دنیا جہان

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر سے ملاقات

ڈھاکہ (پاکستان امیج)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر سے ملاقات تفصیلات کی مطابق ایاز صادق اور جے شنکر کے درمیان ملاقات بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں ہوئی۔ واضح رہے دونوں رہنما سابق بنگلادیشی وزیراعظم خالدہ ضیاء کی آخری رسومات میں شرکت کیلئے ڈھاکا میں موجود ہیں۔

Read More »

انڈونیشیا کی شہریت کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خبر

جکارتہ(پاکستان امیج)انڈونیشیا نے شہریت کے خواہشمند افراد کیلئے ایک نیا اور اہم قدم اٹھاتے ہوئے گلوبل سٹیزن شپ آف انڈونیشیا پروگرام متعارف کرا دیا ہے، جس کے تحت درخواستوں کی وصولی شروع ہو چکی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس پروگرام کے ذریعے سابق انڈونیشیائی شہریوں اور ان سے وابستہ افراد کو ملک میں غیر معینہ مدت تک رہائش …

Read More »

بنگلادیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا طویل علالت کے بعد چل بسیں

بنگلہ دیش (پاکستان امیج)بنگلا دیش کی سابق خاتون وزیراعظم اور بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کی سربراہ خالدہ ضیا 80 برس کی عمر میں طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں۔ پارٹی کی جانب سے ان کے انتقال کی تصدیق کر دی گئی۔ خالدہ ضیا بنگلا دیش کی پہلی خاتون وزیراعظم تھیں اور ملک کی سیاست میں ایک …

Read More »

انسٹاگرام پر صارفین کی کمی، یوٹیوب اور ٹک ٹاک نے سبقت حاصل کر لی

نیویارک(پاکستان امیج)ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نوجوان صارفین کو دوبارہ اپنی جانب راغب کرنے کے لیے انسٹاگرام کی پالیسی اور فیچرز پر ازسرِنو غور کر رہی ہے۔ کمپنی کے اندرونی جائزوں سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ حالیہ برسوں میں نوجوانوں کی دلچسپی میں واضح کمی آئی ہے، خاص طور پر ترقی یافتہ ممالک میں، جہاں ٹک ٹاک اور یوٹیوب تیزی …

Read More »

گوگل نے صارفین کو شرمندگی سے بچانے کیلئے اہم فیچر متعارف کرادیا

واشنگٹن (پاکستان امیج)اگر آپ نے بھی کم عمری انتہائی بچگانہ ای میل ایڈرس بنا لیے تھے تو گوگل آپ کو اس شرمندگی سے بچانے کے لیے اہم فیچر متعارف رکا دیا ہے۔ صارفین کی جانب سے جس فیچر کی مانگ طویل مدت سے کی جارہی تھی بالآخر ٹیکنالوجی کمپنی نے اس کو جاری کر دیا۔ گوگل کے اکاؤنٹ ہیلپ پیج …

Read More »

پاک بھارت کشیدگی نے پاکستانی دفاعی صلاحیت اور ساکھ کو مضبوط کیا، عالمی جریدے کا اعتراف

واشنگٹن (پاکستان امیج)پاکستان نے جغرافیائی محلِ وقوع، دفاعی صلاحیت اور سفارت کاری کو بروئے کار لا کر عالمی سطح پر اپنی اسٹریٹجک اہمیت بحال کی ہے۔ عالمی جریدے کیرولائنا پولیٹیکل ریویو نے پاکستانی حکومت اور عسکری قیادت کی بہترین حکمت علمی کا اعتراف کیا ہے۔ کیرولائنا پولیٹیکل ریویو کے مطابق 2025 میں پاکستان نے عالمی سیاست میں دوبارہ اہم مقام …

Read More »

امریکا کی شمال مشرقی ریاستیں برف میں منجمد، ہزاروں پروازیں منسوخ، ہنگامی حالت نافذ

نیویارک(پاکستان امیج)امریکا کی شمال مشرقی ریاستیں شدید برفانی طوفان کی لپیٹ میں آ گئی ہیں، جس کے باعث نظامِ زندگی بری طرح متاثر ہو گیا ہے۔ نیویارک، نیوجرسی اور کنیکٹی کٹ میں سڑکیں برف کی موٹی تہہ سے ڈھک گئیں جبکہ سرد ہواؤں اور برفباری نے حدِ نگاہ کو انتہائی کم کر دیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق نیویارک سٹی کے …

Read More »

امریکی میگزین نے پاکستان کو عالمی توجہ کا مرکز قرار دے دیا

واشنگٹن (پاکستان امیج)امریکی میگزین نے پاکستان کو عالمی توجہ کا مرکز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ 2025 میں پاکستان کئی برسوں بعد دوبارہ عالمی توجہ کا مرکز بن گیا۔ دی ڈپلومیٹ نے کہا کہ سن 2025 پاکستان کے لیے اسٹریٹجک واپسی اور عسکری اعتماد کا سال ثابت ہوا، عسکری قیادت نے ریاستی سطح پر انتہا پسندی کے خلاف واضح …

Read More »

صدر زرداری کی کربلا میں روضہ امام حسینؓ پر حاضری

ایران (پاکستان امیج)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کربلا میں روضہ حضرت امام حسینؓ اور حضرت عباس بن علیؓ پر حاضری دی۔ اس موقع پر گورنر کربلا ڈاکٹر نصیف جاسم الخطابی بھی صدرِ پاکستان کے ہمراہ تھے۔ صدر مملکت نے دونوں مقامات پر فاتحہ خوانی کی اور نوافل ادا کیے۔ انہوں نے حضرت امام حسینؓ کی قربانی کو حق، عدل …

Read More »

برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو کثیر الجہتی خارجہ پالیسی کا ماہر قرار دیدیا

برطانیہ (پاکستان امیج)برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز نے بھی چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر کی متاثر کن شخصیت کا اعتراف کرتے ہوئے انہیں بدلتے عالمی نظام میں مؤثر اسٹریٹجک رہنما قرار دے دیا۔ برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو کثیر الجہتی خارجہ پالیسی کا ماہر قرار دیا۔ فنانشل ٹائمز کے مطابق بدلتی عالمی سیاست …

Read More »