واشنگٹن(پاکستان امیج) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وینزویلا تیل کی فروخت سے حاصل رقم صرف امریکی سامان خریدنے پر کرچ کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پرجاری پیغام میں کہا کہ وینزویلا اپنے تیل کی فروخت سے حاصل ہونے والی رقم سے صرف امریکی سامان خریدے گا، جس میں زرعی مصنوعات، …
Read More »دنیا جہان
حجاب اور نقاب کے ساتھ زیورات خریدنے پر پابندی، جیولری تاجروں کے فیصلے نے ہنگامہ کھڑا کردیا
نئی دہلی (پاکستان امیج)بھارت کی ریاست بہار میں جیولری تاجروں کے ایک فیصلے نے سیاسی تنازع کھڑا کر دیا ہے، جس کے تحت چہرہ ڈھانپ کر آنے والے گاہکوں، جن میں حجاب، نقاب یا برقع پہننے والے افراد بھی شامل ہیں، کو زیورات کی دکانوں میں داخلے سے روکا جائے گا۔ آل انڈیا جیولرز اینڈ گولڈ فیڈریشن (AIGJF) کے مطابق …
Read More »امریکا سے تعلقات، سفیرِ پاکستان کی معاشی و سیکیورٹی تعاون کے فروغ پر اہم ملاقاتیں
واشنگٹن (پاکستان امیج)امریکا میں سفیر پاکستان رضوان سعید شیخ نے نئے سال کے آغاز پر اعلیٰ امریکی قیادت سے اہم ملاقاتوں کا مثبت سلسلہ شروع کردیا ہے۔ امریکی کانگریس کی خارجہ امور کمیٹی کے چیئرمین برائن ماسٹ سے ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کو سال نو کی مبارکباد دی اور دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے …
Read More »10 بیٹیوں کے بعد بیٹے کی پیدائش، باپ بیٹیوں کا نام بھول گیا
نئی دہلی(پاکستان امیج)بھارتی ریاست ہریانہ کے ایک جوڑے کے ہاں 10 بیٹیوں کے بعد بیٹے کی پیدائش ہوئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 37 سالہ خاتون کی شادی 38 سالہ سنجے کمار سے 2007 میں ہوئی تھی، 19 سال کے دوران جوڑے کے ہاں 10 بیٹیوں کی پیدائش ہوئی۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سنجے کمار نے بتایا کہ ہمیں …
Read More »ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر کی ریاض میں سعودی عسکری افسران سے اہم ملاقاتیں
ریاض(پاکستان امیج)پاک فضائیہ کے چیف آف ائیر سٹاف، ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر نے سعودی عرب پہنچنے کے بعد سعودی چیف آف جنرل سٹاف، لیفٹیننٹ جنرل فیاض الرویلی سے ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے عسکری تعلقات سمیت دیگر اہم امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران سعودی چیف آف سٹاف لیفٹیننٹ جنرل فیاض الرویلی …
Read More »کینیڈا نے 13 ممالک کیلئے ویزا فری انٹری کا اعلان کر دیا
اوٹاوا(پاکستان امیج)کینیڈا نے 13 ممالک کیلئے ویزا فری انٹری کا اعلان کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق سیاحت کے فروغ اور بین الاقوامی تعلقات کو مضبوط بنانے کیلئے کینیڈا نے 13 ممالک کے شہریوں کو ویزا فری انٹری کی سہولت دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس فیصلے کے تحت متعدد کیریبین اور لاطینی امریکی …
Read More »وینزویلا بحران، سلامتی کونسل اجلاس میں پاکستان کا مکالمہ اور سفارتکاری پر زور
نیویارک(پاکستان امیج)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے وینزویلا میں امریکا کی فوجی کارروائی اور صدر نکولس مادورو کی گرفتاری کے بعد بلائے گئے ہنگامی اجلاس میں شدید تقسیم کا سامنا کیا، جہاں پاکستان نے یکطرفہ اقدامات کی سخت مذمت کرتے ہوئے پرامن حل کی اپیل کی۔ صومالیہ کی صدارت میں منعقد ہونے والے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے …
Read More »یہ پاکستانی ہیں؟ مسجد نبوی میں افسوسناک واقعہ! نوجوان نے والد کو گلے سے دبوچ لیا؛ رنجیدہ کُن ویڈیو دیکھیں
مدینہ (پاکستان امیج)مسجد نبوی میں ایک تشویشناک واقعہ پیش آیا جب ایک نوجوان نے اپنے والد کو گلے سے دبوچ لیا جس سے بزرگ والد کا سانس لینا دشوار ہو گیا تاہم سیکیورٹی پر موجودہ اہلکاروں اور نمازیوں کی بروقت مداخلت سے دونوں افراد کو بمشکل الگ کیا جا سکا۔ عینی شاہدین اور سوشل میڈیا پر گردش کرتی ویڈیوز کے …
Read More »نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی چینی وزیر سے ملاقات، علاقائی صورتحال پر غور
اسلام آباد (پاکستان امیج) نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے بیجنگ میں چینی کمیونسٹ پارٹی کے انٹرنیشنل ڈیپارٹمنٹ کے وزیر لیو ہائی شنگ سے ملاقات کی۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈار نے چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے 20 ویں اجلاس کے چوتھے پلینم پر مبارکباد دی۔ اس موقع پر پاکستان چین …
Read More »امریکا کے وینزویلا پر فضائی حملے، زمینی فوج بھی اتارنے کی تیاری
واشنگتن (پاکستان امیج)امریکا نے وینیزویلا کے دارالحکومت کاراکاس اور کئی ریاستوں پر فضائی حملے کردیے ہیں جس میں ملک کی اہم فوجی تنصیبات اور وزارت دفاع کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وینیزویلا پر حملوں کو حکم دے دیا ہے۔ دارالحکومت کاراکاس میں کم از کم سات زور دار دھماکے سنے گئے۔ شہریوں …
Read More »
Pakistan Image