دنیا جہان

سعودی عرب میں المناک کار حادثہ، تین پاکستانی جاں بحق

ریاض(پاکستان امیج) سعودی عرب میں پیش آنے والے ایک المناک ٹریفک حادثے میں تین پاکستانی شہری جاں بحق ہوگئے۔ واقعہ جمعرات کے روز پیش آیا جب ایک گاڑی کے خوفناک حادثے میں سوار تمام پاکستانی شدید زخمی ہوئے اور اسپتال منتقل کیے جانے کے بعد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں مشتاق …

Read More »

عمان نے پاکستانیوں کیلئے ویزے کھول دیئے! اپلائی کرنے کا آسان طریقہ

عمان (پاکستان امیج)عمان نے حال ہی میں ایک ثقافتی ویزہ متعارف کرایا ہے جو غیر ملکی ہنر مند افراد کو فنون، ثقافت اور تحقیقی شعبوں میں شامل ہونے کے مواقع فراہم کرتا ہے۔ یہ ویزہ خاص طور پر ان افراد کے لیے ہے جو عمان کی ثقافتی سرگرمیوں میں حصہ لینا چاہتے ہیں، جیسے عارضی قیام برائے ثقافتی تبادلہ یا …

Read More »

بردار ملک بحرین کے ساتھ اقتصادی تعاون کو فروغ دینے کیلئے تیار ہیں, وزیراعظم

منامہ(پاکستان امیج) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان بردار ملک بحرین کے ساتھ اقتصادی تعاون کو فروغ دینے کیلئے تیار ہے۔ منامہ میں کاروباری برداری سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان اور بحرین میں بردارانہ تعلقات ہیں، آج باہمی تعلقات کو وسعت دینے کے لئے یہاں موجود ہوں، بحرین آنے کا مقصد …

Read More »

شیخ حسینہ کو مزید مقدمات میں 21 سال قید کی سزا سنا دی گئی

بنگلہ دیش (پاکستان امیج)بنگلہ دیش کی معزول وزیراعظم شیخ حسینہ کو جمعرات کو تین کرپشن کے مقدمات میں مجموعی طور پر 21 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ یہ مقدمات حکومت کے ایک منصوبے پرباچل نیو ٹاؤن پروجیکٹ میں زمین کی الاٹمنٹ سے متعلق ہیں۔ یہ فیصلے بھی شیخ حسینہ کی غیر موجودگی میں سنائے گئے، کیونکہ سابق بنگلہ …

Read More »

یو اے ای میں فلسطینیوں کیلئے خوراک کے ایک کروڑ پیکٹس کی مہم شروع

دبئی(پاکستان امیج) متحدہ عرب امارات نے فلسطینیوں کیلئے خوراک کے ایک کروڑ پیکٹس کی مہم شروع کردی۔ دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم نے اپنی عوام سے فلسطینیوں کیلئے سے مدد کی اپیل کی تھی جس کے بعد سے خوراک پیکنگ ایکسپو سٹی میں جاری ہے۔ امدادی جہاز کے لیے رضاکار 7 دسمبر کو جمع ہوں گے جس …

Read More »

امریکا نے افغان شہریوں کی امیگریشن کی تمام درخواستیں روک دیں

واشنگٹن (پاکستان امیج)امریکا نے افغان شہریوں کی امیگریشن کی تمام درخواستیں غیرمعینہ مدت کے لیے روک دیں۔ امریکی سیٹیزن شپ اینڈ امیگریشن سروس نے بتایا افغان شہریوں کے لیے امیگریشن کی درخواستوں کی سیکیورٹی اور جانچ پروٹوکول کا مزید جائزہ لیا جائے گا۔ امریکی میڈیا کے مطابق افغان شہری کی جانب سے واشنگٹن میں نیشنل گارڈ کے دواہلکاروں کو گولی …

Read More »

سروس کے اعتبار سے دنیا کی بہترین ایئرلائن کون سی ہے؟ تازہ رینکنگ جاری

دوحہ (پاکستان امیج)فضائی مسافروں کے حقوق کی عالمی تنظیم ’ایئر ہیلپ‘ نے سال 2025 کی دنیا کی بہترین ایئر لائنز کی فہرست جاری کر دی، جس میں قطر ایئر ویز نے پانچ سال بعد ایک مرتبہ پھر پہلا نمبر حاصل کر لیا ہے۔ ایئر ہیلپ کے مطابق درجہ بندی کا فیصلہ تین بنیادی عوامل وقت کی پابندی، صارفین کی رائے …

Read More »

برطانیہ میں موٹاپے سے نمٹنے کیلئے حکومت نے انوکھا طریقہ اپنا لیا

برطانیہ (پاکستان امیج)برطانیہ میں مٹاپے سے نمٹنے کے لیے حکومت نے ملک شیک، پیکڈ ملک اور مختلف سافٹ ڈرنکس پر نیا شوگر ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس فیصلے کا مقصد شہریوں میں بڑھتے ہوئے وزن، بالخصوص بچوں میں مٹاپے کی شرح کو کم کرنا ہے۔ نئے قانون کے تحت مشروبات میں چینی کی موجودہ حد 100 …

Read More »

روس یوکرین جنگ ختم ہونے کے قریب ہے، امریکی صدر ٹرمپ کا بڑا دعویٰ

واشنگتن (پاکستان امیج)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ کے خاتمے کے لیے معاہدہ طے پانے کے قریب ہے۔ وائٹ ہاؤس میں تھینکس گیونگ کی تقریب سے خطاب میں ٹرمپ نے کہا کہ اس جنگ میں ہزاروں فوجی مارے جا چکے ہیں، تاہم اب امن معاہدے کے مسودے پر غیر معمولی …

Read More »

نیو یارک، پاکستانی مستقل مندوب عاصم افتخار کی صدر یو این جنرل اسمبلی سے اہم ملاقات

نیویارک(پاکستان امیج)اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے نیویارک میں صدر یو این جنرل اسمبلی سے اہم ملاقات کی، جس میں یو این اصلاحات، سیکرٹری جنرل کے انتخاب کے طریقہ کار اور عالمی و علاقائی معاملات پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے باہمی تعاون، کثیرالجہتی سفارت کاری اور اقوام متحدہ کے چارٹر کی اہمیت …

Read More »