دنیا جہان

متحدہ عرب امارات ٹرمپ کے ’غزہ بورڈ آف پیس‘ میں شامل ہونے والا پہلا مسلم ملک بن گیا

متحدہ عرب امارات(پاکستان امیج)متحدہ عرب امارات نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ امن منصوبے کے تحت بنائے گئے ’بورڈ آف پیس‘ (Board of Peace) میں شامل ہونے کی دعوت قبول کرلی۔ عرب میڈیا کے مطابق اس بات کا اعلان یو اے ای کی وزارتِ خارجہ نے منگل کے روز جاری بیان میں کیا۔ جس میں کہا گیا ہے کہ …

Read More »

امریکی صدر ٹرمپ کی بڑی خواہش پوری، نوبیل انعام وائٹ ہاؤس پہنچ گیا

واشنگٹن(پاکستان امیج) وینزویلا کی اپوزیشن رہنما ماریا کورینا ماچاڈو نے وائٹ ہاؤس میں ملاقات کے دوران اپنا نوبیل امن انعام کا تمغہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو پیش کر دیا، جسے صدر ٹرمپ نے قبول کر لیا ہے۔ وائٹ ہاؤس حکام کے مطابق صدر ٹرمپ اس تمغے کو اپنے پاس رکھنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا …

Read More »

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدہ تیار ہے، وزیر دفاعی پیداوار

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیر دفاعی پیداوار رضا حیات ہیراج نے کہا ہے کہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ نے تقریباً ایک سال مذاکرات کے بعد دفاعی معاہدے کا مسورہ تیار کرلیا ہے جو خطے میں گزشتہ دو برس کے دوران ہونے والی کشیدگی کے خلاف ایک مضبوط اتحاد قائم کرنے کا اشارہ ہوسکتا ہے۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق وزیر …

Read More »

اسپین کی 150 سال بعد پہلی ’جین زی‘ ملکہ ’لیونور‘ کون ہیں؟

اسپین (پاکستان امیج)اسپین کی شاہی تاریخ ایک نئے دور میں داخل ہونے جا رہی ہے، جہاں 20 سالہ پرنسز لیونور مستقبل میں ملک کی پہلی حکمران ملکہ بننے کی تیاری کر رہی ہیں۔ اگر یہ مرحلہ طے پایا تو وہ گزشتہ تقریباً 150 برسوں میں اسپین کی پہلی حکمران ملکہ ہوں گی جو کسی بادشاہ کے ساتھ شریکِ اقتدار نہیں …

Read More »

پاکستانیوں کیلئے بری خبر، امریکا نے پاکستان سمیت 75 ممالک کیلئے ویزا پراسس ختم کردیا

واشنگٹن (پاکستان امیج)امریکا نے پاکستان سمیت 75 ممالک کے لیے ویزا پراسس غیر معینہ مدت کے لیے منجمد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکا نے 75 ملکوں کے لیے امیگرنٹ ویزا پراسس غیر معینہ مدت کے لیے منجمد کیا ہے، فراڈ، جانچ پڑتال، حکومت پر بوجھ بننے کے خدشات کی وجہ سے فیصلہ …

Read More »

عالمی مارکیٹ میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی

نیویارک(پاکستان امیج)عالمی منڈی میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے بعد پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں گرنے کے امکانات پیدا ہو گئے ہیں۔ پیٹرول کی عالمی قیمت میں فی بیرل 2 ڈالر 74 سینٹ کمی ہوئی، جس کے بعد قیمت 69.27 ڈالر سے کم ہو کر 66.54 ڈالر فی بیرل …

Read More »

پاکستان صومالیہ کی سالمیت کی حمایت کرتا ہے، اسرائیلی وزیر خارجہ کا صومالی لینڈ کا دورہ تشویشناک ہے: اسحاق ڈار

جدہ (پاکستان امیج)نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ صومالی لینڈ صومالیہ کا غیر متنازع اور اٹوٹ علاقہ ہے، کوئی بیرونی ادارہ یا ریاست اس حقیقت کو بدلنے کا قانونی یا اخلاق حق نہیں رکھتی۔ جدہ میں او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے غیر معمولی اجلاس میں اسحاق ڈار نے کہا کہ اسرائیلی اقدام …

Read More »

اسحاق ڈار نے جدہ میں پاکستان کے قونصل خانہ کی نئی چانسلری عمارت کا افتتاح کردیا

جدہ (پاکستان امیج) پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ایک سادہ مگر خوبصورت تقریب میں یہاں پاکستان کے قونصل خانہ کی نئی چانسلری عمارت کا افتتاح ربن کاٹ کر کیا اور تختی کی نقاب کشائی کی، اس موقع پر سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر احمد فاروق، سعودی مہمانانِ گرامی، ُقونصل جنرل سید مصطفیٰ …

Read More »

یوٹیوب سے سیکھ کر نوجوان نے لاکھوں ڈالر کی کمپنی بنالی

کینیڈا(پاکستان امیج)کینیڈا سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان نے محض یوٹیوب سے ویڈیو ایڈیٹنگ سیکھ کر حیران کن کامیابی حاصل کی اور 14 لاکھ ڈالر مالیت کی کمپنی قائم کر لی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹوان لی نے نہ تو کوئی باضابطہ تعلیم حاصل کی اور نہ ہی کاروبار کا سابقہ تجربہ تھا، تاہم آن لائن ویڈیوز کی مدد سے …

Read More »

ترکیہ کا پاک سعودی دفاعی اتحاد میں شمولیت کا اظہار

ترکی (پاکستان امیج)ترکیے نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان قائم دفاعی اتحاد میں شامل ہونے کی خواہش ظاہر کر دی ہے جس کے بعد خطے میں اس ممکنہ سہ فریقی دفاعی تعاون پر عالمی سطح پر توجہ بڑھ گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے بلومبرگ کے مطابق پاکستان، ترکیے اور سعودی عرب پر مشتمل دفاعی اتحاد مشرق وسطیٰ …

Read More »