واشنگٹن (پاکستان امیج)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ جنگیں رکوانے کے ماہر ہیں اور اسرائیل سے واپس آکر پاکستان اور افغانستان کی ’جنگ‘ کے معاملے کو دیکھیں گے۔ امریکی صدر نے ایئرفورس ون میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ پہلے بھی کئی جنگیں ختم کرچکے ہیں، اور ان کے بقول پاکستان اور بھارت کے …
Read More »دنیا جہان
’نئے مشرقِ وسطیٰ‘ کی بنیاد رکھنے پر اسرائیل کا امریکی صدر ٹرمپ کو اعلیٰ ترین شہری اعزاز دینے کا اعلان
واشنگٹن (پاکستان امیج)اسرائیل نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ملک کے اعلیٰ ترین شہری اعزاز ”اسرائیلی صدارتی میڈل آف آنر“ دینے کا اعلان کیا ہے۔ اسرائیلی صدر آئزک ہرزوگ نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ کو یہ اعزاز غزہ سے یرغمالیوں کی رہائی، جنگ بندی کے قیام، اور مشرقِ وسطیٰ میں نئے دور کی بنیاد رکھنے پر دیا جائے گا۔ …
Read More »اسرائیل کے دورے سے واپسی پر پاک افغان جنگ معاملے کو دیکھوں گا، ڈونلڈ ٹرمپ
واشنگٹن(پاکستان امیج)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان ممکنہ جنگ کی اطلاعات سنی ہیں، جسے وہ اسرائیل سے امریکا واپسی پر اس معاملے کو غور سے دیکھیں گے۔ صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ ماضی میں کئی جنگیں روک چکے ہیں اور اس بار بھی ایک اور کوشش کریں گے۔ …
Read More »ذبیح اللہ مجاہد کا 58 پاکستانی فوجی شہید کرنے کا دعویٰ
افغانستان (پاکستان امیج)افغانستان کی طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ شب پاکستانی فورسز کے خلاف کی جانے والی کارروائی میں 58 پاکستانی فوجی شہید اور 30 زخمی ہوئے ہیں۔ ذبیح اللہ مجاہد نے ہفتے کی رات سے جاری پاکستانی جوابی کارروائی پر اتوار کو پریس کانفرنس کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ افغان افواج …
Read More »افغان فورسز کی بلااشتعال فائرنگ اور پاکستان کے بھرپور جواب کے بعد سعودی عرب کا ردعمل سامنے آ گیا
ریاض(پاکستان امیج)پاک افغان سرحد پر افغان فورسز کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ اور پاکستانی فورسز کے مؤثر جواب کے بعد سعودی عرب نے سرحدی کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اور دونوں ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ تنازع کے حل کے لیے تحمل اور مکالمے کا راستہ اپنائیں۔ سعودی وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری …
Read More »عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی
واشنگٹن (پاکستان امیج)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق، برطانوی خام تیل کی قیمت میں 2 ڈالر 45 سینٹ کی کمی کے بعد فی بیرل قیمت 65 ڈالر 35 سینٹ سے گھٹ کر 62 ڈالر 77 سینٹ ہو گئی، جس سے قیمت میں 3.76 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ دوسری …
Read More »اسرائیل نے غزہ میں جنگ بندی کے نفاذ کا باضابطہ اعلان کر دیا، کئی علاقوں سے فوج کا جزوی انخلا شروع
غزہ(پاکستان امیج) اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ غزہ جنگ بندی معاہدہ باضابطہ طور پر نافذ العمل ہو گیا ہے۔ فوج کے مطابق ابتدائی مرحلے میں حماس کے 11 قیدیوں کو رہا کیا جائے گا جبکہ اسرائیلی افواج نے غزہ کے اندر طے شدہ لائن سے پیچھے ہٹنا شروع کر دیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق جنگ بندی کے …
Read More »وینزویلا کی جمہوریت نواز رہنما ماریہ کورینا مچاڈو کو 2025 کا نوبیل امن انعام مل گیا
سویڈن(ّپاکستان امیج)دنیا کے معتبر ترین اعزازات میں شمار ہونے والا نوبیل امن انعام 2025 اس بار وینزویلا کی جمہوریت نواز رہنما ماریہ کورینا مچاڈو کے نام رہا۔ سوئیڈن کی رائل سوئیڈش اکیڈمی آف سائنس کے سربراہ جورجین واٹن فریڈنس نے اوسلو میں ایک باوقار تقریب کے دوران یہ اعلان کیا۔ اعلان کے موقع پر جورجین واٹن فریڈنس کا کہنا تھا …
Read More »جنگ بندی معاہدے کی نگرانی ، امریکا کا فوج تعینات کرنے کا اعلان
واشنگٹن (پاکستان امیج)اسرائیلی حکومت نے غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی منظوری دے دی۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق غزہ امن منصوبے کی منظوری سے متعلق اسرائیلی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں اسرائیلی وزیراعظم اور وزراء کے علاوہ امریکی نمائندہ خصوصی برائے مشرق وسطیٰ سٹیو وٹکوف اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد جیرڈ کُشنر نے بھی شرکت …
Read More »سعودی عرب:آجرواجیرکےحقوق کے تحفظ کیلئے جدیدنظام متعارف کرادیا گیا
سعودی عرب (پاکستان امیج)سعودی عرب نے آجر و اجیر کے حقوق کے تحفظ کےلئےجدید نظام متعارف کرا دیا ہے۔ وزارتِ افرادی قوت نےکہا ہے کہ ورکنگ ایگریمنٹ میں ’’اجرت‘‘ کی شق کو قانونی دستاویز کی حیثیت حاصل ہوگی۔ کارکن کو اس کی تنخواہ وقت پر نہ ملنے یا جزوی ادائیگی کی صورت میں محض ادائیگی کا ثبوت ہی مقدمہ کے …
Read More »
Pakistan Image