دنیا جہان

بھارتی میڈیا نے تیجس حادثہ کا ذمہ دار امریکا کو ٹھہرا دیا

نئی دہلی (پاکستان امیج)بھارت کے گودی میڈیا نے ایک مرتبہ پھر بھارت کی نااہلی چھپانے کیلئے تیجس طیارہ حادثہ امریکی انجن پر ڈال دیا۔ جنرل (ر) بخشی اور ارنب گوسوامی طیارہ حادثہ کی ذمہ داری امریکی انجن پر ڈال کر بھارت کی دفاعی کمزوری چھپانے کی کوشش میں لگے رہے۔ ارنب گوسوامی نے کہا کہ امریکہ کی جانب سے GE …

Read More »

پاکستان اور جرمنی کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

برسلز (پاکستان امیج) پاکستان اور جرمنی نے دفاع، سیاسی امور، معیشت، تجارت و سرمایہ کاری اور تعلیم سمیت مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ یہ اتفاق رائے برسلز میں چوتھے ای یو انڈو پیسفک وزارتی فورم کے موقع پر نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار اور جرمن وزیر خارجہ یواخِم …

Read More »

فرانسیسی کمانڈر نے بھی پاکستان کے ساتھ جنگ میں بھارتی شکست کی تصدیق کردی

فرانس (پاکستان امیج)امریکا کے بعد فرانسیسی کمانڈر کی جانب سے بھی تصدیق کی گئی ہے کہ مئی میں ہونے والی پاکستان کے ساتھ جنگ میں بھارت کے رافیل طیارے پاکستانی فضائی دفاع کے سامنے ناکام ہوئے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق 6 اور 7 مئی کو ہونے والی اس جنگ کو دنیا بھر کی افواج نے باریک بینی …

Read More »

اسرائیل نے ایران میں افغان پناہ گزینوں کو جاسوسی کیلئے بھرتی کیا

واشنگٹن (پاکستنان امیج)امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کے سابق افسر نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل نے ایران میں ہزاروں افغان پناہ گزینوں کو جاسوسی کے لیے بھرتی کیا۔ امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کے سابق افسر جان کریاکو نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ اسرائیلی ایجنٹوں نے افغان پناہ گزینوں کو کسی بھی افسر کی نقل و …

Read More »

بنگلادیش اور بھارت کے مختلف حصوں میں زلزلے کے جھٹکے، 3 افراد ہلاک

بنگلہ دیش(پاکستان امیج)بنگلادیش میں آج 5.7 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا آیا ہے جسکے جھٹکے بنگلادیش کے مختلف حصوں میں محسوس کیے گئے جبکہ 3 افراد ہلاک بھی ہوچکے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جرمن ریسرچ سینٹر فار جیوسائنسز کے مطابق اس زلزلے کی گہرائی تقریباً 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز نارسنگدی میں تھا جو ڈھاکا …

Read More »

یوٹیوب میں ویڈیوز شیئر کرنے کے لیے نیا چیٹ فیچر

نیویارک(پاکستان امیج)یوٹیوب نے اپنی موبائل ایپ میں پرائیویٹ میسجنگ فیچر کی آزمائش شروع کر دی ہے، جس کے تحت محدود صارفین کو ایپ کے اندر ہی ویڈیوز، شارٹس اور لائیو اسٹریمز براہِ راست شیئر کرنے کی سہولت دی گئی ہے۔ یوٹیوب کے مطابق شیئر بٹن دبانے پر ایک فل اسکرین میسجنگ ونڈو کھلتی ہے، جہاں صارفین پرائیویٹ گفتگو یا گروپ …

Read More »

روس یوکرین جنگ کا واحد حل مذاکرات ہے جنگ نہیں، پاکستان

نیویارک(پاکستان امیج)پاکستان نے ایک بار پھر عالمی سطح پر تنازعات کے پرامن حل کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے روس اور یوکرین جنگ کو فوری طور پر ڈائیلاگ اور سفارت کاری کے ذریعے ختم کرنے کی اپیل کی ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار احمد نے گزشتہ روز ایک اہم اجلاس میں واضح کیا کہ پاکستان …

Read More »

متحدہ عرب امارات میں شدید دھند کے باعث ریڈ اور یلو الرٹ جاری

دبئی(پاکستان امیج)متحدہ عرب امارات میں شدید دھند کے باعث اماراتی محکمہ موسمیات کی جانب سے ریڈ اور یلو الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ موسمیات کے قومی مرکز (این سی ایم) نے اعلان کیا کہ 20 نومبر کی صبح 10:30 بجے تک دھند کے حالات مزید کم ہونے کی توقع ہے۔ ابوظہبی بھی شدید دھند کی لپیٹ میں ہے، متعدد سڑکوں …

Read More »

ایٹمی دھول امریکا میں نہیں چاہتا تھا، 350 فیصد ٹیرف کی دھمکی سے پاک بھارت جنگ رکوائی،صدر ٹرمپ

واشنگٹن (پاکستان امیج)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاکستان اور بھارت کے درمیان ممکنہ ایٹمی جنگ کو روکنے کا دعوی کرتے ہوئے میں کہا ہے کہ میں نے لاکھوں جانیں بچا لیں، 350 فیصد ٹیرف کی دھمکی سے پاک بھارت جنگ رکوائی، دونوں ملک ایٹمی ہتھیار چلانے کے قریب تھے۔ سعودی سرمایہ کاری کانفرنس سے خطاب میں اپنی …

Read More »

امریکا اور سعودی کمپنیوں کے درمیان 270 ارب ڈالر کے معاہدوں پر دستخط ہوگئے

امریکہ (پاکستان امیج)امریکا اور سعودی کمپنیوں کے درمیان 270 ارب ڈالر کے معاہدوں پر دستخط ہوگئے۔ صدر ٹرمپ نے امریکا سعودی بزنس فورم سے خطاب میں کہا کہ ولی عہد محمد بن سلمان اور میں نے اتحاد کو پہلے سے زیادہ مضبوط بنایا ہے، امریکا اب دنیا کی سب سے کامیاب معیشت بن چکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سعودی …

Read More »