بیجنگ(پاکستان امیج) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نئے سال کے پہلے غیر ملکی دورے پر چین روانہ ہوگئے جہاں وہ پاک چین سٹریٹجک ڈائیلاگ میں شرکت کریں گے۔ دفتر خارجہ کے مطابق وہ بیجنگ میں ہونے والے پاک چین اسٹریٹیجک ڈائیلاگ میں شرکت کریں گے، جہاں دونوں ممالک کے وفود اعلیٰ سطح کے مذاکرات کریں گے۔ سٹریٹیجک ڈائیلاگ میں اسحاق ڈار …
Read More »دنیا جہان
فلکیاتی مظاہر سے دلچسپی رکھنے والوں کیلیے خوشخبری ، نئے سال کا پہلا سُپر مون آج رات ہوگا
واشنگٹن (پاکستان امیج)نئے سال کے آغاز پر فلکیاتی مظاہر سے دلچسپی رکھنے والوں کے لیے خوشخبری ہے کہ آج رات سال 2026 کا پہلا سُپر مون آسمان پر جلوہ گر ہوگا جس کے باعث پورا چاند معمول سے بڑا اور زیادہ روشن دکھائی دے گا۔ پاکستان میں سُپر مون کا آغاز شام 5 بج کر 51 منٹ پر ہوگا۔ سپیس …
Read More »قومی جنریشن زی کی آواز بننے والے زورین نظامانی کون ہیں؟
لاہور(پاکستان امیج)سالِ نو کے آغاز کے ساتھ ہی زورین نظامانی ملک بھر میں ایک نمایاں فکری آواز بن کر ابھرے جس نے قانون، تعلیم اور سماجی تجزئیے کی دنیاؤں کو منسلک کرنے کا پیغام دیا۔ اگرچہ زورین نظامانی تعلیمی اور صحافتی میدان میں منفرد راستہ قائم کرچکے ہیں جبکہ وہ پاکستان کی تفریحی صنعت کے معزز ترین پاور کپلز میں …
Read More »برطانیہ میں عمران خان کی تصویر والے ٹرک پر نامعلوم افراد کا حملہ، توڑ پھوڑ
برطانیہ(پاکستان امیج)برطانیہ میں سابق پاکستانی وزیرِاعظم عمران خان کی بڑی تصویر والا ایک ٹرک، جو خاصی توجہ حاصل کر چکا تھا، نامعلوم افراد کی جانب سے توڑ پھوڑ کا نشانہ بن گیا ہے۔ یہ بات ٹرک کے مالک نے بتائی ہے۔ ٹرک کے مالک سید مشرف شاہ کے مطابق یہ گاڑی گزشتہ تقریباً دو برس سے برطانیہ کی سڑکوں پر …
Read More »ایران میں مظاہرین پر تشدد ہوا تو امریکا کارروائی کرے گا، ٹرمپ کی دھمکی
واشنگٹن(پاکستان امیج)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اگر ایران میں پرامن مظاہرین پر تشدد کیا گیا اور انہیں قتل کیا گیا تو امریکا مداخلت کے لیے تیار ہے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ امریکا مکمل طور پر تیار ہے اور فوری …
Read More »بلا تفریق شہروں کے تحفظ کیلئے کھڑا رہوں گا،نیویارک کے پہلے مسلم میئر ظہران ممدانی کا اعلان
نیویارک(پاکستان امیج)ظہران ممدانی نے نیویارک میئر کے عہدے کا حلف اٹھالیا، 34 سالہ ظہران ممدانی نے قرآن پر ہاتھ رکھ کر حلف اٹھایا۔ سٹی ہال میں منعقدہ تقریب میں ممدانی نے اپنے دادا، دادی کے قرآن پاک استعمال کیے۔ ظہران ممدانی نے نیو یارک کا میئر بننا اپنے لیے اعزاز قرار دیا، ظہران ممدانی نے خطاب میں کہا کہ آج …
Read More »جے شنکر ایاز صادق مصافحہ کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا گیا،سابق بھارتی سفارتکار
ممبئی (پاکستان امیج)سابق بھارتی سفارت کار سُریش کے گویل نے بھارتی خبر رساں ایجنسی کو دیے گئے انٹرویو میں انوکھی منطق پیش کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان سے سامنے آنے والی رپورٹس جو بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر اور پاکستانی اسپیکر ایاز صادق کے ڈھاکا میں ہاتھ ملانے کے واقعے کو بڑھا چڑھا کر پیش کرتی ہیں، ہنسی کی بات …
Read More »سوئٹزرلینڈ کے سکی ریزورٹ میں نئے سال کی پارٹی کے دوران آتشزدگی، متعدد افراد ہلاک
سوئٹزر لینڈ(پاکستان امیج)سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا کے قریب واقع مشہور اسکی ریزورٹ ٹاؤن کران مونٹانا میں زوردار دھماکا ہوا ہے جس میں کئی افراد کی ہلاکت اور زخمی ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ نیو یارک پوسٹ کے مطابق، سوئس پولیس کا کہنا ہے کہ سوئس الپس میں نئے سال کی تقریب کے دوران ایک بار میں لگنے والی آگ …
Read More »بختاور بھٹو زرداری نے نئے سال کی پہلی تصویر شیئر کر دی
دبئی (پاکستان امیج) صدر مملکت آصف علی زرداری اور سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو شہید کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری نے نئے سال کی پہلی تصویر شیئر کر دی۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر بختاور بھٹو نے اپنے اہلِ خانہ کے ہمراہ خوبصورت تصویر شیئر کی ہے۔ سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی تصویر میں انہیں نیلے …
Read More »یو اے ای نے نئے سال پر ملازمین کی تنخواہوں میں بڑا اضافہ کردیا
متحدہ عرب امارات(پاکستان امیج)متحدہ عرب امارات نے نئے سال کے آغاز پر نجی شعبے میں کام کرنے والے اماراتی شہریوں کے لیے ایک بڑا معاشی ریلیف دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ وزارتِ افرادی قوت و اماراتائزیشن (MOHRE) کے مطابق یکم جنوری 2026 سے نجی شعبے میں کام کرنے والے تمام اماراتی ملازمین کے لیے کم از کم تنخواہ 6 …
Read More »
Pakistan Image