دنیا جہان

دبئی ایئر شو میں بھارتی فضائیہ کی جگ ہنسائی، بھارتی لڑاکا طیارہ آئل لیک کا شکار

دبئی (پاکستان امیج)دبئی ایئر شو میں بھارتی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ اس وقت مزاق بن گیا جب اس میں سے آئل باہر لیک ہوتا ہوا دکھائی دیا۔ بھارتی فضائیہ کے ناقص طیاروں نے عالمی سطح پر بھارت کی نام نہاد دفاعی صلاحیتوں کا پول کھول دیا ہے۔ دبئی ایئر شو میں بھارتی فضائیہ کالڑاکا طیارہ تیجس آئل لیک کا شکار …

Read More »

سلامتی کونسل نے ٹرمپ کے غزہ پلان کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کر لی

نیویارک(پاکستان امیج)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پیش کردہ غزہ منصوبے کی بھرپور حمایت کرتے ہوئے قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کرلی۔ قرارداد کے حق میں 14 ووٹ ڈالے گئے اور کسی بھی ملک نے مخالفت نہیں کی جبکہ چین اور روس نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔ اجلاس سے خطاب میں امریکی مندوب نے …

Read More »

پاکستان صدر ٹرمپ کے غزہ منصوبے کی مکمل حمایت کرتا ہے، عاصم افتخار

نیویارک(پاکستان امیج)غزہ کی تباہ شدہ گلیوں سے ابھرتے دھوئیں اور فلسطینی بچوں کی آنکھوں میں چھپا خوف یہ منظر اب بھی دنیا کی ضمیر کو جھنجھوڑ رہا ہے۔ ایسے میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ منصوبے کو نہ صرف قبول کیا بلکہ اسے امن کی طرف نادر ترین کھڑکی قرار دیتے ہوئے …

Read More »

ثوب الفرح: متحدہ عرب امارات کا غزہ میں اجتماعی شادیوں کے انعقاد کا اعلان

یو اے ای (پاکستان امیج)متحدہ عرب امارات کے انسانی ہمدردی کے منصوبے ’آپریشن گیلنٹ نائٹ 3‘ نے اپنی پہلی اجتماعی شادی کی خصوصی مہم ’ثوب الفرح‘ (خوشی کا لباس) کا آغاز کر دیا ہے۔ یہ اقدام امارات کی 54ویں قومی دن کی تقریبات کے موقع پر کیا گیا ہے، جس کا مقصد غزہ کی پٹی میں مشکل حالات کا سامنا …

Read More »

تیز آواز میں موسیقی اور بار بار ہارن بجانے والی گاڑیوں کی اب اے آئی سے پکڑ ہوگی

دبئی (پاکستان امیج)دبئی پولیس نے شہر کو پرسکون اور مہذب بنانے کے لیے ایک جدید قدم اٹھایا ہے۔ اب شور مچانے والی گاڑیوں کو پکڑنے کے لیے اے آئی ریڈار سسٹم نصب کر دیا گیا ہے، جو تیز موسیقی چلانے یا زیادہ ہارن دینے والی گاڑیوں پر نظر رکھے گا۔ دبئی پولیس کا کہنا ہے کہ یہ اقدام شہر کو …

Read More »

بنگلادیشی عدالت نے شیخ حسینہ واجد کو سزائے موت کا حکم دے دیا

بنگلہ دیش(پاکستان امیج)بنگلادیش کی انٹرنیشنل کرائمز ٹریبونل-1 نے سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کو انسانیت کیخلاف جرائم کیس میں مجرم قرار دیتے ہوئے سزا موت سنادی۔ بنگلادیش کی انٹرنیشنل کرائمز ٹریبونل-1 نے معزول و مفرور وزیراعظم شیخ حسینہ اور ان کے دو اعلیٰ عہدیدار ساتھیوں کے خلاف گزشتہ سال جولائی کی بغاوت کے دوران انسانیت کے خلاف جرائم کے …

Read More »

غیر قانونی تارکین وطن عالمی سلامتی کیلئے سنگین چیلنج، پاکستان کے موقف کی جیت

برطانیہ (پاکستان امیج)دنیا میں غیر قانونی تارکین وطن کی وجہ سے سلامتی کے خطرات اور معاشی دباؤ پر پاکستان کے مؤقف کی تائید کی جانے لگی۔ پاکستان میں غیر قانونی افغان مہاجرین کی طرح برطانیہ میں بھی پناہ گزین شدید چیلنج بن گئے۔ برطانوی جریدے دی گارڈین کے مطابق پناہ گزینوں کا نظام قابو سے باہر ہے اور ملک کو …

Read More »

برطانیہ کا جدید دور کی سب سے بڑی پناہ گزین پالیسی اصلاحات کا اعلان

لندن (پاکستان امیج )برطانیہ نے جدید دور کی سب سے بڑی پناہ گزین پالیسی اصلاحات کا اعلان کردیا،برطانیہ میں سیاسی پناہ حاصل کرنے والے افراد کو مستقل طور پر آباد ہونے کیلئے درخواست دینے سے پہلے 20 سال انتظار کرنا پڑے گا۔ اس پالیسی کا باضابطہ اعلان آ ج (پیر )کو ہوم سیکرٹری شبانہ محمود کی جانب سے کیا جائے …

Read More »

پاکستان اور افغانستان کے درمیان بڑھتی کشیدگی، روس نے ثالثی کی پیشکش کر دی

ماسکو(پاکستان امیج)روس نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان بڑھتے تناؤ کو کم کرنے کے لیے دونوں ملکوں کو ثالثی کی پیشکش کر دی ہے۔ اس حوالے سے ترجمان روسی وزارت خارجہ ماریا زخارووا نے کریملن میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ خطے میں استحکام کا قیام روس کی اولین ترجیح ہے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل ایران …

Read More »

افغان طالبان رجیم میں بچوں کی غذائی قلت المیہ بن گئی ،یونیسیف کا انتباہ جاری

کابل(پاکستان امیج )افغان طالبان رجیم میں بچوں کی غذائی قلت کے حوالے سے یونیسیف نے انتباہ جاری کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق خوراک تک محدود رسائی نے افغان بچوں میں غذائی غربت کا خطرہ بڑھا دیا ،افغانستان میں 2سال سے کم عمر کے تقریبا 90 فیصد بچے غذائی قلت میں زندگی گزار رہے ہیں،2025 میں3.5 ملین بچے غذائیت کی کمی کا …

Read More »