برسلز(پاکستان امیج)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی یورپی ارکانِ پارلیمنٹ سے ملاقات ہوئی جس میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ترجمان دفترِ خارجہ کا کہنا ہے کہ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے برسلز میں پاکستان ہاؤس میں منعقدہ ایک عشائیے کے دوران یورپین پارلیمنٹ کے مختلف ممبران سے …
Read More »دنیا جہان
گوگل نے اپنے صارفین کے لیے جیمینی3 پرو پیش کردیا، اس کی حیران کن خصوصیات کیا ہیں؟
نیویارک(پاکستان امیج)گوگل نے جیمینی 3 پرو کی صورت میں اپنی اگلی جینریشن کے مصنوعی ذہانت کے ماڈلز کا آغاز کر دیا ہے جسے کمپنی کی جانب سے اب تک کا سب سے ذہین اور حقائق پر مبنی سسٹم قرار دیا گیا ہے۔ یہ پیش رفت اس وقت ہوئی ہے جب کمپنی اوپن اے آئی کے GPT-5 کے متنازع آغاز کے …
Read More »مہنگی لیمبورگینی کا کنجوس مالک، ٹول ٹیکس بچانے کا انوکھا طریقہ ڈھونڈ لیا
بھارت(پاکستان امیج)بھارت میں ایک لیمبورگینی ڈرائیور کی غیر معمولی حرکت نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچادی، جب اس نے قیمتی سپر کار کو ٹول پلازہ کے بیریئر کے نیچے سے گزار کر ٹول ٹیکس دیے بغیر ہی فرار ہوجانے کی کوشش کی۔ وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک عام گاڑی ٹول پر رکی ہوئی ہے، اور اس کے …
Read More »اقوام متحدہ میں پاکستان کی قرارداد برائے حق خود ارادیت متفقہ طور پر منظور
نیویارک(پاکستان امیج )اقوامِ متحدہ کی ایک کمیٹی نے اتفاقِ رائے سے پاکستان کی ایک قرارداد منظور کرلی جس میں ان اقوام اور عوام کے حق خود ارادیت کے جامع عزم کو دوبارہ اجاگر کیا گیا ہے جو اب بھی نوآبادیاتی، غیر ملکی اور اجنبی تسلط کے تحت ہیں۔پاکستان نے اس موقع پر واضح کیا کہ اقوام متحدہ اپنے مقاصد اور …
Read More »ماسکو: نائب وزیراعظم کی چین، ازبکستان اور تاجکستان کے وزرائے اعظم سے ملاقاتیں
ماسکو(پاکستان امیج)ماسکو میں ایس سی او سربراہان حکومت کونسل کا چوبیسواں اجلاس کے موقع پر نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی چین ، ازبکستان اور تاجکستان کے وزرائے اعظم سے ملاقاتیں کیں۔ دوطرفہ تعلقات میں مثبت پیشرفت پر اطمینان کا اظہار کیا گیا۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم کی ازبکستان کے وزیراعظم عبداللہ اریپوف سے ملاقات میں دوطرفہ تعلقات میں …
Read More »پاکستانی طلبا کیلئے خوشخبری! امریکی یونیورسٹیز میں اسکالرشپ حاصل کرنیکا سنہری موقع
امریکہ (پاکستان امیج)ہائر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے امریکا کی 100 اعلیٰ یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی کی اسکالرشپ کی درخواستیں جمع کرانے کا آغاز ہوگیا۔ ایچ ای سی کی جانب سے سوشل میڈیا پر کی گئی پوسٹ کے مطابق اسکالرشپ پروگرام یو ایس-پاکستان نالج کوریڈور پروجیکٹ کے تحت شروع کیا گیا ہے۔ اسکالرشپس کو دو کیٹگریز میں تقسیم کیا …
Read More »ٹرمپ نے سعودی عرب کے لیے بڑے دفاعی پیکیج کی منظوری دے دی، وائٹ ہاؤس
واشنگٹن(پاکستان امیج)ترجمان وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کے لیے ایک بڑے دفاعی پیکیج کی منظوری دے دی ہے جس میں جدید ترین ایف-35 لڑاکا طیاروں کی فراہمی بھی شامل ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ معاہدے کے تحت سعودی عرب امریکہ سے تقریباً 300 جدید ٹینک بھی خریدے گا جبکہ اس دفاعی تعاون سے دونوں …
Read More »ایران نے بھارتیوں کی ویزا فری انٹری ختم کردی
ایران (پاکستان امیج)ایران نے بالآخر وہ بڑا قدم اٹھا لیا ہے جس کا اعلان کافی عرصے سے متوقع تھا۔ بھارت کے شہریوں کے لیے یکطرفہ ویزا فری داخلہ 22 نومبر 2025 سے مکمل طور پر ختم کر دیا گیا ہے۔ بھارتی شہریوں کی بڑھتی ہوئی مجرمانہ سرگرمیوں، جعلی نوکریوں کے جھانسے اور اغوا برائے تاوان جیسے واقعات نے نہ صرف …
Read More »بھارت کی پہلی ’اے آئی اداکارہ‘ کا اے آئی سے تخلیق شدہ ڈرامے میں ڈیبیو
ممبئی (پاکستان امیج)بھارت کی تفریحی دنیا میں مصنوعی ذہانت نے ایک اور سنگِ میل عبور کر لیا ہے، کیونکہ ملک کی پہلی اے آئی اداکارہ نینا اوتار نے اپنے پہلے مائیکرو ڈرامے ”ٹروتھ اینڈ لائیز“ کے ذریعے اداکاری کا آغاز کر دیا ہے۔ یہ ڈراما 21 اکتوبر 2025 کو انسٹاگرام ریلز پر جاری ہوا۔ کہانی ممبئی کی ایک رات کے …
Read More »مدینہ بس حادثے میں زندہ بچ جانے والا واحد مسافر کون ہے؟
مدینہ (پاکستان امیج)گزشتہ روز مدینہ منورہ بس حادثے میں بھارت سے تعلق رکھنے والے 45 عمرہ زائرین جاں بحق ہوگئے تاہم اس سفر کا واحد 24 سالہ نوجوان محمد عبدالشعیب اس خوفناک حادثے میں بال بال بچ گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق حادثے کے نتیجے میں بس میں سوار 46 مسافروں میں سے 45 جائے وقوعہ پر ہی دم توڑ …
Read More »
Pakistan Image