

Read More »

’’ بگ باس سے دوبارہ آفر ملی مگر ۔۔‘‘ وینا ملک کا انکشاف

لاہور (پاکستان امیج) معروف اداکارہ و میزبان وینا ملک حال ہی میں ایک نجی پروگرام میں جلوہ گر ہوئیں، جہاں انہوں نے اپنی پسندیدہ بالی وڈ شخصیات اور بھارتی شوبز انڈسٹری میں گزارے وقت کے بارے میں بات کی۔ وینا ملک نے گفتگو کے دوران کہا کہ اگر موقع ملے تو کوئی بھی اداکار بالی ووڈ کے خانز کے ساتھ …

Read More »

بالی ووڈ اداکارہ ایشا دیول نے اپنی ناکامیوں کی وجہ بتا دی

ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ایشا دیول نے اپنے فلمی کیریئر میں کئی ایسے پروجیکٹس کو ٹھکرایا جن کی کامیابی نے ان کے کیریئر کو نئی بلندیوں تک پہنچا سکتی تھی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایک حالیہ انٹرویو میں ایشا نے خود اعتراف کیا کہ انہوں نے ‘اومکارا’ میں بپاشا باسو کے کردار اور روہت شیٹھی کی …

Read More »

ناگن 3 کی مشہور اداکارہ کس بھارتی کرکٹر سے ڈیٹ کررہی ہیں؟

ممبئی(پاکستان امیج)شوبز انڈسٹری میں کرکٹرز اور اداکاراؤں کے معاشقے کوئی نئی بات نہیں۔ ماضی میں بھی کئی کھلاڑیوں کے بالی ووڈ حسیناؤں کے ساتھ تعلقات رہے ہیں، جن میں سے کچھ تو شادی کے بندھن میں بندھ گئے اور کچھ محض افواہوں تک محدود رہے۔ کرکٹ کی دیوانگی اور بالی ووڈ کی چمک دمک ایک دوسرے کو کشش کرتی ہیں۔ …

Read More »

بالی ووڈ اداکارہ ممتا کلکرنی کے کس انڈر ورلڈ ڈان کے ساتھ تعلقات تھے؟

ممبئی (پاکستان امیج) ماضی کی معروف بھارتی اداکارہ ممتا کلکرنی نے اس شہرت کا غلط استعمال کیا اور اپنی ذاتی زندگی میں کچھ ایسے فیصلے کیے کہ وہ اب تک ایک متنازع اداکارہ کے طور پر جانی جاتی ہیں ایک مرتبہ پھر خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں۔ ممتا کلکرنی 90 کی دہائی میں بالی ووڈ کی نامور اداکارہ تھیں …

Read More »

راکھی ساونت پاکستانی اداکار سے شادی کرنے لاہور پہنچ گئیں، حیران کن دعویٰ

ممبئی (پاکستان امیج) مختلف تنازعات میں گھری رہنے والی بھارتی اداکارہ راکھی ساونت حال ہی میں پاکستانی اداکار ڈوڈی خان کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھنے کے لیے لاہور پہنچ گئی ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق، راکھی ساونت نے لاہور میں اپنی آمد کی تصدیق کی ہے اور کہا ہے کہ وہ پاکستانی شوبز کی معروف اداکارہ ہانیہ …

Read More »

صبا قمر ہسپتال میں داخل، دعاؤں کی اپیل کردی

کراچی (پاکستان امیج) معروف اداکارہ صبا قمر نے سوشل میڈیا سے اپنی غیر حاضری کی وجہ ظاہر کردی، اداکارہ طبیعت انتہائی ناساز ہونے کے سبب ہسپتال میں داخل ہیں۔حال ہی میں اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر سٹوری شیئر کرتے ہوئے اپنی ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ ہسپتال میں زیرِ علاج نظر آرہی ہیں جبکہ …

Read More »

اداکار دھنوش کی نینتھارا کے خلاف قانونی جنگ میں فتح، نیٹ فلکس کو بڑا جھٹکا

مدراس (پاکستان امیج) مدراس ہائی کورٹ نے بالی ووڈ اداکار دھنوش کے حق میں فیصلہ سنایا ہے، جو اداکارہ نینتھارا اور ان کی نیٹ فلکس دستاویزی فلم “نینتھارا: بیونڈ دی فیری ٹیل” کے حوالے سے ایک کاپی رائٹ تنازعہ میں شامل تھے۔عدالت نے نیٹ فلکس انڈیا کی درخواست کو مسترد کر دیا، جس میں دھنوش کی سول درخواست کو رد …

Read More »

اداکارہ صرحا اصغر نے اپنی نومولود بیٹی کے نام کا اعلان کردیا

کراچی (پاکستان امیج) ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ و رقاصہ صرحا اصغر نے اپنی نومولود بیٹی کے نام کا اعلان کردیا۔ حال ہی میں بیٹی کی پیدائش کے ساتھ دوسری بار ماں بننے والی صرحا اصغر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نومولود بیٹی کے نام کا اعلان کیا۔صرحا اصغر نے شوہر اور بیٹے کے ہمراہ اپنی …

Read More »

ہالی ووڈ اداکارہ کو ٹرمپ انتظامیہ کا بے رحمانہ جواب

واشنگٹن (پاکستان امیج)امریکی گلوکارہ اور اداکارہ سیلینا گومز نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی امیگریشن پالیسی اور ان کے پہلے ہفتے میں کیے جانے والے بڑے پیمانے پر چھاپوں کے خلاف اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے ایک ویڈیو پوسٹ کی، جس میں وہ آبدیدہ نظر آئیں۔ یہ ویڈیو، جو بعد میں گومز نے ڈیلیٹ کر دی، ان کے لاکھوں مداحوں …

Read More »