واشنگٹن (پاکستان امیج)امریکا کی سابق نائب صدر کملا ہیرس نے ایران پر بڑے پیمانے پر امریکی فوجی حملوں اور خامنہ ای کی شہادت پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے ‘عزم کے لبادے میں لپٹی لاپرواہی’ قرار دیا ہے۔ ہفتے کے روز جاری اپنے بیان میں کملا ہیرس نے کہا کہ ‘ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کو …
Read More »دنیا جہان
ایران کا آج بڑے حملے کا ارادہ ہے، جس کا جواب ہولناک ہوگا: ٹرمپ
واشنگٹن (پاکستان امیج)امریکا کے صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کا آج بڑے حملے کا ارادہ ہے، ایران نے حملہ کیا تو جوابی کارروائی بھی ہولناک ہوگی۔ انہوں نے اتوار کی صبح اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ٹروتھ سوشل‘ پر لکھا، ”ایران نے ابھی بیان دیا ہے کہ وہ آج بہت زوردار حملہ کرنے جا رہے ہیں، ایسا حملہ …
Read More »مجھے علم ہے خامنہ ای کے بعد کون احکامات جاری کررہا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
نیویارک(پاکستان امیج)امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں علم ہے کہ آیت اللّٰہ خامنہ ای کے بعد ایران میں کون احکامات جاری کر رہا ہے۔ امریکی ٹی وی کو ٹیلے فون پر انٹرویو میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ جانتے ہیں کہ ایران میں اب کون ہے جو مؤثر انداز سے احکامات جاری کررہا ہے۔ …
Read More »ایران نے مزید حملے کیے تو ایسی طاقت سے نشانہ بنائیں گے جو پہلے کبھی نہیں دیکھی ہوگی: ٹرمپ
واشنگٹن (پاکستان امیج)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کا ردعمل ہماری توقع سے کم رہا ہے، ہم نے سوچا تھا کہ یہ اس سے دوگنا ہوگا۔ امریکی میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ ایران پر حملے کے بعد سفارت کاری کہیں زیادہ آسان ہوگئی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ امریکا اب ایران کے ساتھ …
Read More »ایرانی ٹی وی اینکر سپریم لیڈر کی شہادت کی خبر سناتے ہوئے آبدیدہ
ایران (پاکستان امیج)ایرانی ٹی وی اینکر سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت کی خبر سناتے ہوئے آبدیدہ ہو گئے۔ ایرانی سرکاری نشریات میں ایک جذباتی منظر دیکھنے میں آیا جب ایک نیوز اینکر نے روتے ہوئے اعلان کیا کہ آیت اللہ علی خامنہ ای امریکا اور اسرائیل کے مشترکہ حملے میں شہید ہوگئے۔ اینکر نے خبر پڑھتے …
Read More »کویت میں تراویح اجتماعات اور قطر میں افطار تقریبات پر پابندی؛ ورک فرام ہوم کا اعلان
کویت (پاکستان امیج)ایران کے خلیجی ممالک میں واقع امریکی فوجی اڈّوں کو نشانہ بنائے جانے کے بعد ان ممالک نے احتیاطی تدابیر کو مزید سخت کردیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کویت میں تراویح کی نمازوں کے اجتماعات کو معطل کردیا گیا جب کی قطر نے اجتماعی افطار تقریبات پر بھی پابندی لگادی۔ کویت کی وزارتِ اسلامی امور …
Read More »بحرین، کویت ابوظہبی اور متحدہ عرب امارات میں بھی دھماکوں کی آوازیں سنی گئی،غیر ملکی خبرایجنسی
بحرین(پاکستان امیج)بحرین، کویت ابوظہبی اور متحدہ عرب امارات میں بھی دھماکوں کی آوازیں سنی گئی،غیر ملکی خبرایجنسی غیر ملکی خبرایجنسی کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے تہران کے مہرآباد ائیرپورٹ کو نشانہ بنایا، اس کے علاوہ سیستان، اصفہان، قم، کرج اورکرمان شاہ، لورستان اور تبریز میں بھی دھماکے سنے گئے ہیں۔
Read More »ایران کے قطر، ریاض، بحرین، کویت سمیت ابوظہبی میں امریکی تنصیبات پر حملے
ایران (پاکستان امیج)امریکا اور اسرائیل کے ایران پر مشترکہ فضائی حملوں کے بعد خطے میں صورتحال مزید کشیدہ ہوگئی ہے، ایران کی جانب سے مشرق وسطیٰ میں مختلف مقامات پر میزائل داغے گئے ہیں۔ قطر کے نشریاتی ادارے ’الجزیرہ‘ کے مطابق قطر میں قائم العبيد امریکی اڈہ زوردار دھماکوں سے گونج اٹھا اور امریکی اڈے کے قریب ایمرجنسی سائرن بجنا …
Read More »آج رات چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا
مکہ مکرمہ(پاکستان امیج)سعودی عرب میں ہفتہ 28 فروری 2026 کی رات ایک منفرد فلکیاتی منظر دیکھا جائے گا جب چاند مسجد حرام کے عین اوپر ہوگا۔ مکہ مکرمہ میں رات 10 بج کر 24 منٹ 40 سیکنڈ پر چاند مقامی میریڈین لائن عبور کرتے ہوئے تقریباً 90 ڈگری کی بلندی پر پہنچ جائے گا، یعنی وہ خانہ کعبہ کے بالکل …
Read More »امریکا کا افغان طالبان کی جارحیت کیخلاف پاکستان کے حق دفاع کی حمایت کا اعلان
واشنگٹن (پاکستان امیج)امریکی محکمہ خارجہ میں سیاسی امور کی سیکریٹری ایلیسن ہوکر کا کہنا ہے کہ امریکہ طالبان کے حملوں کے خلاف پاکستان کے حق دفاع کی حمایت کرتا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر ایک پیغام میں ایلیسن ہوکر کا کہنا تھا کہ ان کی جمعے کی شب پاکستانی سیکریٹری خارجہ آمنہ بلوچ سے گفتگو ہوئی ہے …
Read More »
Pakistan Image