کویت(پاکستان امیج)کویت کی وزارت دفاع کا کہنا ہے آج صبح امریکا کے متعدد طیارے گر کر تباہ ہوئے۔ کویتی وزارت دفاع کے ترجمان کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں متعدد امریکی فوجی طیارے گر کر تباہ ہونے کی تصدیق کی گئی تاہم طیارے گرنے کی وجوہات نہیں بتائی گئیں۔ انہوں نے تصدیق کی کہ تمام عملہ مکمل …
Read More »دنیا جہان
ایران کے پے درپے حملے، دبئی اور ابوظہبی چھوڑنے والے ریاض پہنچنے لگے
دبئی (پاکستان امیج)ایران کے پے درپے حملے،دبئی اور ابوظہبی چھوڑنے والے ریاض پہنچنے لگے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ایران کے مسلسل حملوں اور سیکیورٹی خدشات کے باعث ابوظہبی اور دبئی سے امیر ترین افراد، کاروباری شخصیات اور بین الاقوامی اداروں کے ایگزیکٹوز بڑی تعداد میں خطہ چھوڑ رہے ہیں۔ امیر ترین افراد،اداروں کے ایگزیکٹوزکے لیے ریاض ٹرانزٹ ہب بن گیا،ریاض …
Read More »آرامکو کے راس تنورا ریفائنری میں 2 ڈرونز مار گرائے، سعودی وزارت دفاع
سعودی عرب (پاکستان امیج)سعودی وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آرامکو کے راس تنورا ریفائنری میں 2 ڈرونز کو مار گرایا ہے۔ سعودی وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ سعودی فضائی دفاعی نظام نے ریفائنری کو نشانہ بنانے والے 2 ڈرونز تباہ کر دیے ہیں،ڈرون حملے میں کوئی جانی …
Read More »ابوظبی میں ایرانی حملے میں جاں بحق ہونیوالا پاکستانی شہری کون تھا؟ نام اور پتہ سامنے آگیا
یو اے ای (پاکستان امیج)متحدہ عرب امارات میں ایران کے حالیہ حملے کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے پاکستانی شہری کی شناخت ظاہر کر دی گئی ہے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والے شہری کا نام مرید زمان ولد نظر علی ہے، جو ابوظبی میں ملازمت کے سلسلے میں مقیم تھے۔ پاکستانی سفارتی حکام کا کہنا ہے …
Read More »خلیجی اسٹاک مارکیٹس ہل گئیں! سعودیہ، عمان اور کویت میں شدید مندی؛ اماراتی حصص بازار بند
متحدہ عرب امارات(پاکستان امیج)متحدہ عرب امارات نے ایران کے حالیہ جوابی میزائل اور ڈرون حملوں کے نتیجے میں پیدا ہونے والی کشیدگی اور غیر یقینی معاشی صورتحال کے باعث اپنی اہم اسٹاک مارکیٹس کو دو دن کے لیے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ملک کی کیپیٹل مارکیٹس اتھارٹی نے اعلان کیا ہے کہ ابوظہبی سیکیورٹیز ایکسچینج اور دبئی فنانشل …
Read More »اب تیل مہنگا ہوگا ؟ سعودی عرب کی سب سے بڑی آئل ریفائنری پر حملہ! رأس تنورة بند
سعودی عرب (پاکستان امیج)سعودی عرب کی سب سے بڑی تیل کی تنصیبات میں سے ایک، آرامکو کی رأس تنورة ریفائنری کو مبینہ طور پر ایرانی ڈرون حملے کا سامنا کرنا پڑا ہے جس کے بعد سعودی حکام نے آئل ریفائنری کو غیر معینہ مدت کیلئے بند کردیا گیا ہے۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایران اور امریکہ، اسرائیل …
Read More »ایران کی فوجی اور سیاسی قیادت ختم کر دی، ہتھیار ڈالنے والوں کو معافی ملے گی ورنہ یقینی موت کا سامنا کرنا ہو گا، ٹرمپ
واشنگٹن (پاکستان امیج)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی فوج اور پولیس کو نئی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہتھیار ڈالنے والوں کومعافی ملے گی ورنہ یقینی موت کا سامنا کرنا ہوگا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا نے ایران میں سینکڑوں عسکری اہداف کو نشانہ بنایا ہے، جن میں پاسدارانِ انقلاب کے مراکز، فضائی …
Read More »مشرقِ وسطیٰ کی کشیدگی، اتحاد، قطر، ایمریٹس سمیت متعدد ایئر لائنز کا فلائٹ آپریشن متاثر
دبئی (پاکستان امیج)مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی اور فضائی حدود کی بندش کے باعث کئی بڑی ایئر لائنز کا فضائی آپریشن شدید متاثر ہو گیا ہے اور متعدد پروازیں منسوخ یا معطل کر دی گئی ہیں۔ ابوظہبی کی قومی ایئر لائن اتحاد ایئرویز نے اعلان کیا ہے کہ ابوظہبی آنے اور جانے والی تمام پروازیں پیر تک منسوخ رہیں گی۔ …
Read More »رمضان کے چوتھے روز عمرہ کرنے والوں کی تعداد نے نیا ریکارڈ قائم کردیا
سعودی عرب (پاکستان امیج)سعودی عرب میں رمضان المبارک کے چوتھے روز عمرہ ادا کرنے والے زائرین کی تعداد نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ حرمین انتظامیہ کے مطابق 4 رمضان کو مجموعی طور پر 9 لاکھ 4 ہزار افراد نے عمرہ ادا کیا، جو ایک دن میں سب سے زیادہ تعداد ہے۔ اس سے قبل گزشتہ سال 7 مارچ کو …
Read More »علی خامنہ ای تاریخ کے صفحے سے مٹا دیے گئے، اسلامی جمہوریہ اپنے انجام کو پہنچ چکی، رضا پہلوی کا ردعمل
ایران (پاکستان امیج)ایران کے سابق شاہی خاندان کے رکن رضا پہلوی نے آیت اللہ علی خامنہ ای کی ہلاکت کے بعد سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ ‘علی خامنہ ای کو تاریخ کے صفحے سے مٹا دیا گیا ہے’ اور ان کی موت کے ساتھ ہی ‘اسلامی جمہوریہ عملاً اپنے انجام کو پہنچ چکی ہے اور …
Read More »
Pakistan Image