سعودی عرب (پاکستان امیج)سعودی عرب کے شمالی علاقوں میں غیر معمولی برفباری کے بعد تبوک اور تروجینا کے پہاڑ برف سے ڈھک گئے، جس سے یہ علاقے ایک خوبصورت سرمائی تفریح گاہ میں تبدیل ہو گئے۔ اس نایاب منظر کو دیکھنے کے لیے مقامی افراد اور سیاح بڑی تعداد میں پہاڑی علاقوں کا رخ کر رہے ہیں۔ سعودی پریس ایجنسی …
Read More »دنیا جہان
صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر پاک بھارت جنگ میں طیارے تباہ ہونے کا ذکر کر دیا
فلوریڈا(پاکستان امیج)امریکی ریاست فلوریڈا ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ انہوں نے دنیا میں 8 جنگیں رکوائیں، جس میں سب سے زیادہ خطرناک پاک بھارت جنگ تھی اگر یہ جنگ جاری رہتی تو اس کے منفی اثرات عالمی سطح پر چھا سکتے تھے۔ انہوں نے کہا کہ مئی میں ہونے والی اس جنگ …
Read More »واشنگٹن ٹائمز کے آرٹیکل میں اہم انکشافات، 2025 پاک امریکا تعلقات میں انقلابی تبدیلی کا سال قرار
واشنگٹن (پاکستان امیج)معروف امریکی جریدے واشنگٹن ٹائمز نے 2025 کو پاک امریکا تعلقات میں انقلابی تبدیلی کا سال قرار دیتے ہوئے اپنے ایک آرٹیکل میں اہم انکشافات کیے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق آرٹیکل میں ٹرمپ کی پاکستان پالیسی میں حیران کن تبدیلی کی نشاندہی کی گئی اور کہا گیا کہ واشنگٹن کا “انڈیا فرسٹ” دور ختم ہوگیا اور پاکستان کو …
Read More »چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو سعودی عرب کا اعلیٰ ترین قومی اعزاز عطا
راولپنڈی(پاکستان امیج)چیف آف ڈیفنس اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو سعودی عرب کا اعلیٰ ترین قومی اعزاز عطا کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری)، ہلالِ جرأت نے سعودی عرب کے سرکاری دورے کے دوران وزیر دفاع، شہزادہ خالد بن …
Read More »پانچ ماہ کی تنخواہ نہ ملنے پر پائلٹ کا انوکھا احتجاج، مسافر حیران
میکسیکو (پاکستان امیج)میکسیکو سٹی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ایک پائلٹ نے تنخواہ کی عدم ادائیگی پر طیارہ اڑانے سے انکار کر دیا اور خود کو کاک پٹ میں بند کر لیا، جس کے باعث ہوائی اڈے پر ہنگامہ برپا ہو گیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب مسافر طیارے میں سوار ہو چکے تھے …
Read More »پاکستان ہمارا سچا اتحادی ہے، یہ دوستی قیامت تک رہے گی: صدر اردوان
ترکی (پاکستان امیج)ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ پاکستان ترکیہ کا سچا اور کھرا اتحادی ہے اور دونوں ممالک کے درمیان دوستی قیامت تک قائم رہے گی۔ انہوں نے کہا کہ پاک ترک تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط اور مستحکم ہوں گے۔ بحری پلیٹ فارمز کی شمولیت سے متعلق ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے …
Read More »امریکا نے گرین کارڈ لاٹری پروگرام معطل کر دیا
واشنگٹن پاکستان امیج)امریکا نے گرین کارڈ لاٹری پروگرام معطل کر دیا ہے۔ یہ اقدام ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے براؤن یونیورسٹی پر فائرنگ کے واقعے کے بعد اٹھایا گیا ہے۔ امریکا کی سیکرٹری ہوم لینڈ سکیورٹی کرسٹی نویم کا کہنا تھا کہ براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ کرنے والے مشتبہ شخص نے امریکا آنے کے لیے گرین کارڈ لاٹری پروگرام کا …
Read More »دنیا کا مہنگا ترین اسکول کس ملک میں ہے؟ ہوشربا اعداد وشمار سامنے آگئے
نیویاریک (پاکستان امیج)تعلیم روشن مستقبل کا ضمانت ہوتی ہے، دنیا بھر میں کئی خاندانوں کو اپنے بچوں کو معیاری تعلیم دلانا ایک خواب ہوتا ہے لیکن اسی دنیا میں ایسے لوگ بھی ہیں جو اپنے بچوں کی اسکول کی تعلیم کے لیے کروڑوں خرچ کرتے ہیں اور اسی طرح پاکستان جیسے ممالک میں نجی اسکول معیاری تعلیم کے مراکز ہوتے …
Read More »مسلم خاتون کے نقاب کھینچنے کا واقعہ، جاوید اختر کا سخت ردِعمل
ممبئی(پاکستان امیج)معروف بھارتی شاعر اور نغمہ نگار جاوید اختر نے مسلم خاتون کا نقاب کھینچنے کے واقعے پر بہار کے وزیرِ اعلیٰ نتیش کمار کو شدید مذمت کرتے ہوئے اسے نامناسب، توہین آمیز اور ناقابلِ قبول قرار دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ ایک سرکاری تقریب کے دوران پیش آیا، جہاں میڈیکل طالبہ کو سرٹیفکیٹ دینے کے لیے اسٹیج …
Read More »اقوام متحدہ کی رپورٹ میں بھارت کی ہٹ دھرمی اور جھوٹ بے نقاب، آپریشن سندور کو غیر قانونی قرار دے دیا
اقوام متحدہ (پاکستان امیج)اقوامِ متحدہ کے خصوصی ماہرین نے پاک بھارت کشیدگی اور مئی 2025 میں ہونے والی فوجی کارروائیوں پر ایک تفصیلی رپورٹ جاری کر دی ہے، جس میں بھارت کے یکطرفہ اقدامات پر سنگین قانونی اعتراضات اٹھائے گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق اقوامِ متحدہ کے ماہرین نے پہلگام حملے کی مذمت کرتے ہوئے اس کے ذمہ داروں کو …
Read More »
Pakistan Image