دنیا جہان

ٹرمپ نے اہم ملک کے دورے کا اعلان کر کے سب کو حیران کر دیا

واشنگٹن(پاکستان امیج) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے سال اپریل میں چین کا دورہ کریں گے۔ ٹرمپ کے مطابق چینی صدرشی جن پنگ کے ساتھ حالیہ گفتگو بہت مثبت اورتعمیری رہی، جس میں دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات اورعالمی اہمیت کے حامل موضوعات پرتبادلۂ خیال کیا۔ ٹرمپ نے بتایا کہ انہوں نے روس اور یوکرین …

Read More »

سیاسی پیشرفت کے باوجود مقبوضہ فلسطینی علاقوں کی صورتحال بدستور سنگین ہے، پاکستان

نیویارک(پاکستان امیج)اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے سلامتی کونسل میں مشرق وسطیٰ اور مسئلہ فلسطین پر بریفنگ کے دوران اپنے بیان میں کہا کہ مقبوضہ فلسطین میں سیاسی پیشرفت کے باوجود صورتحال بدستور نہایت سنگین ہے اور جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری ہیں۔ عاصم افتخار نے اپنی بریفنگ میں کہا کہ صدرِ محترم ہم نائب …

Read More »

جی میل کا وہ بہترین فیچر جو آپ کے ان باکس کو صاف رکھنے میں مدد فراہم کرتا ہے

نیویارک(پاکستان امیج)اگر آپ جی میل استعمال کرتے ہیں تو حیرت کی بات نہیں کیونکہ گوگل کی یہ ای میل سروس دنیا میں سب سے زیادہ مقبول ہے۔ مگر جی میل صارفین کو ایک درد سر کا سامنا اکثر ہوتا ہے اور وہ ہے نیوز لیٹرز کی بھرمار۔ درحقیقت متعدد ویب سائٹس پر وزٹ کرتے ہوئے صارفین اپنے ای میل کا …

Read More »

متحدہ عرب امارات میں پاکستانیوں کیلئے ایمریٹس آئی ڈی کی تجدید کی فیس

یو اے ای (پاکستان امیج)متحدہ عرب امارات میں ایمریٹس آئی ڈی تمام شہریوں اور رہائشیوں کے لیے لازمی شناختی دستاویز ہے جس میں پاکستانی شہری بھی شامل ہیں۔ قانون کے مطابق ہر فردچاہے شہری ہو یا غیر ملکی ملازم اس کو متعلقہ حکام سے جاری شدہ ایمریٹس شناختی کارڈ حاصل کرنا اور اسے برقرار رکھنا لازمی ہے۔ یہ کارڈ متعدد …

Read More »

تیجس حادثہ: غلطی بھارتی پائلٹ کی تھی؟ دبئی میں تحقیقات شروع

دبئی (پاکستان امیج)دبئی ایئرشو کے دوران بھارتی تِیجس جنگی طیارے کے ہولناک حادثے میں پائلٹ کی ہلاکت کے بعد اماراتی حکام نے جامع تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ ابتدائی توجہ اس امر پر مرکوز ہے کہ آیا پائلٹ کرتب دکھاتے ہوئے لازمی تین سو فٹ کی نچلی حد سے نیچے تو نہیں آگیا تھا، اور کیا اُس نے تمام منظور …

Read More »

ملیشیا کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ اگلے سال 2026 سے 16 سال سے کم عمر افراد کو سوشل میڈیا اکاؤنٹ بنانے پر پابندی ہوگی

ملیشیا(ّپاکستان امیج)ملیشیا کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ اگلے سال 2026 سے 16 سال سے کم عمر افراد کو سوشل میڈیا اکاؤنٹ بنانے پر پابندی ہوگی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کمیونیکیشن منسٹر داتوک فہمی فاضل نے کہا ہے کہ 16 سال سے کم عمر افراد کو اگلے سال سے نئے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بنانے کی اجازت نہیں ہوگی۔ انہوں …

Read More »

میکسیکو کی مس یونیورس کی جیت؛ ایک اور اسکینڈل سامنے آگیا

میکسیکو(پاکستان امیج)مس یونیورس 2025 کے مقابلے میں میکسیکو کی فاطمہ بوش نے نئی مس یونیورس کا تاج تو حاصل کرلیا مگر ابھی جشن ختم بھی نہ ہوا تھا کہ مقابلے کے سابق جج عمر حرفوش نے ایسا دعویٰ کردیا جس نے دنیا بھر کے مداحوں کو حیران کردیا ہے۔ لبنانی نژاد فرانسیسی کمپوزر اور سابق مس یونیورس جج عمر حرفوش …

Read More »

دبئی ایئر شو میں بھارتی لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک

دبئی (پاکستان امیج)دبئی ایئر شو کے آخری روز بھارتی ساختہ ہال تیجس لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ کریش کے بعد المکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے ایک حصے سے دھوئیں کے بادل اٹھتے دیکھے گئے۔ حادثہ جمعے کی دوپہر پیش آیا جب شو جاری تھا، اور ابتدائی اطلاعات کے مطابق طیارے کے پائلٹ نے ایجیکٹ نہیں کیا۔ بھارتی فضائیہ نے ایک …

Read More »

واٹس ایپ میں ملٹی اکاؤنٹ فیچر متعارف

نیویارک(پاکستان امیج)واٹس ایپ نے آئی فون صارفین کے لیے نیا فیچر متعارف کروا دیا ہے، جس کے ذریعے اب ایک ہی ڈیوائس پر دو الگ الگ فون نمبرز کے اکاؤنٹس کو باآسانی چلایا جا سکے گا۔ واٹس ایپ کے مطابق اس نئے فیچر کے تحت ہر اکاؤنٹ کی چیٹ ہسٹری، نوٹیفیکیشنز، پروفائل سیٹنگز اور پرائیویسی اپنی علیحدہ ہوگی، اور صارفین …

Read More »

بیوی افسر، ترقی میں چند دن: حادثے کے شکار ’تیجس‘ کے پائلٹ ونگ کمانڈر نمنش سیال کون تھے؟

نئی دہلی (پاکستان امیج)دبئی ایئر شو میں جمعے کو بھارتی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ تیجس سب سے آسان ’نیگیٹیو جی مینوور‘ نامی فضائی کرتب دکھانے کی کوشش میں گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں 34 سالہ ونگ کمانڈر نمنش سیال جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ عینی شاہدین کے مطابق حادثہ مقامی وقت کے مطابق دوپہر 2 بج کر …

Read More »